Advertisement

Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisar

Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

اللہ کبھی خیر نہیں کرتا یا چاہتا ہے ایک ہی بات ہے

میں بھی یہی کہ رہا ہوں یہ سب کچھ بہتر الفاظ میں کہنا ممکن ہے اس طرح ادھے فقرے کو سننے سے ہی انسان گمراہ ہوجاتا ہے- وہ کہتا ہے اللہ کی تاریخ اٹھا کر دیکھو اللہ کبھی خیر نہیں کرتا - اپ نے شائد نہیں پڑھا میں نے کیا لکھا ہے- بہتر ہوتا ایسے کہتے کہ اللہ خیر کرتا ہے اگر ہم درست کام کریں اگر ہم خیر کا کام کریں- ایسے کوئی نہیں کہتا اللہ کبھی خیر نہیں کرتا
​

پہلی بات یہ کہ اللہ کبھی خیر نہیں کرتا اور اللہ کبھی خیر نہیں چاہتا دو الگ الگ باتیں ہیں۔
بالکل ایسے ہی، جیسے میں کبھی کینیڈا نہیں گیا اور میں کبھی کینیڈا جانا نہیں چاہتا ، دو الگ الگ باتیں ہیں۔

جو لوگ آدھی بات سن کر آگے نکل جاتے ہیں، ان کے لئے تو قرآن بھی گمراہی ہی ہے، کیونکہ قرآن بھی کہتا ہے کہ مت جاؤ نماز کے نزدیک، (یہ آدھی بات ہے)، جن لوگوں کو پوری بات سننے کی عادت نہیں، وہ اسے بھی گمراہی ہی سمجھیں گے۔

اگر آپ اس کی پوری بات سنیں تو وہ کہہ رہا ہے کہ اگر آپ اللہ کے قائم کردہ اصولوں کے اندر رہتے ہوتو سبحان اللہ، خیر ہی خیر ہے۔ اس میں کون سی بات قابلِ اعتراض ہے؟۔

Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

پہلی بات یہ کہ اللہ کبھی خیر نہیں کرتا اور اللہ کبھی خیر نہیں چاہتا دو الگ الگ باتیں ہیں۔
بالکل ایسے ہی، جیسے میں کبھی کینیڈا نہیں گیا اور میں کبھی کینیڈا جانا نہیں چاہتا ، دو الگ الگ باتیں ہیں۔

جو لوگ آدھی بات سن کر آگے نکل جاتے ہیں، ان کے لئے تو قرآن بھی گمراہی ہی ہے، کیونکہ قرآن بھی کہتا ہے کہ مت جاؤ نماز کے نزدیک، (یہ آدھی بات ہے)، جن لوگوں کو پوری بات سننے کی عادت نہیں، وہ اسے بھی گمراہی ہی سمجھیں گے۔

اگر آپ اس کی پوری بات سنیں تو وہ کہہ رہا ہے کہ اگر آپ اللہ کے قائم کردہ اصولوں کے اندر رہتے ہوتو سبحان اللہ، خیر ہی خیر ہے۔ اس میں کون سی بات قابلِ اعتراض ہے؟۔

چاہنےاور کرنے میں صرف یہ فرق ہے کہ ابھی خواہش کو پورا نہیں کیا گیا ہے- اللہ جو چاہتا ہے وہ کر بھی سکتا ہے اس لئے اس میں کوئی فرق نہیں کیونکہ یھاں ہم اللہ کے بارے میں کہتے ہیں
اپ اگر کینیڈا نہیں گئے یا اپ جانا نہیں چاہتے لیکن یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کوئی آپکو زبردستی لے جائے اس لئے انسانوں کے لئے یہ مختلف باتیں ہیں انسان جو چاہتا ہے وہ ہر وقت ہوتا نہیں - اللہ جو چاہتا وہ ہوتا ہے
خیر یہ بات اہم نہیں اس پر بحث کی ضرورت نہیں

حسن نثار کے متعلق میں نے یہ کب کھا ہے کہ اس کی بات کا مقصد غلط ہے- میں یہ کہ رہا ہوں کہ اس کا انداز بیان غلط ہے بات کرنے کا طریقہ غلط ہے اس کی بات میں احترام نہیں - ہم بھی ایسی غلطی کرتے ہیں جب غصے میں ہوتے ہیں مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں نے خود بھی یہی بات ایسی ہی کہی ہے لیکن یہ انداز غلط ہے- حسن نثار کیمرے کے سامنے بہت سے لوگوں سے مخاطب ہیں تقرر کررہا ہے- اگر کسی بھی شخص سے غلطی سے ایسا ہوجائے تو کوئی بات نہیں لیکن اس انداز کو اس طرح تقریر میں کیمرے کے سامنے کہنا درست نہیں

چاہنے اور کرنے میں فرق یہ ہے کہ کیا اللہ نہیں چاہتا کہ سب لوگ برے کام چھوڑ کر اس کی راہ پر چلیں؟ اگر خدا چاہتا ہے تو پھر اپنی قدرت میں ہونے کے باوجود کرتا کیوں نہیں اور اگر کرتا نہیں تو کیا میں سمجھوں کہ وہ چاہتا نہیں کہ لوگ برے کام چھوڑ دیں؟ امید ہے اب آپ کو اللہ تعالیٰ کے چاہنے اور کرنے میں فرق سمجھ آگیا ہوگا، ۔

باقی حسن نثار نے جو باتیں تلخ انداز میں کہیں ، اس کی تلخ لفاظی انسانوں کے کرتوتوں کے بارے میں تھی نہ کہ خدا کے بارے میں، اگر آپ خوامخواہ پانی میں مدھانی گھمانا چاہتے ہیں تو جتنا دل چاہیں گھما لیں، اس میں سے نکلنے والا کچھ نہیں۔
 
اللہ نے انسان کو یعنی ہمیں آزاد چوڑا ہے اور ہمیں صرف اچھائی برائی بتائی ہے قران میں پیغمبروں کے ذریے مطلب کتاب دیا ہے اور استاد دیئے ہیں اور آخرت میں امتحان ہوگا ہمارے اس دنیا میں زندگی گزرانے کا جو ہم کرتے ہیں - اگر اللہ چاہتا کہ ہم صرف اچھے کام کریں تو انسانوں کو پیدہ کرنے کا مقصد کیا تھا؟؟ فرشتے تو پہلے ہی پیدہ کرچکا تھا وہ وہی کرتے ہیں جو اللہ چاہتا ہے- انسان کے لئے امتحان جنت اور دوزخ ہے فرشتوں کے لئے نہیں

حسن نثار اپنے منہ سے کہتا ہے کہ اللہ خیر نہیں کرتا - اس میں اور بات کرنے کی ضرورت نہیں اگر وہ اللہ کی بات نہیں کررہا تو اللہ کا نام کیوں لیا
​
 
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

اللہ نے انسان کو یعنی ہمیں آزاد چوڑا ہے اور ہمیں صرف اچھائی برائی بتائی ہے قران میں پیغمبروں کے ذریے مطلب کتاب دیا ہے اور استاد دیئے ہیں اور آخرت میں امتحان ہوگا ہمارے اس دنیا میں زندگی گزرانے کا جو ہم کرتے ہیں -
اگر اللہ چاہتا کہ ہم صرف اچھے کام کریں تو انسانوں کو پیدہ کرنے کا مقصد کیا تھا؟؟ فرشتے تو پہلے ہی پیدہ کرچکا تھا وہ وہی کرتے ہیں جو اللہ چاہتا ہے- انسان کے لئے امتحان جنت اور دوزخ ہے فرشتوں کے لئے نہیں

حسن نثار اپنے منہ سے کہتا ہے کہ اللہ خیر نہیں کرتا - اس میں اور بات کرنے کی ضرورت نہیں اگر وہ اللہ کی بات نہیں کررہا تو اللہ کا نام کیوں لیا
​

اللہ نے انسان کے اندر برائی کا مادہ رکھا، کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ اللہ چاہتا ہے کہ انسان برائی کرے، نہیں ، بالکل نہیں، اللہ چاہتا ہے کہ انسان برائی کا مادہ ہونے کے باوجود اچھائی کرے، اور اگر برائی کرے تو پھر اللہ سے معافی مانگ کر اچھائی کی طرف لوٹے۔ آپ کی جو بات میں نے ہائی لائیٹ کی ہے، اس سے ایسا تاثر جاتا ہے کہ گویا اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں کہ انسان صرف اچھے کام نہ کریں بلکہ برے کام بھی کریں۔

Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

اللہ نے انسان کے اندر برائی کا مادہ رکھا، کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ اللہ چاہتا ہے کہ انسان برائی کرے، نہیں ، بالکل نہیں، اللہ چاہتا ہے کہ انسان برائی کا مادہ ہونے کے باوجود اچھائی کرے، اور اگر برائی کرے تو پھر اللہ سے معافی مانگ کر اچھائی کی طرف لوٹے۔ آپ کی جو بات میں نے ہائی لائیٹ کی ہے، اس سے ایسا تاثر جاتا ہے کہ گویا اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں کہ انسان صرف اچھے کام نہ کریں بلکہ برے کام بھی کریں۔

نہیں میں نے آغاز میں لکھا ہے کہ اللہ نے ہمیں آزادی دی ہے اور اچھائی برائی سمجھنے کی صلاحیت دی ہے یعنی سوچ سمجھ دی ہے آسمانی کتابیں اور پغمبر دیئے ہیں لیکن فرشتوں کی طرح ہمیں پابند نہیں کیا کہ ہم صرف اچھے کام کریں انتخاب ہمارا ہے انسان خود اچھائی برائی کا انتخاب کرتا ہے- اللہ کی چاہت تو یہی ہے کہ ہم اچھے کام کریں لیکن وہ ہمیں اس کا پابند نہیں کرتا ہمیں آزاد چوڑا ہے اور فیصلے اختیار اس دنیا میں انسان کو دیا ہے ہم برا بھی کرسکتے ہیں اور اچھا بھی کرسکتے ہیں- انسان اگر اپنی طرف سے صرف اچھائی بھی کرنا چاہے تو بھی اس سے غلطیاں سرزرد ہوسکتی ہیں اس لئے غلطی سمجھنے کے بعد توبہ کرنا لازمی ہے موت سے پہلے - اگر یہ توبہ نہ کیا تو اس کی بھی سزا ہے
​
 
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

نہیں میں نے آغاز میں لکھا ہے کہ اللہ نے ہمیں آزادی دی ہے اور اچھائی برائی سمجھنے کی صلاحیت دی ہے یعنی سوچ سمجھ دی ہے آسمانی کتابیں اور پغمبر دیئے ہیں لیکن فرشتوں کی طرح ہمیں پابند نہیں کیا کہ ہم صرف اچھے کام کریں انتخاب ہمارا ہے انسان خود اچھائی برائی کا انتخاب کرتا ہے- اللہ کی چاہت تو یہی ہے کہ ہم اچھے کام کریں لیکن وہ ہمیں اس کا پابند نہیں کرتا ہمیں آزاد چوڑا ہے اور فیصلے اختیار اس دنیا میں انسان کو دیا ہے ہم برا بھی کرسکتے ہیں اور اچھا بھی کرسکتے ہیں- انسان اگر اپنی طرف سے صرف اچھائی بھی کرنا چاہے تو بھی اس سے غلطیاں سرزرد ہوسکتی ہیں اس لئے غلطی سمجھنے کے بعد توبہ کرنا لازمی ہے موت سے پہلے - اگر یہ توبہ نہ کیا تو اس کی بھی سزا ہے
​

سوال یہاں یہ نہیں ہے کہ انسان اچھا کرتا ہے یا برا کرتا ہے، ہمارا موضوعِ بحث تو یہ ہے کہ اللہ کیا چاہتا ہے اور کیا کرتا ہے، اسی لئے اصل موضوع پر رہئے ۔ اسی تناظر میں ایک اور سوال، جبکہ اللہ نہیں چاہتا کہ انسان برے کام کرے تو پھر وہ انسان کو اپنی قدرت سے روک کیوں نہیں دیتا؟

نوٹ: چونکہ آپ نے کہا کہ اللہ کے کرنے اور اللہ کے چاہنے میں کوئی فرق نہیں، اس لئے میں مندرجہ بالا سوال / بحث سے یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ضروری نہیں کہ جو اللہ چاہتا ہے، وہی کرتا ہے، اس لئے اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے اور جو کرتا ہے اس میں فرق کو سمجھا جائے۔
 
Advertisement
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

سوال یہاں یہ نہیں ہے کہ انسان اچھا کرتا ہے یا برا کرتا ہے، ہمارا موضوعِ بحث تو یہ ہے کہ اللہ کیا چاہتا ہے اور کیا کرتا ہے، اسی لئے اصل موضوع پر رہئے ۔ اسی تناظر میں ایک اور سوال، جبکہ اللہ نہیں چاہتا کہ انسان برے کام کرے تو پھر وہ انسان کو اپنی قدرت سے روک کیوں نہیں دیتا؟

نوٹ: چونکہ آپ نے کہا کہ اللہ کے کرنے اور اللہ کے چاہنے میں کوئی فرق نہیں، اس لئے میں مندرجہ بالا سوال / بحث سے یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ضروری نہیں کہ جو اللہ چاہتا ہے، وہی کرتا ہے، اس لئے اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے اور جو کرتا ہے اس میں فرق کو سمجھا جائے۔

اپ اللہ اور انسان کی چاہت کو مکس کررہے ہیں کررہے ہیں بات کرتے ہیں اللہ کی اور چاہت کی مثال انسانوں کی دیتے ہیں

اللہ کیا چاہتا ہے وہ انسان نہیں جانتے لیکن انسانوں سے کیا چاہتا ہے وہ قران میں لکھا ہے اور پغمبروں نے انسانوں کو بتایا ہے، اللہ نے انسانوں کو اچھائی برائی کو سمجھایا ہے اگر انسان اچھائی کرتا ہے تو اللہ کا کھا مانتا ہے اللہ کی چاہت کو خود پورا کرتا ہے لیکن انسان کو اللہ نے فرشتوں کی طرح پابند نہیں کیا صرف اچھائی کرنے کا، انسان برا بھی کرسکتا ہے اللہ کی مخالفت بھی کرسکتا ہے- انسان میں فرشتوں کی طرح صرف اللہ کے حکم ماننے کا پروگرام نہیں بلکہ اللہ نے آزادی دی ہے
​
 
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

اپ اللہ اور انسان کی چاہت کو مکس کررہے ہیں کررہے ہیں بات کرتے ہیں اللہ کی اور چاہت کی مثال انسانوں کی دیتے ہیں

اللہ کیا چاہتا ہے وہ انسان نہیں جانتے لیکن انسانوں سے کیا چاہتا ہے وہ قران میں لکھا ہے اور پغمبروں نے انسانوں کو بتایا ہے، اللہ نے انسانوں کو اچھائی برائی کو سمجھایا ہے اگر انسان اچھائی کرتا ہے تو اللہ کا کھا مانتا ہے اللہ کی چاہت کو خود پورا کرتا ہے لیکن انسان کو اللہ نے فرشتوں کی طرح پابند نہیں کیا صرف اچھائی کرنے کا، انسان برا بھی کرسکتا ہے اللہ کی مخالفت بھی کرسکتا ہے- انسان میں فرشتوں کی طرح صرف اللہ کے حکم ماننے کا پروگرام نہیں بلکہ اللہ نے آزادی دی ہے
​

میں کہاں اللہ کی اور انسان کی چاہت کو مکس کررہا ہوں، میں نے آپ سے سیدھا سا سوال پوچھا ہے کہ اگر اللہ نہیں چاہتا کہ انسان برے کام کرے تو وہ انہیں اپنی قدرت سے روک کیوں نہیں دیتا؟

آپ میرے سوال کا جواب دینے کی بجائے انسانوں کو موضوعِ بحث بنانا شروع کردیتے ہیں کہ انسان کو اچھے برے کام کی آزادی دی ہے، وغیرہ وغیرہ۔ میں اپنی بحث اللہ تک محدود رکھنا چاہتا ہوں، آپ ہی بیچ میں انسان کی چاہت کو گھسیڑ رہےہیں۔ اب برائے مہربانی انسانوں کو بیچ میں لائے بغیر میرےسوال کا جواب دیجئے یا مان لیجئے کہ اللہ کہ چاہنے اورکرنےمیں فرق ہوسکتا ہے۔
 
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

میں کہاں اللہ کی اور انسان کی چاہت کو مکس کررہا ہوں، میں نے آپ سے سیدھا سا سوال پوچھا ہے کہ اگر اللہ نہیں چاہتا کہ انسان برے کام کرے تو وہ انہیں اپنی قدرت سے روک کیوں نہیں دیتا؟

آپ میرے سوال کا جواب دینے کی بجائے انسانوں کو موضوعِ بحث بنانا شروع کردیتے ہیں کہ انسان کو اچھے برے کام کی آزادی دی ہے، وغیرہ وغیرہ۔ میں اپنی بحث اللہ تک محدود رکھنا چاہتا ہوں، آپ ہی بیچ میں انسان کی چاہت کو گھسیڑ رہےہیں۔ اب برائے مہربانی انسانوں کو بیچ میں لائے بغیر میرےسوال کا جواب دیجئے یا مان لیجئے کہ اللہ کہ چاہنے اورکرنےمیں فرق ہوسکتا ہے۔

یہ دیکھیں آپکی مکس مثال
آپکو یہ بھی علم نہیں کہ انسان کو اللہ نے پیدہ کس مقصد کے لئےکیا ہے؟

انسان آزاد ہے اللہ کی طرف سے اس دنیا میں - انسان جو کرتا ہے اس کی سزا جزا ملے گی انسان کو

Last edited:
Advertisement
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

یہ دیکھیں آپکی مکس مثال
آپکو یہ بھی علم نہیں کہ انسان کو اللہ نے پیدہ کس مقصد کے لئےکیا ہے؟

انسان آزاد ہے اللہ کی طرف سے اس دنیا میں - انسان جو کرتا ہے اس کی سزا جزا ملے گی انسان کو

کمال ہے آپ پھر انسان کو گھسیٹ لائے بیچ میں، میں تو صرف یہ پوچھ رہا ہوں کہ اللہ کیا چاہتا ہے؟انسان کو اچھائی اور برائی کا اختیار دینے کے باوجود کیا وہ چاہتا ہے کہ انسان برے کام کرے؟
 
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

کمال ہے آپ پھر انسان کو گھسیٹ لائے بیچ میں، میں تو صرف یہ پوچھ رہا ہوں کہ اللہ کیا چاہتا ہے؟انسان کو اچھائی اور برائی کا اختیار دینے کے باوجود کیا وہ چاہتا ہے کہ انسان برے کام کرے؟

اپ بغیر انسان کے لفظ کے سوال کریں میں بھی ویسے ہی جواب دیتا ہوں- جب اپ خود انسان کو گھسیٹ لاتے ہیں تو جواب میں بھی انسان ہی ہوگا- اپکا سوال ہی ایسا ہے کہ انسان سے اللہ کیا چاہتا ہے کہ وہ برے کام کرے تو یقینن جواب ہے نہیں اللہ نہیں چاہتا کہ انسان برے کام کرے

اللہ نے انسان کو آزادی دی ہے اچھائی برائی کرنے کی لیکن ساتھ ساتھ اللہ کی طرف سے صرف ہدایت دی گئی ہے اپنی خواہش کی قران اور پغمبر کے ذریے کہ
انسان برے کام نہ کرے

لیکن کچھ انسان کرتے ہیں کچھ سوچ سمجھ کر کرتے ہیں کچھ غلطی سے کرتے ہیں
​
 
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

ا
پ بغیر انسان کے لفظ کے سوال کریں میں بھی ویسے ہی جواب دیتا ہوں- جب اپ خود انسان کو گھسیٹ لاتے ہیں تو جواب میں بھی انسان ہی ہوگا- اپکا سوال ہی ایسا ہے کہ انسان سے اللہ کیا چاہتا ہے کہ وہ برے کام کرے تو یقینن جواب ہے نہیں اللہ نہیں چاہتا کہ انسان برے کام کرے

اللہ نے انسان کو آزادی دی ہے اچھائی برائی کرنے کی لیکن ساتھ ساتھ اللہ کی طرف سے صرف ہدایت دی گئی ہے اپنی خواہش کی قران اور پغمبر کے ذریے کہ
انسان برے کام نہ کرے

لیکن کچھ انسان کرتے ہیں کچھ سوچ سمجھ کر کرتے ہیں کچھ غلطی سے کرتے ہیں
​

جناب عالی! میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ انسان کا لفظ ہی استعمال نہ کریں، میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ انسان کی چاہت کی بات نہ کریں، بلکہ اللہ کی چاہت کی بات کریں۔

آپ نے کھلم کھلا اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ اللہ نہیں چاہتا کہ انسان برے کام کرے۔

لیکن اس کے باوجود انسان برے کام کرتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ انسانوں کے برے کام دیکھنے کے باوجود، ان پر اپنی چاہت مسلط نہیں کرتا،۔

تو اس کا واضح مطلب ہوا کہ بعض معاملات میں اللہ تعالیٰ اپنی خواہش کو عملی جامہ نہیں پہناتے ، یعنی جو چاہتے ہیں وہ نہیں کرتے۔ یعنی چاہنے میں اور کرنے میں فرق ہوسکتا ہے۔

بس یہی پوائنٹ میں واضح کرنا چاہتا تھا۔
 
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

جناب عالی! میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ انسان کا لفظ ہی استعمال نہ کریں، میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ انسان کی چاہت کی بات نہ کریں، بلکہ اللہ کی چاہت کی بات کریں۔

آپ نے کھلم کھلا اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ اللہ نہیں چاہتا کہ انسان برے کام کرے۔

لیکن اس کے باوجود انسان برے کام کرتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ انسانوں کے برے کام دیکھنے کے باوجود، ان پر اپنی چاہت مسلط نہیں کرتا،۔

تو اس کا واضح مطلب ہوا کہ بعض معاملات میں اللہ تعالیٰ اپنی خواہش کو عملی جامہ نہیں پہناتے ، یعنی جو چاہتے ہیں وہ نہیں کرتے۔ یعنی چاہنے میں اور کرنے میں فرق ہوسکتا ہے۔

بس یہی پوائنٹ میں واضح کرنا چاہتا تھا۔

نہیں یہ غلط ہے اللہ تو نہیں چاہتے کہ غلط ہو لیکن انسان کرتا ہے اس لئے انسان کو سزا ملی گی - اگر اپکا پائنٹ درست ہوتا تو جنت دوزخ کیوں بنایا ہے؟

انسان کو آزادی کا مطلب یہی ہے کہ انسان کے ہات اور زبان سے سوچ سے کئے ہوئے کام کا اختیار انسان کو دیا گیا ہے اس لئے جنت اور دوزخ بنایا ہے

​
 
Advertisement
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

نہیں یہ غلط ہے
اللہ تو نہیں چاہتے کہ غلط ہو لیکن انسان کرتا ہے اس لئے انسان کو سزا ملی گی - اگر اپکا پائنٹ درست ہوتا تو جنت دوزخ کیوں بنایا ہے؟

انسان کو آزادی کا مطلب یہی ہے کہ انسان کے ہات اور زبان سے سوچ سے کئے ہوئے کام کا اختیار انسان کو دیا گیا ہے اس لئے جنت اور دوزخ بنایا ہے

​

آپ اپنے کمنٹ میں ہی میرے موقف کی تائید کررہے ہیں، کہ اللہ نہیں چاہتے ، اس کے باوجود انسان کرتا ہے۔ بس یہی میں ثابت کرنا چاہتا تھا۔
 
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

آپ اپنے کمنٹ میں ہی میرے موقف کی تائید کررہے ہیں، کہ اللہ نہیں چاہتے ، اس کے باوجود انسان کرتا ہے۔ بس یہی میں ثابت کرنا چاہتا تھا۔

اسی لئے دوزخ بنایا گیا ہے- اگر اللہ اپنی چاہت اور مرضی کا استعمال یھاں کرتا تو جنت دوزخ کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی- اللہ جو چاہتا ہے وہ کرسکتا ہے
اپ نے آغاز میں جو کھا تھا وہ غلط ہے کیونکہ اپ اپنے اپ کو اللہ سے برابر کررہے ہیں- انسان جو چاہتا ہے وہ ہر وقت نہیں ہوسکتا
​
 
[FONT=Arial, Helvetica, sans-serif]I visit this page as a reader only. This is second time when I am participating in the discussion. And the reason is same, crossing of red lines.

[/FONT]I have pasted urdu translation of Ayat No 79 & 80 of Surah Kahf. This is an authentic translation.
Can any body feel some thing strange in it. Read carefully underlined sentences. Try to find out beauty of manners specially when you are talking about ALLAH Subhanho wa Ta'la.

[FONT=Arial, Helvetica, sans-serif]79: وہ جو) کشتی (تھی) غریب لوگوں کی تھی جو دریا میں محنت (کرکے یعنی کشتیاں چلا کر گذارہ) کرتے تھے۔ اور ان کے سامنے (کی طرف) ایک بادشاہ تھا جو ہر ایک کشتی کو زبردستی چھین لیتا تھا تو میں نے چاہا کہ اسے عیب دار کردوں (تاکہ وہ اسے غصب نہ کرسکے)[/FONT]

80: اور وہ جو لڑکا تھا اس کے ماں باپ دنوں مومن تھے ہمیں اندیشہ ہوا کہ (وہ بڑا ہو کر بدکردار ہوتا کہیں) ان کو سرکشی اور کفر میں نہ پھنسا دے
تو ہم نے چاہا کہ ان کا پروردگار اس کی جگہ ان کو اور (بچّہ) عطا فرمائے جو پاک طینتی میں اور محبت میں اس سے بہتر ہو

ور وہ جو دیوار تھی سو وہ دو یتیم لڑکوں کی تھی (جو) شہر میں (رہتے تھے) اور اس کے نیچے ان کا خزانہ (مدفون) تھا اور ان کا باپ ایک نیک بخت آدمی تھا۔ تو تمہارے پروردگار نے چاہا کہ وہ اپنی جوانی کو پہنچ جائیں
اور یہ کام میں نے اپنی طرف سے نہیں کئے۔
 
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah

AGAR KISI KO MERI LAST POST MAIN WO ADAB NAZAR NAHI AYE JO QURAN KI SURAH KAHF MAIN BAYYAN KIYE GAI HAIN TO LIJEYE SUNAIN.

Hazrat Mousa (PBUH) ko explain karte hoye bataya ja raha he,
MAIN NE CHAHA
HUM NE CHAHA
TERAY RAB NE CHAHA
aur yeh kam main ne apni tarf se nhi kiye (yani ALLAH k hukm se kiye.
To phir (MAIN, HUM aur TERAY RAB) kyoun kaha giya.
IS SE SABAQ MILTA HE K JAB BHI ALLAH KI BAAT KRO TO ALFAZ KA CHUNAO SOOCH SAMJH K KRO. ALLAH KI SHAN K MUTABIQ ALFAZ ISTEMAL KRO.
agar youn kaha jata keh, ALLAH NE CHAHA K KASHTI MAIN AIB DAL DIYA JAYE, to yeh bat adab k khilaf thi ALLAH aur aib dalna,
Baqi 2 case jo zikar kiye gai hain un main jo andaz ikhtiyar kia gia he us ki hikmat ap khud talash karain.