Advertisement

2018 کاالیکشن کس نے چرایا؟مریم نواز کا جواب دینے سے گریز

15maryanawazguraiz.jpg


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے آرمی چیف پر تنقید سے متعلق سوال کاجواب دینے سے گریز کرتے ہوئے دوسرےصحافی کو سوال کرنے کا کہہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف مہنگائی مکاؤ مارچ کے گوجرانوالہ میں پڑاؤ کے موقع پر مسلم لیگ ن کی نائب صد ر مریم نواز شریف نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کی اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔

Loading X post…
Open original post on X

اس دوران ایک رپورٹر نے مریم نواز سے سوال کیا کہ یہیں گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے پہلے جلسے میں میاں نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے اداروں پر تنقید کی تھی، نواز شریف نے موجودہ آرمی چیف پر الزام لگایا تھا کہ 2018 کا الیکشن جنرل باجوہ نے چرایا ہے،کیا آپ اب بھی اس الزام کو صحیح سمجھتی ہیں اور کیا آپ آج بھی اس بیان پر قائم ہیں؟

مریم نواز شریف نے صحافی کے اس سوال کوغور سے سننے کے بعد جواب دینےکے بجائے اس سوال کونظر انداز کرتے ہوئے اگلے سوال کیلئےدوسرے صحافی کو اجازت دیدی۔

واضح رہے کہ اکتوبر 2020 میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے زیر انتظام گوجرانوالہ میں جلسہ منعقد کیا گیا تھا جس میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا تھا۔

انہوں نے تقریر کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نام لے کر کہا تھا کہ آپ نے اپنی مرضی کا نااہل ٹولہ قوم پر مسلط کیا ہے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی بربادی کے ذمہ دار بھی آپ ہیں جس کا جواب بھی آپ ہی کو دینا ہوگا۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
گشتی فراری قطری رکھیل در لعنت در لعنت اس پر بھی جس نطفہ حرام خنزیر النسل نے کئی ارب روپے کی ہڈی اور راتب کھا کراس گشتی فراری اور اس کے ***** چاچے مقصود چپراسی والے کی ڈیل کرائی ریٹائرڈ میجر جنرل اعجاز امجد قادیانی نواز شریف بٹ شہباز شریف بٹ اور گشتی فراری کا پالتو کتا اب تو انشا اللہ ہر سازش بے نقاب ہوگی ہر *********** ملک دشمن حرام کا نطفہ مافیا کا پالتو کتے کا مونہہ کالا ہوگا ۔۔۔زادے سازشی
 
Advertisement
Advertisement
کیا ایمپائر کا نام اعجاز امجد ہے اربوں روپے مافیا سے کھا کر ڈیلیں کرانے والا ان کی دلا گیری کرنے والا ان کرپٹ لوگوں کا پالتو کتا نطفہ حرام در لعنت سازشی ،۔۔۔زادے
جنرل باجوہ کا سسر جی وہی ہے