Advertisement

‏ مشکل وقت میں ساتھ کھڑےہونے کی بجائےکہہ رہے بڑا عہدہ دو۔ عدیل وڑائچ

20220308-183042.jpg
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Tou aisa hi hota hay jab banda daba k lotay bhr lay aur apnay loyal members ko sideline kardayn. Justiec Wajih, Omar Cheema, Fozia Kasoori, Brig Samson and the list goes on
 
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ بزدار کی تقرری غلط تھی۔ پنجاب میں تگڑا وزیراعلی ہونا چاہیۓ تھا۔ علیم خان وغیرہ بلیک میل نہیں کر رہے بلکہ عمران خان کو اس کی غلطی کا احساس دلوا رہے ہیں۔ اب ہو گا یہ کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کی خان سے ملاقات ہو گی، گلے شکوے ہوں گے اور اس کی بعد جہانگیر ترین اور علیم خان عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لئے اپنا پورا زور لگائیں گے۔ بزدار کی تبدیلی ناگزیر ہے​
 
اگر روحانی ڈرامہ ہوا تو عمران کی گھر سے چھٹی ہوجائے گی بزدار نہیں بدلے گا بزدار اور اسکو بنوانے والے پوری طرح پی ٹی آئی کی جڑوں میں بیٹھ چکے ہیں
لگے رہو منا بھائی
 
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ بزدار کی تقرری غلط تھی۔ پنجاب میں تگڑا وزیراعلی ہونا چاہیۓ تھا۔ علیم خان وغیرہ بلیک میل نہیں کر رہے بلکہ عمران خان کو اس کی غلطی کا احساس دلوا رہے ہیں۔ اب ہو گا یہ کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کی خان سے ملاقات ہو گی، گلے شکوے ہوں گے اور اس کی بعد جہانگیر ترین اور علیم خان عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لئے اپنا پورا زور لگائیں گے۔ بزدار کی تبدیلی ناگزیر ہے​
Ghalat waqt per sahi kam karna bhi ghalat hota hai, yeh buzdar ki madad bhi karsaktay thay per inn ko khud CM bannana hai.
 
Advertisement
There is so much opposition to Buzdar from opposition and from within PTI people who themselves want to be CM that now I fully support Buzdar ……
Buzdar dude ….. If you somehow survive this and continue full 5 yrs you’ll be a legend …… :)
 
Tou aisa hi hota hay jab banda daba k lotay bhr lay aur apnay loyal members ko sideline kardayn. Justiec Wajih, Omar Cheema, Fozia Kasoori, Brig Samson and the list goes on
جی پٹواری صاحب، لوٹے جمع کرنے سے سے کہیں ذیادہ بہتر ہے کہ بندہ وڈے دلّے کی طرح
اچھے وفادار قسم کے کتّوں کا ایک ڈاگ فارم کھولے
اُنکو کھلائے، پلائے، اور اُنہیں کوخوراک چوری کرنے کے لئے پوری طرح ٹریننگ دے
pmln-lotas.jpg

​
 
Last edited:
It will be the fourth defeat in a row of the renegade oppositions in the parliament.
Imran Khan the demolition man of the politics has squeezed parties like PMLN, PPP, Diesel, Achakzai, Siraj Ul Haque & others to local parties.
Inshallah Kaptaan will come out victorious once again.