This is incredible, setting new standards, this is the change that Imran Khan has brought about in people. They have a clear conscience. I salute you sir. You will be back in Parliament if you have done nothing wrong.
Well done JKT سپریم کورٹ کے فیصلے کو اس کی روح کے مطابق عزت دی. اس کے بعد باقی لیڈروں کو چاہیے کے الزام لگتے ہی (ہر چور کو پتا ہوتا ہے کہ اس نے چوری کی ہے ) عدالتوں تک جانے سے پہلے ہی استعفیٰ دے دے.
ابھی پٹواری کہتے پھر رہے ہیں کہ جہانگیر ترین کا استعفیٰ بھی ہمارے خلاف فوج اور عدلیہ کی سازش کا حصہ ہے ہم نے ایک نا اہل، ڈاکو، مکار، بدکار شخص کے لئے پارلیمان میں نیا قانون پاس کروا دیا تھا اور جہانگیر ترین نے فوج کے اشارے پر اس سنہرے قانون سے فائدہ نہ اٹھا کر عوام کے ووٹ کے تقدس کو ٹھیس پہنچائی ہے اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ عوامی نمائندوں نے غلط قانون پاس کروا دیا تھا سازش ہو گئی، سازش ہو گئی، بارش ہو گئی، بارش ہو گئی جمہوریت خطرے میں، جمہورا مزے میں