2017 میں ملکی ذخائر 2600 بلین ڈالر؟ ن لیگ کے دعوے پر سوشل میڈیاصارفین حیران

5nawazdhairfjadeedpakistan.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کو سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی مہنگی پڑگئی، 2017 میں 2600 بلین ڈالر کے ذخائر کا دعویٰ کرنے پرسوشل میڈیا صارفین نے آئینہ دکھادیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر ن لیگ کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے2017 میں نواز شریف کی زیر قیادت پاکستان کو ترقی کی بلندی پر ثابت کرنے کیلئے مختلف عوامل پر مبنی ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں روپے کی قدر، ملکی ذخائر، جی ڈی پی، اسٹاک مارکیٹ ، بجلی کی پیداوار اور غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق اعدادوشمار پیش کیے گئے تھے۔

FxsF9LtakAAtWe1



تاہم ن لیگ کی کمزور سوشل میڈیا ٹیم نے املاء کی غلطیاں تو کی ہیں اس پوسٹ میں متعدد اعدادوشمار بھی غلط پیش کیے گئے جیسا کہ ملکی ذخائر کو 2600 بلین ڈالر بتایا گیا،ایسی غلطیوں کی نشاندہی باخبر سوشل میڈیا صارفین نے فوری طور پر کردی۔

صحافی طارق متین نے کہا ہے کہ 26سو ارب ڈالر؟ ایلون مسک تیرے جاں نثار ایک ، دو ، تین، چار


ایک صارف نے کہا کہ جتنے ذخائر ن لیگ والے پاکستان کے بتارہے ہیں اتنے تو چین کے پاس بھی نہیں تھےاس وقت۔


جازب حسین نامی ایک صارف نے کہا کہ 2600 بلین کے ذخائر؟ اس وقت تو پاکستان دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہوگا؟ ہم یہ معلومات کیسے بھول گئے؟


شجاع الاسلام نے 2600 بلین ڈالر کے ذخائر کے دعوے کو پٹواری معلومات قرار دیا۔


محمد ظہیر نے کہا کہ مجھے بھی وہ نشہ کرنا ہے جو آپ کررہے ہیں، کیا کسی نے سی پیک منصوبے میں 46 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری دیکھی؟ 46 بلین ڈالر پاکستان کے مجموعی قرضوں کا نصف حصہ بنتا ہے، یہ پاکستان کے مجموعی بجٹ سے بھی بڑی رقم بنتی ہے، پھر کیوں اتنی بڑی سرمایہ کاری کو خفیہ رکھا گیا؟ شائد اس رقم کا آدھا حصہ چینی سیاستدانوں کی جیب میں ہے اور آدھا نواز شریف کی جیب میں۔



ایک صارف نے کہا کہ کسی(عمران خان ) نے ٹھیک کہا تھا کہ ایک تو یہ لوگ زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ علم حاصل کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔


کلیم نامی صارف نے ن لیگ کی اس پوسٹ کا پوسٹ مارٹم ہی کرڈالا اور کہا کہ جس نے بھی یہ پوسٹ بنائی ہے اس کی بریانی کی پلیٹ میں سے بوٹی اٹھا لی جائے،2600 بلین ڈالر آپ کی بے بے کی پیٹی میں تھا؟ غیر ملکی سرمایہ کاری 300"گناہ"، ٹیکس ریونیومیں "ٹ" کا "ط" اتنا اوپر لگادیا ہے کہ لفظ پڑھنے میں کچھ اور ہی لگ رہا ہے۔

 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh woh Dollars hein jo FOUJ ( Bajway Bharway) NOORON MURDARION Fazlu Kanjar aur degar parties nay Pakistan se chori kiay —- Iss mein RIKO DIQ ki chori bhi shamal hai​

 

Sky_

MPA (400+ posts)
Best one 😂

ٹیکس روینیو میں ٹ کا ط اتنا اوپر لگا دیا کہ سیکس ریوینیو نظر آرہا
HAHAHAHAHAHAHAHAHAHHAAH HAHAHAHAH
dair sy samagh aaya pr jub samagh aaya to hassi nahi ruuk rahi hahahahahaha

yea haram ky pilly zahni ghulam patwari or seekha bhe kia hy maryam qatri sy
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Mazi ki tati khaaney waley phatwariyoo pichlee 14 maheeney se tumarey kis baap ki hakoomat hai? Kuch theek he kar laitey Iblees ki aulaadoo ke hameshaa jhoot he seekha hai tum daloon ne?
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ہو سکتا ہے ۲۶ چھبیس بلین کی بجائے غلطی سے ۲۶۰۰ بلین لکھ دیا ہو، مجھ اس پر غصہ نہی۔ اصل غصہ اس جھوٹ پر ہے کہ ن لیگ کے دورِ اقتدار میں ریزروز کبھی ۲۶ بلین ڈالر تک بھی نہی پہنچے۔ ۲۰۱۷ میں ریزروز بیس ارب کے قریب تھے۔
 
Sponsored Link