کوئی مانے یا نا مانے مگر حقیقت یہی ہے کہ دشمن طاقتوں نے فوج کو بہت کمزور اور بے بس کر دیا ہے ورنہ نجم سیٹھی جیسے لوگ یوں ٹی وی پر بیٹھ کر فوج کو یہ سب کچھ نا سنا سکتے وزیر داخلہ صاحب ٹویٹ کو زہر قاتل نا فرما رہے ہوتے، کسی کے آڑے چار سو اسی کنال اور بڑے بڑے عہدے کسی کو دس ارب کی آفر ، باجوا صاحب ؟ ہیں جی