- Joined
- Oct 1, 2020
- Posts
- 4,068
- Reaction score
- 12,290
- Points
- 93
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/sCD6xwb/20220308-183042.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Imran Khan ko be tu sheram aani chaye JKT kay jahaz main sari election campaign ke jab election jeet gea tu ussay side line ker dea tu Matalabi kon howa? Khan ye JKT
Loading X post…Open original post on X
اگر روحانی ڈرامہ ہوا تو عمران کی گھر سے چھٹی ہوجائے گی بزدار نہیں بدلے گا بزدار اور اسکو بنوانے والے پوری طرح پی ٹی آئی کی جڑوں میں بیٹھ چکے ہیں
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ بزدار کی تقرری غلط تھی۔ پنجاب میں تگڑا وزیراعلی ہونا چاہیۓ تھا۔ علیم خان وغیرہ بلیک میل نہیں کر رہے بلکہ عمران خان کو اس کی غلطی کا احساس دلوا رہے ہیں۔ اب ہو گا یہ کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کی خان سے ملاقات ہو گی، گلے شکوے ہوں گے اور اس کی بعد جہانگیر ترین اور علیم خان عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لئے اپنا پورا زور لگائیں گے۔ بزدار کی تبدیلی ناگزیر ہے
Ghalat waqt per sahi kam karna bhi ghalat hota hai, yeh buzdar ki madad bhi karsaktay thay per inn ko khud CM bannana hai.

Tou aisa hi hota hay jab banda daba k lotay bhr lay aur apnay loyal members ko sideline kardayn. Justiec Wajih, Omar Cheema, Fozia Kasoori, Brig Samson and the list goes on
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|