Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے
فساد کہیں بھی ھو وجوہات ان تین کے علاوہ کم ہی ہوتی ہیں عورت ، پیسہ اور طاقت سولہ سال سے بائیس تک عورت ، تئیس سے چالیس تک عورت اور پیسہ اور اس سے اوپر پیسہ طاقت اور عورت
فساد کہیں بھی ھووجوہاتان تین کے علاوہ کم ہی ہوتی ہیں عورت ، پیسہ اور طاقت سولہ سال سے بائیس تک عورت ، تئیس سے چالیس تک عورت اور پیسہ اور اس سے اوپر پیسہ طاقت اور عورت
اگر بات بہانے کی کرنی ہے تو ملکیت کے بہانے سے بڑا کوئی بہانہ نہی ، لیکن یہ بہانہ جن چیزوں میں ظاھر ہوتا ہے عورت اس میں مرد کی زندگی کے ہر حصہ میں موجود رہتی ہے تاہم عمر کے ساتھ ساتھ اس کی اہمیت کم ہوتی جاتی ہے
آپ چاھے اس حقیقت کو تسلیم کریں ، کوئی اور نام دیں یا نہ کریں

you are right. People in Pakistan are only interest in ghiaabt, chughli or political talks. Now these both boys should have gone to work and earn halal money. Instead they sit outside talking about girls..hahah
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے
Larki se hi pooch lete ke aage kis se tuning karwani hae:) ya double shift ka intezam karte:) larki bhi khush yeh Chu tee bhi khush... larki to definitely tesra dhoond legi:)
ji dunya ki dunya issi ke chakkaron main phansi hui hai[hilar]
bhai frustration bohet hai humarey hain,zindagi mai kisi larki se baat nahi hoti.
ap ne tu darya ko kozay main band kardia ,mehfil loot li hai:biggthumpup:
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے
This is not a CCTV footage. See how camera is wavering. Besides, why the footage suddenly ends, as soon as the firing started. This seems a script by some street hooligans.
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے
this is a cctv footage, someone has recorded a playback from his mobile phone of the cctv footage, but why are they fighting, we have no way to confirm,