Re: Iqtedaar ki bjaye hamesha iqdaar ko importance di - PM Nawaz Sharif
janab ap kary say kary ehtesaab sy surhru hoky nahi blky NRO k zariey muk muka kr k nikly thy yeh byan ap apny jahil patwarioon ko bewaqoof bnany k liey rakhain sary patwarioon ki tara bewaqoof nahi hain .besharam kahin ka
Re: Iqtedaar ki bjaye hamesha iqdaar ko importance di - PM Nawaz Sharif
کون سی اقدار کی سیاست جناب۔ مشرف سے معاہدہ کر کے باہر بھاگنا یا قوم کی دولت آف شور کرنا یا معاہدے کے بعد دس سال تک قوم کو مسلسل گمراہ کرنا کہ معاہدہ نہیں کیا تھا۔۔۔۔ یا دھرنے میں آرمی چیف سے مدد مانگا پھر مکر جانا۔ یا ماڈل ٹاون میں خواتین کے منہ پر گولیاں مارنا۔۔۔۔۔ اگر یہ آپ کے اقدار کی سیاست ہے تو لعنت ہے ایسی اقدار پر۔۔۔۔

بالکل ٹھیک کہا مسٹر "شریف"۔ آپ کا دامن تو اتنا صاف ہے کہ الحمدللہ، ماشاء اللہ، اللہ کے فضل سے اگر نچوڑیں تو "فرشتے" وضو کرنے کے لئے لڑائیاں شروع کر دیں گے (bigsmile)۔