- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
[PLAYWIRE=1002956]3417700[/PLAYWIRE]
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Bhai saab kismat nai to Sarfraz ka koi saath nahi diya, diya hota to century marta nakai runout hojata. Usnay jo khel paish kiya woh himmat aur lagun sai kiya. Waqar Yonis is a ******* jocker and a proven sattay baaz, he was never a coach material and he is proving that on his third tenure.وقار یونس کے منتظم ہونے یا اس کی انتظامی صلاحیتوں پر اعتراض کیا جا سکتا ہے مگر دنوں اس کی تذلیل قوم کی اجتمائی بے ہسی کا پتا دیتی ہے
وقار یونس ایک نہیں درجنوں بار پاکستانی شکست کو جیت میں بدل چکا ہے وہ کل بھی اور آج بھی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہو گا اب اگر اس قدر گھٹیا انداز سے سرفراز کا مقابلہ وقار سے کیا جائے تو کل سرفراز جیسے کئی اس ہزیمت کا شکار ہوں گے
اس نے اچھا کھیل پیش کیا ، محنت کی اور قسمت نے بھی سہارا دیا جس پر وہ داد اور مبارک کا مستحق ضرور ہے مگر جو تماشا فیس بکیوں اور ان ٹپےگانے والوں نے لگا رکھا ہے وہ صبر اور شرم کا دامن تھام رکھیں
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|