Advertisement

A Laughing Stuff: Look at the Hilarous and Idiotic Proofs India is Giving Against Pakistan on Uri Dr

Advertisement
Yeh Picnic manane gaye thay ya attack karnay ...

India bilkul hi hosh khoo behta hai, ***** ho chuka hay aur pagalpan ka ek hi ilaaj hay tun k rakh do.

چادر پر ٹیگ محفوظ رہا کمال نہیں ہو گیا
پاکستانی حملہ آور؟؟؟ کاکے تھے جو اتارنا بھول گئے

چادر سے یاد آیا کہ میرا ایک لاہوری دوست چادریں گوجرانوالہ سے
بنوا کر پورے اپر پاکستان میں سپلائی دیتا ہے اس سے میں نے سوال کیا
کے چادر مہنگی سے مہنگی کتنے کی بنتی ہے

جواب آیا ٨٠٠ روپے سے ٥ لاکھ روپے تک کی ورائٹی ہے

میں نے کہا بھائی ٥ لاکھ ؟؟؟ اور اتنی مہنگی کا خریدار کون ؟؟؟
اس نے بتایا کے ٩٥ فیصد یہ مہنگی چادر آڈر پر بھارتی تاجر بنواتے ہیں
اور بھارت منگوا کر اپنے ٹریڈ مارک سے یورپ میں سیل کرتے ہیں
یہ ایک کشمیری مردانہ شال ہے جو وزن میں ٤٠٠ سے ٥٠٠ گرام اور
فل سائز کی ہونے کے باوجود دونوں ہاتھوں میں گیند کی طرح سمٹ جاتی ہے
اور گرم اتنی کے اوڑتے ہی لگے کے آپ نے ہیٹر پہن لیا ہے

ایک دوسرا دوست جو جڑی / بوٹیوں کا کام کرتا ہے اس نے ایک دن ملاقات
کے دوران کسی نایاب جنس کو بیچنے کے لیے انڈیا فون کیا اور کسی ہندو سے
پوری لاٹ کا سودا ڈن کر دیا

مقصد یہ ہے کہ کھوتے دے پترو کیا ہمارے بارڈر آپس میں نہیں ملتے
جو چیز چاہیے آر پار ہوتی ہے تم پورا پاکستانی آئٹم بھی رکھ دو حملہ آوروں
کے نام پر پھر بھی یہ کوئی ثبوت نہیں بنتا
 
I posted this video for your entertainment and U took it serious(serious)
 
Advertisement
One more thing to notice over here is that everything is placed so neat and clean.... even the shawl. Was it really recovered from the terrorists who were FIGHTING in there? No blood stains no nothing. Even the pack of biscuits don't appear to be crushed at all. The fruit drinks are sealed. I must say it was a NEAT job done by the attackers... or perhaps a very BAD job done by Indian Army
 
Advertisement
coat bhi naya le ker gaye the woh ? stop jokking jani , stop kidding buddies

Nahi aisa nahi hay. Ataank Waadiyon pehlay apnay gharon kay address bhi soorma saina ko likhwaye....Zara Geo lait ho gaya un dukano ko dikhanay mein jahan say woh joos kay dabbay, biscuit, aur chadrein kharedi gai thein.
 
So the food items are from Pakistan , but AK47 are made in russia. So both Pakistan and Russia are involved?

Seems like your drama was hatched at 12 noon by a sardar .......if so then you will see results like these.....

How difficult it is to put any country's name on any weapon or buy it from the black market.... you guys have lost your balls in Kashmir...
 
they had also brought a toothpaste as a proof of bombay attack, and this time they have also brought
pakistani products to prove that attack from india, the whole nation is a fool who believe such evidences.