Advertisement

A Practioner's Approach to "Halka-Phulka Tashadud/ہلکا پھلکا تشدد" on "Bivi Jan"

بیوی پر ہلکا پھلکا تشدد کی پیشہ ورانہ رہنمائی

١-ٹچ موبائل چھین کے انکو نوکیا 3310 دے دیا جائے
٢- نون لیگی بیوی سے روز گو نواز گو کے نعرے لگواۓ جائیں وہ بھی با آواز بلند
٣- بیوی کو پانی والی پستول سے ٹھا ٹھا کیا جائے
٤-بیوی کو دور سے بیٹھ کے پاپ کارن مارے جائیں وہ بھی زور سے
٥- جب بیوی کہے آپ اتنے پیارے لگ رہے ہیں تو آپ اسکےگال پر تھپکی دیتے ہوۓبولیں- چل جھوٹی
٦-میک اپ کٹ دے کے بغیر شیشے والے کمرے میں بٹھا دیا جائے
٧- طاہر شاہ کا گانا بلا ناغہ سنایا جائے
٨-کہا جائے کہ دن میں آٹھ گھنٹے چپ رہنا ہے
٩-تین گھنٹےفشل اور دوکلومیک اپ کےبعد پوچھےکہ کیسی لگ رہی ہوں-آپ کا حق ہے کہہ دیں *انتہائی کوج
ی/چڑیل* ل

آپکی قیمتی آرا کا انتظار رہے گا

​
 
Last edited:
Advertisement
بیوی پر ہلکا پھکا تشدد کی ضرورت نہیں پڑے گی، بس پہلے روز بلی مارنا ہوگی۔

اس دھوکے میں نہ رہنا
یہ اس زمانے کی بات ہے جب دس سال کی لڑکی کی شادی ایک ساٹھ سالہ سے ہوا کرتی تھی
تو اس کا دھیان بلی مارنےکی طرف ہوتا ہے کچھ اور نہی
 
اصل میں انسان کو کوئی چیز نہی مارتی ، رویے مارتے ہیں

اسی لئے اللہ نے کہا ہے کہ ان سے بستر الگ کر لو

خراب مرد یا خراب عورت کو کوئی بھی چیز ٹھیک نہی سکتی
 
Advertisement
ویسے اگر بیوی نامی جانور "گونگے" ھوتے، تو پالنے میں شاید دُشواری نہ ھوتی
 
اس دھوکے میں نہ رہنا
یہ اس زمانے کی بات ہے جب دس سال کی لڑکی کی شادی ایک ساٹھ سالہ سے ہوا کرتی تھی
تو اس کا دھیان بلی مارنےکی طرف ہوتا ہے کچھ اور نہی

آپ کو بلی مارنے کا فائدہ نہ ہوا ہو، سیانے کہہ گئے ہیں اس میں کوئی راز تو ہوگا۔
 
اصل میں انسان کو کوئی چیز نہی مارتی ، رویے مارتے ہیں

اسی لئے اللہ نے کہا ہے کہ ان سے بستر الگ کر لو

خراب مرد یا خراب عورت کو کوئی بھی چیز ٹھیک نہی سکتی

یہ تو آخری حربہ ہے، اس سے پہلے سدھار کی کوشش تو کرو، تم تو ایک دم ہاتھ چھوڑ بیٹھتے ہو۔

کسی بیوی نے اپنے خاوند سے پوچھا جان تم مجھے رانی کیوں بلاتے ہو ؟؟
تو پیارے خاوند نے کہا کہ نوکرانی کہنا ذرا لمبا ہو جاتا ہے
;)
پھر خاوند نے پوچھا کہ تم بھی مجھے جان کہتی ہو
تو محترمہ نے فرمایا کہ جانور کہنا لمبا ہو جاتا ہے

پس ثابت ہوا کہ بیوی نے جوابی "ہلکا تشدد" کر کے حساب بیباک کر دیا
 
پس ثابت ہوا کہ بیوی نے جوابی "ہلکا تشدد" کر کے حساب بیباک کر دیا

قران کریم میں عورتوں کی بد کرداری کی سزا شروع میں قید اور زد وکوب آئی تھی بعد میں اس کوگواہی کے بعد کوڑوں سے تبدیل کیا گیا تھا اور لعان کا طریقه اختیار کرنے کا کہا گیا تھا
لیکن ہمارے مولوی حضرات تو صرف عورت کو مارنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں

جب تک کسی معاشرے کا کمزور ترین طبقہ توجہ نہی پاتا ، وہ معاشرہ ترقی نہی کر سکتا

ہمارے معاشرے کا کمزور ترین طبقہ خواتین ہیں ، جو ہماری مائیں ہیں بہنیں ہیں , بیٹیاں ہیں ، بیویاں ہیں

ذرا سوچو
 
پس ثابت ہوا کہ بیوی نے جوابی "ہلکا تشدد" کر کے حساب بیباک کر دیا

ہم اپنی بیوی کو نہی مارتے بلکہ اپنے بچوں کی ماں کو مارتے ہیں
وہ ہمارے بچوں کے لئے ایسے ہی ہے جیسے ہماری ماں
کون بچہ چاہے گا کہ کہ اس ماں کو مارا جاۓ ، چاہے مارنے والا باپ ہی ہو
اس سے بچوں کی زندگیاں تباہ ہو جاتیں ، ان کی شخصیت مسخ ہو جاتی ، ان کا ایک حادثہ گزر جاتا ہے ، جس کو ہم محسوس نہی کرتے

ہمارا معاشرہ بہت پر تشدد ہے ، اور افغانستان کا بہت زیادہ ، وجہ عورتوں / ماؤں کی مار پیٹ ہے
 
قران کریم میں عورتوں کی بد کرداری کی سزا شروع میں قید اور زد وکوب آئی تھی بعد میں اس کوگواہی کے بعد کوڑوں سے تبدیل کیا گیا تھا اور لعان کا طریقه اختیار کرنے کا کہا گیا تھا
لیکن ہمارے مولوی حضرات تو صرف عورت کو مارنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں

جب تک کسی معاشرے کا کمزور ترین طبقہ توجہ نہی پاتا ، وہ معاشرہ ترقی نہی کر سکتا

ہمارے معاشرے کا کمزور ترین طبقہ خواتین ہیں ، جو ہماری مائیں ہیں بہنیں ہیں , بیٹیاں ہیں ، بیویاں ہیں

ذرا سوچو

اسلام عورت پر تشدد کی قطی اجازت نہیں دیتا چند محسوس حالات میں جب تمام اصلاحی اقدامات اٹھاے جا چکے ہوں تب جسمانی سرزنش کی اجازت دیتا ہے وہ بھی اس شرط پر کے جسم پر نشان ظاہر نہ ہو. اب آپ اندازہ کر لیں آپ اسکو مروجہ معنی تشدد قرار دے بھی سکتے ہیں کے نہیں؟
 
Advertisement
اسلام میں طلاق لینے کی بھی اجازت ہے، دو یا تین یا چار شادیاں کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اس سے یہ کہاں ثابت ہوا کہ ہر شخص طلاق دے یا ہر شخص دو یا تین یا چار شادیاں کرے

حکمت موجود، حدیں مقرر، طریقہ کار متعین، مگر دلوں میں کجی ہو تو کیا کہیے

آفرین ہے ہمارے میڈکیا کو، اغیار سے زیادہ چھاتی پہ مونگ دلنے کو یہ تیار

اول خویش بعد درویش، امریکی ریاستوں میں آج بھی یہ قانون رائج کہ مرد اپنی بیوی کو مار سکتا ہے، کہیں دن مقرر ہے اور کہیں مقام مقرر ہے اور جرم صرف اتنا کہ وہ شوہر نامدار کا "خط" پڑھ لے

تالمود پر بھی کبھی نگاہ ہو، تین سالہ بچی سے شادی کرنے کے فتوے بھی ملاحظہ ہو

غیروں کے طعنہ زنی کا جواب ہم دے دیتے مگر اپنے ہی یہاں شاہ سے زیادہ وفادار بننے کو تیار
​
 
image.php