Mera Karachi Azaad ho raha hai, Pakistan Armed forces Zinda Bad, ab main or meri family bhi sakoon say karachi main reh sakangay. ALLAH tera bohat boat shukar hai
kiyoon na manaey gay, itni bari khushi mili hey KARACHI kay Azad honay ki badmashoon, qatiloon, bhatta khoroon, china cutting, mobile snatchers, target killers aur MAD DOG ki bolti bond honay per, ab Karachi waley is ki manhoos aur makrooh awaz wali taqreeron say bhi bach jaeen gay. 90 say kuch nachnay waliaan bhi mangwai hein rat jaggay kay liey.:lol::lol::lol:
جس نے کوئی جرم کیا ہے اسے قانون کے مطابق اس کے جرم کی سزا ضرور ملنی چاہئیے لیکن فوجیوں یا ایجنسیوں کو کسی سیاسی شخصیت یا سیاسی پارٹی کو ختم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے
میں حیران ہوں کہ جو لوگ کل تک آئی ایس آئی کی طرف سے آئی جے آئی بنانے اور پیسے تقسیم کرنے پر تنقید کر رہے تھے وہی لوگ آج ایجنسیوں کے ہم آواز ہو کر الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو ختم کرنے کے نعرے لگا رہے ہیں
ہم کب تک ایجنسیوں کے گندے کھیل پر تالیاں بجاتے رہیں گے؟

باواجی! آپ کے قانون میں اتنی ہمت ہے کہ الطاف حسین کو سزا دے سکے؟ جبکہ یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ اس نے کراچی کے ہزاروں لوگوں کو قتل کیا ہے، آپ کے قانون میں اتنی ہمت ہے کہ کراچی کو ایم کیو ایم کے غنڈوں سے آزاد کروا سکے؟ آپ کے جمہوریوں کی اتنی اوقات ہے کہ کراچی کے لوگوں کو تحفظ دے سکیں، جبکہ کراچی میں ہر جمہوریا اپنی بغل میں بھتہ خور اور ٹارگٹ کلر لئے پھررہا ہے، ۔
عملی طور پر تو یہی دیکھنے میں آیا ہے کہ فوج اور ایجنسیاں اگر گند ڈالتی ہیں تو گند صاف بھی کرتی ہیں، جبکہ جمہوریے صرف گند ہی ڈالتے ہیں اور پھر ڈالتے ہی جاتے ہیں، کبھی کسی جمہوریے نے گند صاف کرنے کی زحمت بھی کی ہے؟
آج جب فوج اور ایجنسیاں الطاف حسین پر ہاتھ ڈال رہی ہیں اور ایم کیو ایم کے عسکری ونگ کو ختم کرنے کا ارادہ کرچکی ہیں (اگرچہ ایم کیو ایم اسی فوج کی پیداوار ہے)، تو کیا ضروری ہے کہ فوج کو اس کے پچھلے کرتوت جتا جتا کر اس نیک کام سے باز رکھنے کی کوشش کی جائے، ذرا اپنے جمہوریوں پر ایک نظر دوڑایئے، سب کس طرح چیخ و پکار کررہے ہیں، ان کو عوام کے جان و مال کے تحفظ سے کوئی غرض نہیں، انہیں صرف اس با ت کا ڈر ہے کہ اگلا نشانہ وہ نہ بن جائیں، اس لئے سب جمہوریے ایم کیو ایم کے تحفظ کے لئے ایک ہوگئے ہیں، ۔آپ فوج اور ایجنسیوں کو خوب رگیدتے ہیں، کبھی ذرا کراچی میں جمہوریوں کے بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز پر بھی روشنی ڈالیے، نوازش ہوگی۔

یہ رویہ مجھے پسند آیا ہے کہ گند فوجی اور فوجیوں کی ایجنسیاں ڈالیں اور اسکا ملبہ جمہوریت پسندوں پر ڈال دیا جائے
کیا ایم کیو ایم اور طالبان جمہوریت کی پیداوار ہیں؟ کیا ایم کیو ایم اور طالبان کی تربیت جمہوریت پسندوں نے کی ہے؟ کیا ایم کیو ایم اور طالبان کو جدید ترین اسلحہ جمہوریت پسندوں نے فراہم کیا ہے؟
شاید ہم فوج اور اسکی ایجنسیوں کے کرتوت بھول چکے ہیں لیکن زیادہ ماضی میں جانے کی ضرورت نہیں ہے. ابھی کل ہی کی بات ہے جب یہی طالبان مجاہد تھے، انہیں ہماری ایجنسیاں تربیت اور اسلحہ فراہم کرتی تھی اور اسٹبلشمنٹ کی حامی مذہبی اور سیاسی پارٹیاں اپنے جلسوں میں بلا کر قومی ہیروز کی طرح انکا استقبال کرتی تھیں. طالبان کی طرح ہی فوج اور اسکی ایجنسیاں ایم کیو ایم کو پروان چڑھا رہی تھیں
کیا ہم بھول گئے ہیں کہ ایم کیو ایم کو جدید ترین نیٹو اسلحہ کے انیس ہزار کنٹینرز کس نے تحفہ دیے ہیں؟ کیا وہ کوئی فوجی جنرل تھا یا کوئی جمہوری حکمران؟
جب فوج اور اسکی ایجنسیاں ایم کیو ایم کو اسلحہ سے بھرے انیس ہزار کنٹینرز دیں گی تو کونسی عدالت انکے اسلحہ کے سامنے ٹھہرے گی؟
آپ نے لکھا ہے کہ عملی طور پر تو یہی دیکھنے میں آیا ہے کہ فوج اور ایجنسیاں اگر گند ڈالتی ہیں تو گند صاف بھی کرتی ہیں. فوج اور ایجنسیوں نے کونسا گند صاف کیا ہے؟
طالبان نے ساٹھ ہزار پاکستانی شہید کر دیے لیکن فوج اور اسکی ایجنسیوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی لیکن جب آرمی سکول پر حملہ ہوا تو فوجیوں کی غیرت جاگ اٹھی. اسی طرح ایم کیو ایم نے ہزاروں قتل کیے لیکن فوج اور ایجنسیاں اسے سپورٹ کرتی رہیں اور اب الطاف حسین نے فوج کو دھمکی دی تو فوج کو ہوش آ گئی
یہ بے غیرت فوجی اور فوجی ایجنسیاں سویلینز اور سویلین اداروں کو اپنے پاؤں کی جوتی کے برابر بھی نہیں سمجھتے ہیں. انکے نزدیک صرف فوجی ہی مقدس ہیں
ایجنسیوں کے یہ ڈرامے ایجنسیوں کے کھیل اور پاکستان کی سیاست کو سمجھنے والوں کے لیے کوئی نئے نہیں ہیں

باواجی !کون سی جمہوریت اور کون سے جمہوریت پسند؟ زرداری؟ نواز شریف؟ الطاف حسین؟ اسفند یار ولی؟ فضل الرحمان؟ ان میں سے کونسا جمہوریا ہے جس کی آپ مثال دینا پسند کریں گے، کیا فوج ان جیسے چوروں کے احکامات مانے گی، جن کی کوئی مارل اتھارٹی ہی نہیں۔ اگر جمہوریے چاہتے ہیں کہ اس ملک میں جمہوریت کی بالادستی ہو تو پہلے جمہوری تھوبڑے تو پیدا کریں،۔
پچھلے سات آٹھ سال سے اس ملک میں نام نہاد جمہوریت ہی چل رہی ہے، زرداری کے پانچ سالوں میں یہی ایم کیو ایم کراچی میں کھل کر قتل و غارتگری اور بھتہ خوری میں ملوث رہی، پیپلز پارٹی کے گینگز نے بھی یہی خونی کھیل جاری رکھا۔ کیا ان میں سے کسی "جمہوری پارٹی" نے اتنی زحمت کی کہ اپنے اپنے عسکری ونگ ختم کرکے، کراچی کے عوام کو تحفظ فراہم کرکے فوج کے منہ پر طمانچہ رسید کریں، جو بقول ان جمہوریوں کے ان کاکے منوں کو انگلی پکڑ کر جرائم کرواتی ہے؟
فوج کی لیڈرشپ میں تبدیلی کے بعدفوج کی پالیسی میں ایک بہتری آئی ہے، اور یہی فوج وزیرستان میں اپنا ڈالا ہوا طالبان نامی گند بڑی شد و مد سے صاف کررہی ہے، کراچی میں ایم کیو ایم نامی گند کو صاف کیا جارہا ہے، اب ان لوگوں کے بارے میں کیا کہا جائے جو جمہوریت کی آڑ میں ایم کیو ایم کو بچانے کے لئے چیخ و پکار کررہے ہیں، کیونکہ ان کو نظر آرہا ہے کہ اگلی باری ان کی ہے، تنکا تو ہر کسی کی داڑھی میں ہے۔

بلڈی سویلینز کے منتخب جمہوری حکمرانوں کے پاس مارل اتھارٹی کہاں سے آ گئی ہے؟
مارل اتھارٹی تو فوج کے پاس ہی ہے جس نے اقتدار کی ہوس میں ملک توڑ دیا اور پچانوے ہزار کی تعداد میں دشمن کے سامنے ہتھیار ڈال کر پوری دنیا میں اپنا منہ کالا کروایا ہے
فوج کی لیڈر شپ میں تبدیلی سے کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے. صرف فوج اپنا انتقال لے رہی ہے. کبھی طالبان سے فوجی سکول پر حملے کا اور کبھی الطاف حسین سے فوجیوں کو کھلے عام دھمکی دینے کی جرات کرنے کا
فوج اگر دہشتگردی ختم کرنے میں مخلص ہوتی تو آپریشن ضرب عضب وزیرستان میں کرنے کی بجائے فوج کے اندر طالبان کے حامیوں کے خلاف کرتی جو طالبان کو فوجی تنصیبات تک رسائی دیتے ہیں اور صولت مرزا کو پھانسی پر لٹکانے کی بجائے جنرل پرویز شرف کو پھانسی پر لٹکاتی جس نے ایم کیو ایم کو جدید ترین اسلحہ کے انیس ہزار کنٹینرز دیے