Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah
ایسے الفاظ استعمال کرتا ہے جس کی وجہ سے اس پر اللہ کا عذاب آئے گا- یہ سب کچھ نارمل الفاظ میں بھی کہ سکتا تھا
اللہ ہر وقت خیر ہی کرتا ہے لیکن جب قدرت کی قانون پر چلتے ہو- قدرت کا قانون سمجھنے کے لئے ہر قسم کی علم کی نہایت ضرورت پڑھتی ہے غلطیاں انسان خود ہی کرتا ہے جس سےخود اپنے آپکو تباہ کرتا ہے
For a moment i exactly thought what the hell he is saying but i hope iam right he continous to say in other words allhtallh kaa khair aaegaa but humans have to follow certain principles then allhs khair will come otherwise nope? As he is saying as allhtallh is the boss. Thx
For a moment i exactly thought what the hell he is saying but i hope iam right he continous to say in other words allhtallh kaa khair aaegaa but humans have to follow certain principles then allhs khair will come otherwise nope?. Thx. Pay attention to his final sentence n please let me know.
But on another note you are right same thing he should have chosen v v v respectfull careful tone n used aadab kae alfaaz for almighty our creator allah. May allhtallah forgive hasan saheb for his misgivings in his lecture. Ameen.
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah
he means to say Allah has the final authority , should not have used dictator word but we have much bigger issue's than this. hassan advocates for poor people Nay Allah forgive him
Re: Allah Aakhri Dictator Hai, Wo Kabhi Khair Nahi Karta Hassan Nisars Harsh Words For Allah
Khuda Aik Bhout Bari AlaZarf Hasti ka Naam hai Usy Choty Moty logon Ki Choty Moty Baton Se Koi Farak Nahi Parta!
Han Shatan Kharoos Aur Usky Supporters Ko Asi Baton Se Bhout Takleef Hoti Hai Kun Ke Shatan KamZarf Aur Kamina Hai, Aur Kamzarf Kaminy Loog Choty Moty Baaton Per Bhi Tassh Mein Ahjaty Hain!
اپنا اپنا مزاج ہوتا ہے، وہ جس معاشرے میں رہتا ہے، ایسے میں اندازِ گفتگو کا تلخ ہوجانا کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ جہاں تک اس ویڈیو کی بات ہے ، میرا نہیں خیال کہ اس میں اس اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی بدتمیزی یا بے ادبی کی ہے، ایک حقیقت بیان کی ہے جو تلخ ہونے کے باوجود جھٹلائی نہیں جاسکتی۔۔۔

اس نے " اللہ کبھی خیر نہیں چاہتا " نہیں کہا، بلکہ "اللہ کبھی خیر نہیں کرتا" کہا ہے اور آگے اس کی وجوہات بتا دیں کہ کن صورتوں میں خیر نہیں کرتا۔ صرف اسی فقرے پر اپنی رائے دیں گے تو یہ ایسا ہی ہے جیسے کوئی قرآن شریف کی نصف آیت کو پکڑ لے کہ قرآن میں لکھا ہے کہ مت قریب جاؤ نماز کے، اور باقی حصہ چھوڑ دے،حسن نثار کی پوری بات سنیں اور اس تناظر میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔

میں بھی یہی کہ رہا ہوں یہ سب کچھ بہتر الفاظ میں کہنا ممکن ہے اس طرح ادھے فقرے کو سننے سے ہی انسان گمراہ ہوجاتا ہے- وہ کہتا ہے اللہ کی تاریخ اٹھا کر دیکھو اللہ کبھی خیر نہیں کرتا - اپ نے شائد نہیں پڑھا میں نے کیا لکھا ہے- بہتر ہوتا ایسے کہتے کہ اللہ خیر کرتا ہے اگر ہم درست کام کریں اگر ہم خیر کا کام کریں- ایسے کوئی نہیں کہتا اللہ کبھی خیر نہیں کرتا
الله العزیز (صاحب اقتدار) ہونے کے ساتھ الحکیم (دانا) بھی ہے اور قران میں یہ جوڑا بار بار استعمال ہوتا ہے. وہ جہاں اپنی طاقت کا استعمال کرتا ہے اس میں حکمت ہوتی ہے. اس کا کہا ماننے میں خیر اور نا ماننے میں خرابی ہی خرابی ہے