Pakistani lawyers drag a riot policeman during an anti-government demonstration in Lahore. Lawyers boycotted court proceedings, clashed with riot police, and burned an image of Pakistani President Gen. Pervez Musharraf in a countrywide protest against the ouster of the country's top judge.
Democratic govt. or not he used the same methods as IK and Qadri are using when fighting against Injustice. He also did this quite early in Asif Zardari's regime when zardari refused to restore CJ Iftekhar Chaudhry and his set of judges! Remember!?
Re: Aitizaz Ahsan's Munafiqat Exposed !!! ڈنڈا ، لٹھ بردار کا ساتھ نہیں دے سکت&
عوام کی توجہ دھرنے سے ہٹانے کے لئے دو بڑے چوہدری ( ویسے لکھنا تو ان جانوروں کا نام چاہئے تھا جن کی " بھیڑی " کرا کے میلوں ٹھیلوں پہ لوگوں کو
entertain کیا جاتا ہے۔)میدان میں اتارے ہیں۔ وقتی طور پہ ان کی کامیاب بھیڑی نے لوگوں کی توجہ دھرنے سے ہٹا دی ہے مگر اسی اسمبلی میں کھڑے ہو کے نواب حاصل بزنجو کے یہ الفاظ دل میں زہر بھرے تیر کی طرح پیوست ہو تے رہے کہ " یہ کیسا دھرنا ہے جہاں لوگ تین وقت کا کھانا بھی کھاتے ہیں؟" نواب صاحب سچے ہیں۔ ان کے غلاموں کو تین وقت کا کھانا بھی میسرنہیں بلکہ کھانا ہی میسر نہیں۔ ان کے صوبے میں لوگ اور جانور ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں۔ ان کے صوبے میں غلام ان کے گھروں میں آنے سے پہلے جوتے اتار دیتے ہیں۔ ان کے صوبے میں لڑکیوں کو زندہ دفن کر دیا ہے۔ ہاں یہ سچ کہ رہے ہیں اور ن لیگ کو تنبیہہ کر رہے کہ لوگوں کو اتنا خوشحال کیوں رکھا ہے تم نے کہ وہ تین وقت کا کھانا کھا کے عیاشی کرتے ہیں۔؟ ان کے صوبے کے عوام واقعی غلاموں سے بھی بد تر زندگی گزار رہیں۔ یقینا پنجاب کے حکمرانوں کو بزنجو صاحب لعن طعن کرتے ہوں گے کہ تم کیسے نواب ہو جہاں لوگوں کو ابھی کھان مل رہا ہے۔ رہی بات چوہدری اعتزاز احسن کی تو یہ planted ہے۔ جیسے جاوید ہاشمی نے دھرنے کا ٹیمپو خراب کرنے کی اور نوابوں کی حکومت بچانے کی پوری کوشش کی ہے۔ اسی طرح اب یہ بھی آیا ہے۔ کل یہ ان کا ڈرائیور تھا جو آج ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ جنھوں نے ن لیگ کے لئے دھاندلی کی۔ اور ن لیگ ان کی ڈرائیور بنی تھی اور ان سے اقتدار بچانے کی درخواست 70 کھانوں کا نظرانہ دے کے کی تھی۔ جن کے چرنوں میں چوہدری اعتزاز کا سر ہے۔ گستاخی معاف کرنا چوہدری صاحب۔ تم لوگوں کے ڈراموں نے ایسا کچھ لکھنے پہ مجبور کردیا ہے۔ مجھے یاد ہے وہ ذرا ذرا تجھے یاد ہو کہ یاد ہو۔
Re: Aitizaz Ahsan's Munafiqat Exposed !!! ڈنڈا ، لٹھ بردار کا ساتھ نہیں دے سکت&
Aitazaz has been exposed to his core..... He is on the side to guard the looted assets and protect a corporate sector guaranteed the ongoing process of exploitation............