کراچی کو لاہور بنانے کا پتوکی کو کیا فائدہ ہے؟ لاہور کے لاہور ہونے کا پتوکی کو کیا فائدہ ہے؟ اگر صرف کراچی سے ہی پورا ملک چل جانا ہے تو باقی ملک کو ویسا ہی رہنے دو جو بات آپ کراچی کے بارے میں فرما رہے ہیں وہ پاکستان کے ہر علاقے کے بارے میں سچ ہے
Re: Agli Hakomat Main Hame VOT Dein, Karachi Ko Lahore Jesa Banadenge | Shahbaz Sharif addresses at Pattoki Jalsa
پچھلی مرتبہ ووٹ ملا تو لاہور کو پیرس بنانا تھا لیکن چلو وینس بنا دیا، اب اگر ووٹ دیا تو کراچی کو لاہور بناۓ گا اور اگر اس سے بھی اگلی مرتبہ ووٹ ملا تو شائد پتوکی کو کراچی بنا دے :lol:
Re: Agli Hakomat Main Hame VOT Dein, Karachi Ko Lahore Jesa Banadenge | Shahbaz Sharif addresses at Pattoki Jalsa
Political retards of Pakistan.........................talk non-sense and irrelevant stuff anywhere and everywhere........If he addresses a jalsa in my home town and wows to develop the next town, I will switch off his mike and ask him to leave.....