Advertisement

A Set Back to Hindu Zionists: Iranian Supreme Leader Allows the Film Exposing Hindu Brutalities in

میں اس پر کمنٹ نہیں دونگا، لیکن ایک سوال ضرور کرں گا ممکن ہے کوئی صاحب بصیرت اس کا جواب دے دے ،،، یہ ایران اچانک یکایک ہندوستان کے مخالف کیوں َ؟؟؟
 
میں اس پر کمنٹ نہیں دونگا، لیکن ایک سوال ضرور کرں گا ممکن ہے کوئی صاحب بصیرت اس کا جواب دے دے ،،، یہ ایران اچانک یکایک ہندوستان کے مخالف کیوں َ؟؟؟


ایٹمی معائدے کے خاتمے کی دھمکی، امریکا کی طرف سے ، ساتھ بھارت سے دوستی ،پاکستان چیف کا ایرانی دورہ ،شائد ایران کو کچھ سوچنے پر مجبور کر رہا ہے ، دشمن تو چاہے گا کہ اسلامی ممالک ،خاص طور پر ایران اور افغانستان پاکستان کیلئے سردرد بنے رہیں
سی پیک منصوبہ بھی ایران کے مخالفانہ رویے کو پاکستان سے دور کر سکتا ہے اس کا مستقبل بھی اس سے وابستہ ہے نہ کے بھارت سے جو اس کا مخالف ہے ​