Advertisement

یہ ویڈیو پاکستان کے وقار یونس کے لئے

Advertisement
وقار یونس کے منتظم ہونے یا اس کی انتظامی صلاحیتوں پر اعتراض کیا جا سکتا ہے مگر دنوں اس کی تذلیل قوم کی اجتمائی بے ہسی کا پتا دیتی ہے
وقار یونس ایک نہیں درجنوں بار پاکستانی شکست کو جیت میں بدل چکا ہے وہ کل بھی اور آج بھی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہو گا اب اگر اس قدر گھٹیا انداز سے سرفراز کا مقابلہ وقار سے کیا جائے تو کل سرفراز جیسے کئی اس ہزیمت کا شکار ہوں گے
اس نے اچھا کھیل پیش کیا ، محنت کی اور قسمت نے بھی سہارا دیا جس پر وہ داد اور مبارک کا مستحق ضرور ہے مگر جو تماشا فیس بکیوں اور ان ٹپےگانے والوں نے لگا رکھا ہے وہ صبر اور شرم کا دامن تھام رکھیں
 
Bhai saab kismat nai to Sarfraz ka koi saath nahi diya, diya hota to century marta nakai runout hojata. Usnay jo khel paish kiya woh himmat aur lagun sai kiya. Waqar Yonis is a ******* jocker and a proven sattay baaz, he was never a coach material and he is proving that on his third tenure.
Han kismat nai zaroor Ahmed Shehzad ka saath diya jo do dafa catch drop honay kai baad bhi century nahi bana paya Zimbabwai kai against.
 
Sarfraz played brave innings while Misbaha plays like a dog who put his tail under two legs and run. [hilar]
 
Last edited: