- Joined
- Oct 1, 2020
- Posts
- 4,068
- Reaction score
- 12,290
- Points
- 93
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/HZPeFnK.png
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
پچھلے کئی سال سے سن رہے ہیں کہ ١٠٠ بڑے مگر مچھ کا سراغ مل گیا. کبھی چالیس مگر مچھ ہوجاتے ہیں، کبھی سینکڑوں پاکستانیوں کی دبئی میں اربوں ڈالر کی پراپرٹیز نکل آتی ہیں مگر کاروائی لنڈ نہیں ہوتیھو نہہ'ایڈا توں سلطان راہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جی جی، پاکستانی جیلوں کو تو ٹیکس چوروں سے
بھر دئیے،اور
اب پڑوسی ملک افغانستان، اور ایران سے جیلیں دینے کی بات ہو رہی ہیں
پچھلے کئی سال سے سن رہے ہیں کہ ١٠٠ بڑے مگر مچھ کا سراغ مل گیا. کبھی چالیس مگر مچھ ہوجاتے ہیں، کبھی سینکڑوں پاکستانیوں کی دبئی میں اربوں ڈالر کی پراپرٹیز نکل آتی ہیں مگر کاروائی لنڈ نہیں ہوتی
ملک میں عدالتی نظام سرے سے موجود ہی نہیں،،تو پکڑیں گے کیسے ؟؟4 saal se ye bakwas sun sun ke kan pak gaye hain
ملک میں عدالتی نظام سرے سے موجود ہی نہیں،،تو پکڑیں گے کیسے ؟؟
***** لیگ، اور مجاور لیگ نےپورے صوبے سے اپنے ذاتی نوکروں جیسے سٹام فروشوں کو چُن چُن کر
عدالتوں کی وِکٹوریہ چئیرز پر بٹھا کر مافیا کا حصّہ بنا لیا ہے
شوگر کمیشن کی رپورٹ پر کاروائی پر "سٹے آرڈر" تازہ ترین مثال ۔ ۔ ۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|