Advertisement

Allah ke fazl se humara daman saaf hai :- Nawaz Sharif on Raheel Sharif's decision

Advertisement
Re: Iqtedaar ki bjaye hamesha iqdaar ko importance di - PM Nawaz Sharif

اف اللہ۔
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::banghead::banghead::banghead::banghead:

:astagh:
 
Advertisement
Re: Iqtedaar ki bjaye hamesha iqdaar ko importance di - PM Nawaz Sharif

ha ha ha, aa gaya yeh apnaa rona roney.

13010774_1779859095577545_1613597121355799094_n.jpg
 
Re: Iqtedaar ki bjaye hamesha iqdaar ko importance di - PM Nawaz Sharif

janab ap kary say kary ehtesaab sy surhru hoky nahi blky NRO k zariey muk muka kr k nikly thy yeh byan ap apny jahil patwarioon ko bewaqoof bnany k liey rakhain sary patwarioon ki tara bewaqoof nahi hain .besharam kahin ka
 
Advertisement
Re: Iqtedaar ki bjaye hamesha iqdaar ko importance di - PM Nawaz Sharif

میاں صاحب نے اب سرکاری سطح پر بونگیاں مارنی شروع کر دی ہیں ، پانامہ لیک کا ذکر ہی نہیں
 
Re: Iqtedaar ki bjaye hamesha iqdaar ko importance di - PM Nawaz Sharif

کون سی اقدار کی سیاست جناب۔ مشرف سے معاہدہ کر کے باہر بھاگنا یا قوم کی دولت آف شور کرنا یا معاہدے کے بعد دس سال تک قوم کو مسلسل گمراہ کرنا کہ معاہدہ نہیں کیا تھا۔۔۔۔ یا دھرنے میں آرمی چیف سے مدد مانگا پھر مکر جانا۔ یا ماڈل ٹاون میں خواتین کے منہ پر گولیاں مارنا۔۔۔۔۔ اگر یہ آپ کے اقدار کی سیاست ہے تو لعنت ہے ایسی اقدار پر۔۔۔۔
 
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
Advertisement
Re: Iqtedaar ki bjaye hamesha iqdaar ko importance di - PM Nawaz Sharif

my reactions after this statement:

[hilar] after listening this

(yapping) as if we believe you

(cry) being a pakistani

:13: he is our PM

:banghead: teaching them moral values

:133:final decision
 
Advertisement
بالکل ٹھیک کہا مسٹر "شریف"۔ آپ کا دامن تو اتنا صاف ہے کہ الحمدللہ، ماشاء اللہ، اللہ کے فضل سے اگر نچوڑیں تو "فرشتے" وضو کرنے کے لئے لڑائیاں شروع کر دیں گے (bigsmile)۔
 
آپی آپ نواز شریف کو جیسے طعنے دے رہی ہیں یقین جانیں آپ ایک بہت پہنچی ہوئی ’’پھو پھی‘‘ بن سکتی ہیں۔:P(bigsmile)