Advertisement

‎میاں صاحب سے اگلوانا ہے تو یہ کرو

Advertisement

Happy Hot Dog GIF
Dog Pug GIF
Hungry Dog GIF by Scooby-Doo

Do all of the above ???​

Advertisement
ان چوروں کی خوش قسمتی ہے
کے ان کے پیروکاروں پٹرواریوں کے پاس دماغ جیسی چیز نہیں ہے
???
مقصود چپراسی کے پیسے انہوں نے وصول بھی کر لیے اور رکھے بھی ہوے ہیں
پھر بھی کہتے ہیں ہمارے نہیں ہیں ???? اور پٹواری ان کی بات مان لیتے ہیں
یا تو یہ رسیو نہ کریں یا واپس کر دیں اور کہیں جی کہ ہمیں کیا پتا پیسے کہاں سے اے اور کیوں اے پھر بھی کوئی تھوڑا بہوت لوجک بنتا ہے
 
Yar government kee writ khatam ho gai hay verna yeh saale hathi ko bhi mannay pe majboor kar deteh hein k vo hathi nahein chohha hay.
 
پریشان اور مایوس نہ ہو یار مجھے پتا ہے تجھے کتنی تکلیف ہو رہی ہے
اگر انسان میں غیرت ہو تو ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے
وہ کافی ہوتا ہے
سارے چوہوں کی طرح گندے نالوں میں چھپے ہوے ہیں جو ٥ سال پہلے
فرون بنے ہوے تھے اب رحم کی بھیک مانگ رہے ہیں اور لاشیں کارگو کر رہے ہیں
باقی بات رہی انہیں جیل میں ڈالنے کی تو وہ وقت بھی قریب ہے-
 
Dil tu jaltah hay jub enn k kartoot oar tohbray nazar aateh hein. Etni dahtai sey joht bolteh hein k shaitaan bhi kanno ko hath lagae.
 
مایوسی گناہ ہے
یاد ہے
جب لوگ کہتے تھے اسے سیاست نہیں اتی
اسے حکومت کیا شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی نہیں ملے گا
نواز کو سزا نہیں ہو گی
مریم کو سزا نہیں ہو گی
ہوا ہے کہ نہیں؟
اب ٤٠ سال کا ہائی جیک سسٹم ٣-٤ سال میں ٹھیک نہیں ہوتا
ہماری قوم کو جاہل اور معصوم رکھا گیا ہے
انہیں صبر سکھایا ہی نہیں گیا
کل اگر آم کا درخت لگاؤ گے تو آج پھل تو نہیں لگے گا نا؟
 
ہماری جاہل اور بےشرم قوم
اپنے اپ کے لٹنے پر میم بناتی ہے
انہیں اندازہ ہی نہیں ہے یہ کتنا سنجیدہ معاملہ ہے
کتنے بچے بھوک اور افلاس میں مرتے ہیں
تین نسلیں برباد ہو چکی ہیں
اور یہ بےغیرت میم بنا رہے ہیں
جیسے یہ کو بڑا ٹیلنٹڈ کام کر رہے ہوں
 
مایوسی گناہ ہے
یاد ہے
جب لوگ کہتے تھے اسے سیاست نہیں اتی
اسے حکومت کیا شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی نہیں ملے گا
نواز کو سزا نہیں ہو گی
مریم کو سزا نہیں ہو گی
ہوا ہے کہ نہیں؟
اب ٤٠ سال کا ہائی جیک سسٹم ٣-٤ سال میں ٹھیک نہیں ہوتا
ہماری قوم کو جاہل اور معصوم رکھا گیا ہے
انہیں صبر سکھایا ہی نہیں گیا
کل اگر آم کا درخت لگاؤ گے تو آج پھل تو نہیں لگے گا نا؟

IK k bara mae koi shuck nahien lakin ju court mae baiteh loag hein unnho nae bairra ghirq kiya hay. Jub qazi ****** nikley tu choroan ko kon pakrey.
 
یہی تو عرض کیا ہے کورٹ ہو یا کوئی اور حکومتی ادارہ
انہیں وہی چور لگاتے رہے ہیں جنھیں یہ قوم ووٹ دیتی رہی
اب اس کو بدلنے میں وقت تو لگے گا