Advertisement

Agar Imran Khan yeh case hara hota tu yeh petition hi kharij ho jati - Naeem Bukhari


ویسے کوئی ذرا یہ بتاۓ کہ اس ''عظیم'' فیصلے میں ایسا کیا ہے جو کم از کم بیس سال اور زیادہ سے زیادہ قیامت تک یاد رکھا جائے گا ؟
یہی کہ پانچ میں سے دو ججز نے گنجے کو جھوٹا کہا اور تین نے کہا ''لگتا جھوٹا ہی ہے لکین ہمیں یقین نہیں''

اور نواز شریف باقی زندگی ہنسی خوشی گزارنے لگے