یہ مزے والی چیخیں ہیں اور عوامی چیخیں زنا بالجبر والی ہیں

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
معاملات خراب نہیں بلکے بے نقاب ہو رہے ہیں

Logo.png

وطن عزیز پاکستان میں حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں جہاں ایک طرف پاکستانی عوام جہالت کے ہمالیہ پر بیٹھے ہیں تو دوسری طرف معشیت زمیں بوس ہو چکی ہے اور تمام معاشرے کی اخلاقیات کا جنازہ نکل چکا ہے . عمران خان سیاست میں کیا آئے ، ایک ایک کر کے تمام ٹھگ اور وطن فروشوں کا ظاہر اور باطن عیاں ہو گیا جو سیاستدان کا روپ دھار کر ہمارے سروں پر مسلط ہیں . ٧١ سالوں سے پاکستان میں عوام کی چیخیں تمام سیاستدان اور جنرلز نکلواتے رہے ہیں . ٧١ سالوں سے سنتے رہے کے ملک سنگین بحرانوں سے گزر رہا ہے . ٧١ سالوں سے ملک نازک صورتحال سے دوچار تھا . اس خطے میں رہتے ہوے ٢٠٠٠ سالوں بشمول ٧١ سالوں سے پاکستانیوں کی اکثریت کو بنیادی ضروریات زندگی میسر نہیں ہیں. پہلی مرتبہ چیخوں کی آوازیں وہاں سے ا رہی ہیں جو ہماری چیخیں نکلواتے تھے

فوج کے تعلقات عامہ کی طرف سے پتا چلا کے فوج کے اندرونی احتساب کی وجہ سے ٢٠٠ افسروں کو سزا ہو چکی ہے . ہم نے دیکھا کے پاکستان آرمی کے حالیہ تمام چیفس پاکستان کو " اندرونی اور بیرونی خطرات سےنجات دلا کر " خود پاکستان سے باہر ریٹائرمنٹ کی زندگی "بلا خوف و خطر" گزار رہےہیں . اس خبر سے سوشل میڈیا والوں کو فوج کی طرف داری کرنے میں بہت آسانی ہوئی کیونکے ہم لوگوں کے پاس " مقدس " دیوتاؤں کے ڈیفنس میں کہنے کو کچھ نہیں تھا . اب ہم دھڑلے سے کہ سکتے ہیں کوئی بھی احتساب سے مبرا نہیں ہے

پاکستانی افسر شاہی کےچند اہم افسر پکڑے گئے ، اسکے بعد افسر شاہی میں بے چینی پھیلی اور وہاں سے بھی چیخوں کی آوازیں سننے کو ملیں . افسر شاہی کے سیاستدانوں کے ساتھ تمام معملات طشت از بام ہو چکے ہیں اور ابھی ٩٩ فیصد کام باقی ہے

بیرونی طاقتوں نے پاکستان جیسے بیشمار ممالک میں سیاسی طوطے پال رکھے ہیں جنہیں ہم سیاستدان کہتے ہیں . انجمن ستائش باہمی کو پارلیمنٹ کہا جاتا ہے جہاں تمام چور اکھٹے ہوتے ہیں . ووٹ یہ لوگ عوام سے لیتے ہیں ، پارلیمنٹ کے اجلاس میں پیسہ عوام کا خرچ ہوتا ہے مگر وہاں پر تمام چور اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے اکھٹے ہوتے ہیں . دنوں پارٹی کے نوجوان لیڈرز کو منظور پشین جیسوں کی حاضری مقدم جانتے ہیں . جب بھی کوئی سیاستدان پکڑا جاتا ہے ، پروڈکشن آرڈر جاری کروانا انکے لئے زندگی موت کا مسلہ بن جاتا ہے . زرداری ابھی گرفتار نہیں ہوتا ، اسسمبلی میں پروڈکشن آرڈر کا مسلہ پہلے کھڑا کر دیا جاتا ہے . جو سیاسی پارٹیاں دکھاوے کی حد تک ایک دوسرے کے ساتھ دست گریبان تھیں ، وہ آج شیر شکر ہیں . ہم دیکھ رہے ہیں عمران خان کی وجہ سے تمام امداد باہمی کی سیاسی تنظیمیں اپنے مفادات کے لئے کیسے اکھٹی ہو گئی ہیں . سوائے حکومتی نمبرز گیم کے ، پاکستانی سیاست میں کوئی بحران نہیں ہے ، صرف نظام بے نقاب ہو رہے ہیں

پاکستانی عدلیہ اور اسکے ججوں کے حالات تو عشروں سے خراب ہیں . جسٹس قییوم ، جسٹس رفیق تارڑ سمیت بیشمار ججز کے سیاسی مفاد اور انکے فیصلے تو سب پر عیاں تھے . اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف جو کچھ منظر عام پر نظر انے کے اندیشے ہیں ، اس سے عدلیہ کے پورا نظام کی خرابی نہیں بلکے پورا نظام بے نقاب ہو رہا ہے اور ہونے والا ہے . جسطرح قاضی فائز عیسیٰ ڈٹ گئے اور انکی حمایت میں کریمنل سیاستدان کھڑے ہوئے ہیں ،وہ پاکستانی معاشرے کا دیوالیہ پن ظاہر کرتا ہے

پاکستانیوں کی چیخیں تو ٧١ سالوں سے سنی جا رہی تھیں . پاکستانی نظام کے سٹیک ہولڈرز جسطرح بے نقاب ہو رہے ہیں ، اسکی توقع کسی کو نہ تھی . پاکستانی عوام کی چیخوں کے ساتھ اب کورس میں فوجی ، افسر شاہی ، سیاستدان اور جج بھی شامل ہو چکے ہیں . شکریہ عمران خان

اب پاکستانیوں کو صحافیوں اور میڈیا مالکان کی چیخیں سننے کا بے حد اشتیاق ہے . آزادی صحافت کو جو خطرات لاحق ہوں گے ، اسے جاننے کا جنوں سب پر طاری ہے

اسکے بعد جن عالمی طاقتوں کے مفادات کو زد پونھچے گی، انکے پاکستان میں معملات خراب اور مفادات بے نقاب ہوں گے تو عالمی لیڈرز کی چیخوں سے پورا پاکستان مست ہو گا

اگر چیخیں ہمارا مقدر ٹہریں تو پھر ہم اکیلے کیوں چیخیں ؟

ان چیخوں کی ایک مخصوس خاصیت ہے ، یہ وہ چیخیں نہیں ہیں جو کسی تھانے میں تھانیدار کے پانجے کے بعد نکلتی ہیں . فلحال یہ چیخیں سہاگ رات والی ہیں . اس میں مزے ہی مزے ہیں . ان چیخوں کے نتائج ٩ ماہ بعد نکلیں گے یا شائد نتائج ہمیشہ کی طرح بانجھ ہی رہیں .فلحال اندھیرے میں باہمی رضامندی سے سب کچھ بے نقاب ہو رہا ہے .یہ مزے والی چیخیں ہیں اور عوامی چیخیں زنا بالجبر والی ہیں

ابھی یہ کہنے کا وقت نہیں آیا ہے
رل تے گئے اں مگر چس بڑ ی آئی اے
 
Last edited:

araein

Chief Minister (5k+ posts)
wo to media ke funds jaari ker rahay hain...kesi cheekhain?
Wait and see, yeah waqat ki zaroorat haaaii aur mera nahin khayal ke woh media funds PML-N ke 40% bhi hon...

One by one, saron ki baaaari aaa rehi haiii.. Pehley altaf, phir TTP, phir sharif family, phir zardari family... Step by step yaaaaar..
 
loser24x7

Mujhe bahut jaldi hai yar..in sab choron ko firing squad ke agay bhaijain....
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Wait and see, yeah waqat ki zaroorat haaaii aur mera nahin khayal ke woh media funds PML-N ke 40% bhi hon...

One by one, saron ki baaaari aaa rehi haiii.. Pehley altaf, phir TTP, phir sharif family, phir zardari family... Step by step yaaaaar..

اللہ کرے ، اپ ٹھیک ثابت ہوں
میں پھپپھے کٹنی والی طبیعت رکھتا ہوں ، اسلئے چند لائنز لکھ پاتا ہوں
جب تک کوئیں سے کتا ( نیب چیئرمین ) نہیں نکالیں گے ، کچھ نہیں ہونے والا ہے
بقول عامر متین ، زرداری کو ٤ سال پہلے گرفتار ہونا چاہیے تھا
یہ ٢٣ مرتبہ قبل از گرفتاری کی بیلز کیوں ملی ؟
یہ قبل از گرفتاری کا قانون کب ختم ہو گا ؟

پارلیمنٹ کیا عوامی نمائندگی کے لئے ہے ؟
 
Yaaar NAB chairman ko change kerna aaaik lengthy process legta haaaiii... Otherwise, after NAB chairman scandal it was best time to put a reference in supreme judicial council.

Other conspiracy theory:

Mujhey somehow legta haaaai, ke is scandal ko break kerney ke peeeechay, PTI aur agencies hein.. Ta ke NAB chairman ko control kia jaaa sekey..
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ کرے ، اپ ٹھیک ثابت ہوں
میں پھپپھے کٹنی والی طبیعت رکھتا ہوں ، اسلئے چند لائنز لکھ پاتا ہوں
جب تک کوئیں سے کتا ( نیب چیئرمین ) نہیں نکالیں گے ، کچھ نہیں ہونے والا ہے
بقول عامر متین ، زرداری کو ٤ سال پہلے گرفتار ہونا چاہیے تھا
یہ ٢٣ مرتبہ قبل از گرفتاری کی بیلز کیوں ملی ؟
یہ قبل از گرفتاری کا قانون کب ختم ہو گا ؟

پارلیمنٹ کیا عوامی نمائندگی کے لئے ہے ؟
میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں ۔ ۔ ۔
کپتان کی کاوشوں کے ثمرات شاید ہم اتنی جلد نہ دیکھ سکیں
کپتان کی تحریک کا آتش فشاں وقتی طور پر خاموش بھی ہو سکتا ہے

لیکن ایمان کی حد تک یقین ہے، کہ یہ خاموشی وقتی ہو گی
کپتان رہے نہ رہے،،، یہ اب رُکنے والا نہیں
تبدیلی کا یہ آتش فشاں اگر خدا ناخواستہ مافیاز کے سامنے وقتی طور پر خاموش بھی ہوا

تو اگلی بار اتنا زور سے پھٹے گا، کہ
اسکے آگ اور لاوے کے سامنے پورا سسٹم خس و خاشاک کی طرح بہہ جائے گا

نواز-زرداری طرز حکومت کو کپتان نے ہمیشہ ہمیشہ دفن کر دیا ہے
 
gorgias

آپ جو تبدیلی چاہتے ہیں اس کے لیے عمران کو دو تہائی اکثیرت چاہیے۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
Wait and see, yeah waqat ki zaroorat haaaii aur mera nahin khayal ke woh media funds PML-N ke 40% bhi hon...

One by one, saron ki baaaari aaa rehi haiii.. Pehley altaf, phir TTP, phir sharif family, phir zardari family... Step by step yaaaaar..

اللہ کرے ، اپ ٹھیک ثابت ہوں
میں پھپپھے کٹنی والی طبیعت رکھتا ہوں ، اسلئے چند لائنز لکھ پاتا ہوں
جب تک کوئیں سے کتا ( نیب چیئرمین ) نہیں نکالیں گے ، کچھ نہیں ہونے والا ہے
بقول عامر متین ، زرداری کو ٤ سال پہلے گرفتار ہونا چاہیے تھا
یہ ٢٣ مرتبہ قبل از گرفتاری کی بیلز کیوں ملی ؟
یہ قبل از گرفتاری کا قانون کب ختم ہو گا ؟

پارلیمنٹ کیا عوامی نمائندگی کے لئے ہے ؟
میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں ۔ ۔ ۔
کپتان کی کاوشوں کے ثمرات شاید ہم اتنی جلد نہ دیکھ سکیں
کپتان کی تحریک کا آتش فشاں وقتی طور پر خاموش بھی ہو سکتا ہے

لیکن ایمان کی حد تک یقین ہے، کہ یہ خاموشی وقتی ہو گی
کپتان رہے نہ رہے،،، یہ اب رُکنے والا نہیں
تبدیلی کا یہ آتش فشاں اگر خدا ناخواستہ مافیاز کے سامنے وقتی طور پر خاموش بھی ہوا

تو اگلی بار اتنا زور سے پھٹے گا، کہ
اسکے آگ اور لاوے کے سامنے پورا سسٹم خس و خاشاک کی طرح بہہ جائے گا

نواز-زرداری طرز حکومت کو کپتان نے ہمیشہ ہمیشہ دفن کر دیا ہے

آپ سب دوست اپنے اپنے انداز میں زرداری کی گرفتاری پر متفکرانہ

مدبرانہ ، خدشاتانہ اور پریشانہ گفتگو کر رہے ہیں ، سوچا میں بھی اپنا لُچ تل لوں

شاید آپ دوستوں کے چہروں پر تھوڑی سی مسکراہٹ آ جائے

شعر کی پہلی لائن کے آخری دو الفاظ، مَیں علامہ سے معذرت کے ساتھ تبدیلی کر رہا ہوں

ع

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے آصف و نواز

دوسری صف میں کھڑا ہو گیا خود کش بمبار

!!! ہوا پھر وہی جو اقبال نے فرمایا تھا

نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندا نواز
 
Back
Top