Advertisement

9 مئی کے شرپسندوں اور دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں،وزیراعظم

1shehabshahrpasdand.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں 9 مئی کے شرپسندوں اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں لہٰذا انہیں سزا ضرور ملے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کا دورہ کیا جہاں ڈی جی ریڈیو پاکستان نے انہیں 9 مئی کے حوالے سے بریفنگ دی،تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نےکہا کہ ریڈیو پاکستان پشاور کی اسی عمارت سے 14 اگست 1947 کو آزادی کی صدائیں بلند ہوئیں اور مملکت خداداد کی آزادی کا اعلان کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 اور 10 مئی کو دلخراش واقعات نے پاکستانی عوام کو رنجیدہ کیا، تاریخی اور قومی ورثے کو جلا دینا کہاں کی حب الوطنی ہے؟ چاغی کی یادگار کو بھی راکھ بنا دیا گیا، قومیں اپنی تاریخی ورثےاور شناخت کی حفاظت کرتی ہیں لیکن یہاں جلا دیا گیا۔


وزیراعظم نے کہا قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، قومیں اپنی تاریخی ورثے اور شناخت کی حفاظت کرتی ہیں، تاریخی اور قومی ورثے کو جلا دینا کہاں کی حب الوطنی ہے؟ نو اور دس مئی کے دلخراش واقعات نے عوام کو رنجیدہ کیا، چاغی کی یادگار کو بھی راکھ بنا دیا گیا، اس سے زیادہ ملک دشمنی نہیں ہوسکتی۔
 
To fir pakro rana chamgadar, dirty harry, garajan sharifa or munira whisky ko. Inho ne hi 9 may ko deshatgardi ki ti.. straight fire se 50 se ziada masom logo ki jan li ti
 
Advertisement
Pakistan ke dushman.. apnay dushman ko apni qabarain khodtay khamoshi se dekh rehay hain..Koi fool hi rookay ga PDM ur Company ko..
 
Yea kaisa system hai, greenery lawn harab howa aos par gussa aor jab pori Pakistan mai jitnai choor dako Thai unko iqtidar pi bitaya wo teek hai. Itna gussa tho bartanwi raaj mai viceroy nai bhi nahi kiya tha
 
Vandalism and riots can not be termed as terrorism. The protests were spontaneous, and not organized. The police claims about finding an organized plan behind events of 9th May but what they have found is just call logs, fierce tweets and WhatsApp messages. This does not qualify as an organized plan.
 
349139653_3403654376631223_615888811932160571_n.jpg


یہ دن بھی گزر جائیں گے۔۔!!
‏طاقت کے زور پر عزت ملتی
تو فرعون دنیا کا سب سے عزت دار شخص ہوتا
​
 
Advertisement