بھائی اس واقعہ میں مبالغہ آرائی کی حد کر دی گئی ہے
حضرت حسین رضی الله عنہ الله کے رسول صلی الله علیہ وسلم کے نواسے اور نوجوانان جنت کے سردار ہیں
انکا مقام اور مرتبہ کربلا نا بھی ہوتا تو اتنا ہی ہوتا جتنا آج ہے
کربلا میں حضرت حسین رضی الله عنہ اور اہل بیت کو انتہائی بے دردی سے حضرت حسین رضی الله عنہ کے ہی چاہنے والوں نے شہید کیا اور الزام بنو امیہ پر دھر دیا...اسی طرح جیسے حضرت عثمان رضی الله عنہ کو باغیوں نے شہید کیا چالیس دن تک انکا محاصرہ کیا اور پھر الزام صحابہ پر دھر دیا
باغیوں اور فسادیوں کا ہمیشہ یہی وطیرہ رہا ہے...کہ فساد کرو اور الزام دوسروں پر دھر دو اور فساد اور خون ریزی کو مزید ہوا دو
If Imam sacrifice his life for us... then wot the difference between Jesus and Imam..... Even Jesus did more than Imam... Jesus even sacrifice for our Sins.... Very confusing Believe ..... Something wrong ......:13:
Like Ansari said, it does not matter if karbala happened or not, Hazrat Hussain would remain most respected among the Muslims. As is Hazrat Hassan Radi Allahu Anhu and others for whom no one does any maatam. Also isn't maatam against the teachings of the Holy Prophet pbuh.