Pakistan should go all out against Afghanistan Try to kick out from ECO or at least suspend Afghanaistan membership. Stop the non sense of muslim brother hood. .
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون کی تنطیم یا ای سی او کے اجلاس میں افغانستان کے اعلی حکام کی عدم موجودگی افغانستان کا اپنا فیصلہ ہے۔ تاہم نفیس ذکریا نے کہا کہ افغان سفیر کی شرکت سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ممالک خطے میں ترقی اور امن کے لیے مل کر کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ منگل کو اسلام آباد میں بی بی سی کی نامہ نگار ارم عباسی سے بات کرتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ’یہ تو ان کا اپنا فیصلہ ہے۔ جو بھی حالات ہیں افغانستان میں انھوں نے اس کے مطابق یہ فیصلہ لیا، لیکن ظاہر ہے کہ وہ ای سی او کے اہم رکن ہیں اور ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں کیونکہ یہ خطے کے لیے اہم ہے۔‘ خیال رہے کہ بدھ کو اسلام آباد میں دس ممالک پر مبنی اقتصادی تعاون کی تنظیم کا 13واں اجلاس ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں شرکت کے لیے ایران کے سربراہ حسن روحانی منگل کو اسلام آباد پہنچے ہیں جبکہ ترکی اور افغانستان کے علاوہ تنظیم کے دیگر رکن ممالک بھی اسلام آباد میں موجود ہیں۔ اجلاس کی اہمیت سے متعلق نفیس ذکریا کا کہنا تھا کہ ’ترقی یافتہ مملک میں کساد بازاری کا عالم ہے اس لیے ساری دنیا کی نظریں ترقی پذیر ممالک پر ہیں اور خصوصاً وسطی ایشیا پر جس میں اقتصادی تعاون کی مختلف تنظیمیں موجود ہیں جن میں ای سی او کی بہت اہمیت ہے۔‘
تصویر کے کاپی رائٹAFPImage captionبدھ کو اسلام آباد میں دس ممالک پر مبنی اقتصادی تعاون کی تنظیم کا 13واں اجلاس ہو رہا ہےنفیس ذکریا نے مزید بتایا کہ ’ایک تو اس خطے میں معدنی ذخائر موجود ہیں جنھیں اب تک استمعال نہیں کیا گیا، دوسرا یہ کہ پاکستان کی طرح دیگر ملک بھی توانائی کی کمی کا شکار ہیں اس لیے ہم مل کر اس کا حل تلاش کر سکتے ہیں اور پھر ای سی او میں شامل ممالک میں کم مزدوری ہونے سے ترقی کی راہ اور بھی ہموار ہو جاتی ہے۔‘ اس سوال پر کہ خطے میں ترقی کیسے آئے گی جب سارک بھی سیاست کی نظر ہو گئی اور اسے منسوخ کرنا پڑا اور ای سی او کا تو اجلاس ہی پانچ برس بعد ممکن ہوا؟ نفیس ذکریا نے کہا کہ ’میں ای سی او کے اجلاس میں تاخیر کے عوامل تو نہیں جانتا لیکن سارک کی اپنا جگہ ہے جبکہ ای سی او کے الحاق میں مختلف ممالک شامل ہیں۔ اس سے ہم خطے کو مختلف مواصلاتی پروجیکٹس کے ذریعے ملانا چاہتے ہیں اور سارک بھی ختم نہیں ہوئی صرف منسوخ ہوئی ہے اور بہت جلد جب حالات بہتر ہو گئے تو سارک کا اجلاس بھی منعقد ہو گا۔‘
The conference is super important for afghanistan because all routes to central asia go via afghanistan but india asked afghans to not attend the event.
and i dont know why ashraf's photo is included in these banners in isb. it should be removed.
[FONT="]اقتصادی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا، اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی، ایران، تاجکستان اور آذربائیجان کے صدور اسلام آباد پہنچ گئے، معزز مہمانوں کی آمد پر گارڈ آف آنر اور اکیس توپوں کی سلامی دی گئی، وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اجلاس اقتصادی تعاون مزید مستحکم بنانے میں معاون ثابت ہو گا۔[/FONT] [FONT="]
اسلام آباد: (دنیا نیوز) ای سی او اجلاس پر وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ اجلاس دو ہزار پچیس کے اہداف کا تعین کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اجلاس سے روابط کو فروغ ملے گا اور نئے اقتصادی بلاک کی تشکیل عمل میں لائی جائے گی۔اہم سربراہان مملکت ای سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان، ایران کے صدر حسن روحانی، تاجکستان کے صدر امام علی اور آذربائیجان کے صدر الہوم علیوف کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔معزز مہمانوں کو اسلام آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر اور اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ معزز مہمانوں کے اعزاز میں قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ وزیر سرحدی امور عبد القادر بلوچ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی چودھری احسن اقبال نے مہمانوں کا استقبال کیا۔آذربائیجان کے صدر نے صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
Indian also telling whole world to leave afghan matters on us, we will spend $$on them. Ofcourse, world has other problems so they will happily let india deal with afghan problem.
India however in reality is doing all of this to surround pakistan.
Pakistan helped srilanka and nepal but they are still close to india because of their shared border.
pakistan did everythng for afghan lekin yeh ehsaan framosh are playing in india's hands despite their shared border with pakistan.
we also have a terrible afghan policy which is a total failure.
It is high time Noora administration get a hint by Afghans that THIS MEANS WAR, they're in no mood for talks from day 0, it's ONLY our pmlN incapability to see foresight
Afg is the second biggest importer of wheat related products and till few months ago 90% of Pakistani flour export were going to Afg poor relation between two countries has stopped this trade almost completely, resulting in closure of 800 large and medium flours in Pakistan, mostly in KPK.. They have switched to Central Asian countries for flour import.
Afg is the second biggest importer of wheat related products and till few months ago 90% of Pakistani flour export were going to Afg poor relation between two countries has stopped this trade almost completely, resulting in closure of 800 large and medium flours in Pakistan, mostly in KPK.. They have switched to Central Asian countries for flour import.
Help your self. I do have a strong insight of this particular industry.. Kindly refrain from challenging people on the basis of your "common sense" level.
Help your self. I do have a strong insight of this particular industry.. Kindly refrain from challenging people on the basis of your "common sense" level.
hope you read these links before posting. Its 'unconfirmed reports '!!! Pakistan was supposed to be dismantled by 2015 by similar unconfirmed reports/research. Afghanistan also relies heavily on livestock from Pakistan. If Pakistan close its borders or Afghanistan implies tax duty it doesn't mean that meat will be sold for half price in KP. Pakistan has much bigger demand for perishable items. Hence as previously said, your argument lacks common sense.