Advertisement

Aik Hi Larki Se Muhabbat Karne Wale 2 Cousins Ne Aik Doosray Par Fire Khol Diye - CCTV Footage

Advertisement
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

برا حال ہے اس قوم کا
سیاستداں ملک لوٹ رہا ہے
بزنسمین قوم کو لوٹ رہا ہے
اور قوم کو **** کے چکروں سے فرصت نہیں.
 
Last edited by a moderator:

:lol::lol:
Yar , it is too much ....:lol:

تم لڑکی کی کوالٹی دیکھو کہ دو کے ساتھ پھنسی ہوئی ہے
 
Chuutiyee(thumbsdown)
 
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

:lol::lol:
Yar , it is too much ....:lol:

تم لڑکی کی کوالٹی دیکھو کہ دو کے ساتھ پھنسی ہوئی ہے

جو ایزی لوڈ کرا دے
اتنی سی اوقات ہے آج کی معشوق کی
.
 
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

برا حال ہے اس قوم کا
سیاستداں ملک لوٹ رہا ہے
بزنسمین قوم کو لوٹ رہا ہے
اور قوم کو
**** کے چکروں سے فرصت نہیں.

چاہے جیسا ہی سہی، لیکن یہی سچ ہے اس قوم کا
 
Last edited by a moderator:
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

برا حال ہے اس قوم کا
سیاستداں ملک لوٹ رہا ہے
بزنسمین قوم کو لوٹ رہا ہے
اور قوم کو
**** کے چکروں سے فرصت نہیں.

اللہ اللہ ...کچھ سینسرشپ کا ہی خیال کرلیں.
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

Ignorant and clueless nation with no sense of direction.
 
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

فساد کہیں بھی ھو وجوہات ان تین کے علاوہ کم ہی ہوتی ہیں
عورت ، پیسہ اور طاقت
سولہ سال سے بائیس تک عورت ، تئیس سے چالیس تک عورت اور پیسہ اور اس سے اوپر پیسہ طاقت اور عورت
 
عورت کا نام ہر عمر میں آ گیا

اصل میں تو فساد مرد کے اندر ہوتا ہے ، بہانہ چاہئے کھوتی کا بنا لو
 
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

چاہے جیسا ہی سہی، لیکن یہی سچ ہے اس قوم کا

یہ دو غم تو ہر قوم کے ہیں
روٹی اور بوٹی
 
Advertisement
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

عورت کا نام ہر عمر میں آ گیا

اصل میں تو فساد مرد کے اندر ہوتا ہے ، بہانہ چاہئے کھوتی کا بنا لو

اگر بات بہانے کی کرنی ہے تو ملکیت کے بہانے سے بڑا کوئی بہانہ نہی ، لیکن یہ بہانہ جن چیزوں میں ظاھر ہوتا ہے عورت اس میں مرد کی زندگی کے ہر حصہ میں موجود رہتی ہے تاہم عمر کے ساتھ ساتھ اس کی اہمیت کم ہوتی جاتی ہے

آپ چاھے اس حقیقت کو تسلیم کریں ، کوئی اور نام دیں یا نہ کریں
 
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

which place is this where everybody sits with a gun. It looks like Ilaqa ghair
 
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

اگر بات بہانے کی کرنی ہے تو ملکیت کے بہانے سے بڑا کوئی بہانہ نہی ، لیکن یہ بہانہ جن چیزوں میں ظاھر ہوتا ہے عورت اس میں مرد کی زندگی کے ہر حصہ میں موجود رہتی ہے تاہم عمر کے ساتھ ساتھ اس کی اہمیت کم ہوتی جاتی ہے

آپ چاھے اس حقیقت کو تسلیم کریں ، کوئی اور نام دیں یا نہ کریں
آپ کی بات ٹھیک ہے
عورت وجہ ہوتی ہے لڑائی جھگڑے کی

جانوروں میں بھی میل آپس میں اسی لئے لڑتے ہیں ...فی میل پر
دنیا میں تین چیزوں کی وجہ سے جنگیں ہوئی ہیں
عورت ، مال اور عزت
 
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

برا حال ہے اس قوم کا
سیاستداں ملک لوٹ رہا ہے
بزنسمین قوم کو لوٹ رہا ہے
اور قوم کو
**** کے چکروں سے فرصت نہیں.

you are right. People in Pakistan are only interest in ghiaabt, chughli or political talks. Now these both boys should have gone to work and earn halal money. Instead they sit outside talking about girls..hahah
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

آپ کی بات ٹھیک ہے
عورت وجہ ہوتی ہے لڑائی جھگڑے کی

جانوروں میں بھی میل آپس میں اسی لئے لڑتے ہیں ...فی میل پر
دنیا میں تین چیزوں کی وجہ سے جنگیں ہوئی ہیں
عورت ، مال اور عزت

کوئی اک مثال جس میں مملکت پاکستان میں کوئی عزت کے لئے لڑا ہو.

یہاں
لوگ لڑتے ہیں
عورت ، مال اور جہالت
کے لئے.

اک نمبر ڈی ڈنگر قوم ا.
 
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

Larki se hi pooch lete ke aage kis se tuning karwani hae:) ya double shift ka intezam karte:) larki bhi khush yeh Chu tee bhi khush... larki to definitely tesra dhoond legi:)
 
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

برا حال ہے اس قوم کا
سیاستداں ملک لوٹ رہا ہے
بزنسمین قوم کو لوٹ رہا ہے
اور قوم کو
**** کے چکروں سے فرصت نہیں.

ji dunya ki dunya issi ke chakkaron main phansi hui hai[hilar]
bhai frustration bohet hai humarey hain,zindagi mai kisi larki se baat nahi hoti.
ap ne tu darya ko kozay main band kardia ,mehfil loot li hai:biggthumpup:

Last edited by a moderator:
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

This is not a CCTV footage. See how camera is wavering. Besides, why the footage suddenly ends, as soon as the firing started. This seems a script by some street hooligans.
 
Re: سی سی ٹی وی فوٹیج - دو کزنز جو ایک ہی لڑکی سے محبت کرتے ہیں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے

this is a cctv footage, someone has recorded a playback from his mobile phone of the cctv footage, but why are they fighting, we have no way to confirm,