Advertisement

’ہمارے ملک میں گھٹیا ممالک سے لوگ کیوں آ رہے ہیں‘

’ہمارے ملک میں گھٹیا ممالک سے لوگ کیوں آ رہے ہیں‘

_99572113_f380b4f6-706e-4343-8912-48796ca3b293.jpg


تارکینِ وطن کے حوالے سے معاہدے پر بات چیت کے لیے جمعرات کو ڈیموکریٹ اور ریپبلیکن ارکانِ کانگریس نے صدر ٹرمپ کے دفتر میں ان سے ملاقات کی تھیاطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غصے میں تارکینِ وطن کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں جس کے بعد اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے صدر ٹرمپ کی مذمت کرتے ہوئے ان کے الفاظ کو حیران کن، شرمناک اور نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔

امریکی صدر نے تارکینِ وطن کے حوالے سے ہونے والے مذاکرت کے دوران کانگریس ممبران سے استعفار کیا کہ ’ ہمارے ملک میں ان گھٹیا ممالک سے لوگ کیوں آ رہے ہیں۔‘بتایا جا رہا ہے کہ صدر ٹرمپ ہیٹی، ایلسیلواڈور اور افریقی ممالک کے بارے میں یہ الفاظ استعمال کیے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے صدر ٹرمپ کے اس بیان کی تردید بھی سامنے نہیں آئی ہے۔تاہم صدر ٹرمپ نے موقف اختیار کیا ہے کہ انھوں نے کسی کے لیے توہین آمیز زبان استعمال نہیں کی ہے۔

امریکی صدر نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ انھوں نے سخت زبان استعمال کی تھی لیکن جو کچھ ان کے ساتھ منسوب کیا جا رہا ہے وہ درست نہیں ہے۔دوسری جانب ڈیموکیٹک سنیٹر ڈک ڈربن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے نسل پرستانہ زبان استعمال کی ہے اور انھوں نے کچھ افریقی ممالک کو گھٹیا کہا تھا۔سنیٹر ڈک ڈربن کا ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انھوں جو صدر ٹرمپ کو کہتے سنا ہے وہ نہیں سمجھتے کہ اس سے پہلے کسی امریکح صدر نے ایسی زبان استعمال کی ہو۔

خیال رہے کہ حالیہ عرصے میں امریکی انتظامیہ نے ملک میں آنے والے تارکینِ وطن کی تعداد کم کرنے اور پہلے سے ملک میں موجود تارکینِ وطن کے حقوق محدود کرنے کے حوالے سے اقدمات کیے ہیں۔تارکینِ وطن کے حوالے سے معاہدے پر بات چیت کے لیے جمعرات کو ڈیموکریٹ اور ریپبلیکن ارکانِ کانگریس نے صدر ٹرمپ کے دفتر میں ان سے ملاقات کی تھی جس کے دوران صدر ٹرمپ نے یہ متنازع بیان دیا۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کا ارکانِ کانگریس سے بات کر کہنا تھا کہ امریکہ کو ناروے جیسے ممالک سے تارکینِ وطن لینے چاہیے۔اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’ ہمیں ہیٹی سے مزید افراد کی کیوں ضرورت ہے؟ انھیں باہر نکالو۔‘ادھر وائٹ ہاوس کے ترجمان راج شاہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے

کہ ’واشنگٹن میں کچھ سیاستدان دوسرے ممالک کے مفادات کے لیے لڑتے ہیں جبکہ صدر ٹرمپ ہمیشہ امریکی لوگوں کے لیے لڑیں گے۔‘
اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ترجمان روپرٹ کولوائل نے کہا ہے کہ ’ اگر یہ حیران کن اور شرمناک بیان امریکی صدر کی جانب سے دیا گیا ہے تو معاف کیجیے گا یہ سراسر نسل پرستی ہے۔‘

Source

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
!گھٹیا ممالک کے لبرلز اور پوجا پاٹ کرنے والے انتہا پسندوں کو استثنی حاصل ہے یا نہیں
 
!گھٹیا ممالک کے لبرلز اور پوجا پاٹ کرنے والے انتہا پسندوں کو استثنی حاصل ہے یا نہیں


agar ghatia log illegal ghus kar dahashatgardi na kare to koi is tarah se blame nahi karega .

jo log parh likh kar america ki progress me apna hissa bata rahe hai unhe koi kuchh nahi kahta .


10-Indian-Origin-CEOs-who-are-Rocking-the-World1.jpg
 
Last edited:
agar log illegal ghus kar dahashatgardi na kare to koi is tarah se blame nahi karega .

jo log parh likh kar america ki progress me apna hissa bata rahe hai unhe koi kuchh nahi kahta .


10-Indian-Origin-CEOs-who-are-Rocking-the-World1.jpg
ان میں سے کتنوں کے پاس بھارتی پاسپورٹ ہے، وجے ان میں وجے مالیہ کون ہے؟
 
Advertisement
ان میں سے کتنوں کے پاس بھارتی پاسپورٹ ہے، وجے ان میں وجے مالیہ کون ہے؟


280880-nikki-haley-twitter.jpg
page-2.jpg



unka passport unka hindustani dil hai .:biggthumpup:


 
Last edited:
???? ???? ????? ?? ??. ?? ?? ?????? ??????? ?? ???? ???? ??? ??


ha ha ha .............:lol::lol::lol:
hindustan se dil me nafarat nikal do ,
aap apne dil se poonchhe west me pakistanio ko kis nazar se dekha jaata hai , khud ko indian batate hai .
:biggthumpup:




 
ha ha ha .............:lol::lol::lol:
hindustan se dil me nafarat nikal do ,
aap apne dil se poonchhe west me pakistanio ko kis nazar se dekha jaata hai , khud ko indian batate hai .
:biggthumpup:




!???? ?? ??? ?? ??? ?????? ?? ???????? ?? ??????? ?? ????? ???? ??? ???
 
Advertisement
یار یہ ٹرمپ کھوتی دا بچہ ایک نعمت ہے
کم از کم کالے انگریزوں کو اوقات تو یاد دلا دی
باقی اسی کارٹون کی کی پالیسیوں کی بدولت پاکستان امریکہ سے آزادی حاصل کر لے گا
ایوب کے دور سے امریکہ پاکستان پر امداد کی دھمکی سے حکومت کرتا آیا ہے جو کہ اس وائٹ ٹریش نے بند کر دی ہے​
 
!ٹرمپ کے آتے ہی نسل پرستوں نے بھارتیوں کو سلامیاں دی تھیں، بھول گئے کیا
are bhai ansari sahab trump ke sath jo badmashi karega woh usko waisa hi jawab dega ,tit for tat .....:biggthumpup:kuchh log america pahunch kar bhi apni harqat se baaj nahi aate .....[hilar][hilar][hilar]hafiz saeed ka bhai america se khadera gaya (bigsmile)LeT chief’s brother deported from US to Pak
masood_and_hanna_0208.jpg
bGokeAs.jpg
foxYFpu.jpg
: Islamabad:, Tue Jun 05 2007, 00:59 hrs
textsmall-new.png
text-large-new.png
The brother of Hafiz Muhammad Saeed, the chief of banned militant outfit Lashkar-e-Toiba, has been deported to Pakistan from the US along with his family, a media report here said today.Imam Hafiz Muhammad Hamid, Saeed's brother, was deported yesterday and is expected to arrive in Pakistan on Tuesday morning, Daily Times reported from Washington Today.Hamid was an Imam at the Islamic Centre of Greater Worcester, Massachusetts, and had been fighting "immigration regulation infringements" for the last several months, the report said.His other brother, Hafiz Muhammad Masood, is also fighting deportation and is now waiting for the next hearing of a US federal immigration court on October 11 this year.
 
Last edited:
Advertisement
good job trump keep it up ,

ghatia logo ko wapis bhejo
:biggthumpup:
 
!گھٹیا ممالک کے لبرلز اور پوجا پاٹ کرنے والے انتہا پسندوں کو استثنی حاصل ہے یا نہیں

yahud o nasara hamare dost nahi ,unki bat ka bura nahi mante ..........:lol::lol::lol:

bura tab lagta hai jab musalman yani ummah hame laat maar kar nikal dete hai.


[h=3]Saudi Arabia deported 39,000 Pakistanis in last four months: report ...[/h]www.dawn.com › World › Middle East



Feb 7, 2017 - More than 39,000 Pakistanis have been deported from the Kingdom of Saudi Arabia (KSA) in the past four months, reported Saudi Gazette on Tuesday. Referring to the security sources, the Saudi newspaper in its report said that the deportations were made for "violating the rules of residence and work".




[h=3]500,000 Pakistanis deported from 134 countries since 2012 - Samaa TV[/h]https://www.samaa.tv/pakistan/.../500000-pakistanis-deported-134-countries-since-20...



Sep 5, 2017 - Breaking it down country-wise, Saudi Arabia tops the list of deportations as it hasexpelled 280,052 Pakistanis in total, UAE followed in at number two with 52,058. Oman, Malaysia, UK, Turkey have deported 20,416, 16,124, 13,700, and 9,776 respectively. As far as countries other than Britain in Europe are ...