Advertisement

یہ ہمارے ضمیر کے خلاف ہے کہ مشکل وقت میں خان صاحب کودھوکہ دیں،طاہرصادق

Advertisement
میجر صاحب تحریک انصاف کا اثاثہ بن سکتے تھے اور ان کو جہانگیر ترین کی طرح پارٹی میں رول مل سکتا تھا۔ لیکن یہ ملک امین اسلم کے معاملے میں جلد بازی اور وعدہ خلافی کر بیٹھے جس کی وجہ سے شروع میں ہی ان کے اور عمران خان کے تعلقات میں ڈڑار آگئی۔

ورنہ شاید آج یہ منسٹر ہوتے اور عمران کے کافی قریب ہوتے
 
چند دن پہلے کوئی یوتھیا اسی فورم پر بتا رہا تھا کہ اس بیچارے کےساتھ پارٹی اور مانے چرسی نے اچھا سلوک نہیں کیا۔ مطلب مانا چرسی نہ خاندانی ہے نہ ہی وضع دار

ایک دوسرے یوتھیے کے مطابق اس میجر نے پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا، غالبا کسی ضمنی الیکشن میں ملک حاکمین کی بجائے ن-لیگ کے امیدوار کی حمایت کی تھی۔ اس واقعے سے یہ خاندانی نہیں لگتا۔۔۔