Oppostion Is Mafia
Minister (2k+ posts)
- Joined
- Oct 22, 2020
- Posts
- 3,314
- Reaction score
- 5,833
- Points
- 93
Loading X post…
Open original post on XFollow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Yar government kee writ khatam ho gai hay verna yeh saale hathi ko bhi mannay pe majboor kar deteh hein k vo hathi nahein chohha hay.ان چوروں کی خوش قسمتی ہے
کے ان کے پیروکاروں پٹرواریوں کے پاس دماغ جیسی چیز نہیں ہے
???
مقصود چپراسی کے پیسے انہوں نے وصول بھی کر لیے اور رکھے بھی ہوے ہیں
پھر بھی کہتے ہیں ہمارے نہیں ہیں ???? اور پٹواری ان کی بات مان لیتے ہیں
یا تو یہ رسیو نہ کریں یا واپس کر دیں اور کہیں جی کہ ہمیں کیا پتا پیسے کہاں سے اے اور کیوں اے پھر بھی کوئی تھوڑا بہوت لوجک بنتا ہے
پریشان اور مایوس نہ ہو یار مجھے پتا ہے تجھے کتنی تکلیف ہو رہی ہےYar government kee writ khatam ho gai hay verna yeh saale hathi ko bhi mannay pe majboor kar deteh hein k vo hathi nahein chohha hay.
پریشان اور مایوس نہ ہو یار مجھے پتا ہے تجھے کتنی تکلیف ہو رہی ہے
اگر انسان میں غیرت ہو تو ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے
وہ کافی ہوتا ہے
سارے چوہوں کی طرح گندے نالوں میں چھپے ہوے ہیں جو ٥ سال پہلے
فرون بنے ہوے تھے اب رحم کی بھیک مانگ رہے ہیں اور لاشیں کارگو کر رہے ہیں
باقی بات رہی انہیں جیل میں ڈالنے کی تو وہ وقت بھی قریب ہے-
مایوسی گناہ ہےDil tu jaltah hay jub enn k kartoot oar tohbray nazar aateh hein. Etni dahtai sey joht bolteh hein k shaitaan bhi kanno ko hath lagae.
مایوسی گناہ ہے
یاد ہے
جب لوگ کہتے تھے اسے سیاست نہیں اتی
اسے حکومت کیا شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی نہیں ملے گا
نواز کو سزا نہیں ہو گی
مریم کو سزا نہیں ہو گی
ہوا ہے کہ نہیں؟
اب ٤٠ سال کا ہائی جیک سسٹم ٣-٤ سال میں ٹھیک نہیں ہوتا
ہماری قوم کو جاہل اور معصوم رکھا گیا ہے
انہیں صبر سکھایا ہی نہیں گیا
کل اگر آم کا درخت لگاؤ گے تو آج پھل تو نہیں لگے گا نا؟
یہی تو عرض کیا ہے کورٹ ہو یا کوئی اور حکومتی ادارہIK k bara mae koi shuck nahien lakin ju court mae baiteh loag hein unnho nae bairra ghirq kiya hay. Jub qazi ****** nikley tu choroan ko kon pakrey.
MAE TO KAHON GA K BILO AUR QATRI KI TASHRIF BI NANGI KER K CHATROL KI JAEY ,SAB RAQAM WASOOL HO JAEY GI.تشریف ننگی کرکے چھترول کرو اپنے مونہہ بھونکے گا یہ چور فراڈیا منی لانڈر
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|