100% agree, well said
کوئی کردار جس کی کوئی ویڈیو وائرل ہو جائے اُس کیخلاف ہفتہ وارانہ بنیادوں پر ایک مہم چلتی ہے۔ انتظامیہ نوٹس لیتی ہے، وہ گرفتار ہوتا ہے، حوالات میں بند اسکی تصاویر لگتی ہیں، بظاہر مجرم کو اُسکے کیے کی سزا مل گئی کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ بعد ازاں طاقت، سفارش اور پیسے کے زور پر کمزور پراسیکیوشن اور سسٹم کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر وہ باہر آ جاتا ہے اور مظالم کا ٹوٹا سلسلہ پھر چل سول چل۔
پچھلے ہفتے قوم مفتی عزیز کی لوطی ویڈیو پر سیخ پا تھی، اُس سے پہلے گوجرانوالا کا یوٹیوبر زیر عتاب تھا، اُس سے پہلے موٹر سئیکل مکینک سے مار کھاتا ایک پھول سا بچہ، اُس سے پہلے زنجیروں میں جکڑے مدرسے کے طلبا کی مظلومیت وائرل تھی، اُس سے پہلے گھر میں کام کرنے والی تشدد زدہ ایک کمسن بچی ۔ ۔ ۔ ۔
کب تک ویڈیو لیکج پر وقتی ایکشن یا ری ایکشن والا ڈرامہ چلتا رہیگا؟
عمران خان تبدیلی کا نعرہ لگا کر آیا تھا۔ ویڈیو اور بریکنگ نیوز سُن کر تو شوباز بھی مظلوموں کی داد رسی کیلئے کیمرہ مینوں کیساتھ ہہنچ جایا کرتا تھا۔
کیا انصافی سرکار میں کیا حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟
I think more than anything, its the police, lawyers, courts and the judges, the whole judicial system which is corrupt to the core and it will take a long time to fix it up if some one so desires....100% agree, well said
تبدیلی نیپال گئی ہوئی ہےکہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟
You can't fix anything when we have gutter judges like Qasim Khan and Faez IsaI think more than anything, its the police, lawyers, courts and the judges, the whole judicial system which is corrupt to the core and it will take a long time to fix it up if some one so desires....
That is for sure.You can't fix anything when we have gutter judges like Qasim Khan and Faez Isa
اور اسکو چھوڑنے والےکسی حرامی جج کو بھی کتے کی موت مارنا بھی انصاف کا تقاضہ ہوگاThat is for sure.
ہاں یہ تو ہے لیکن کسی بھی حرامی جج کو کتے کی موت مارنا بھی تو جان جوکھوں کا کام ہےاور اسکو چھوڑنے والےکسی حرامی جج کو بھی کتے کی موت مارنا بھی انصاف کا تقاضہ ہوگا
BEHAN QANOON KIS JAGAH PER HEY?
ہتھ ہولا رکھیں صاحبکیا انصافی سرکار میں حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟
کہاں ہے وہ تبدیلی جسے یہ کچرا سسٹم تبدیل کرنے کیلئے عوام نے بڑے لاڈ چاؤ سے دلہن بنا کر اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھایا تھا؟؟
کوئی کردار جس کی کوئی ویڈیو وائرل ہو جائے اُس کیخلاف ہفتہ وارانہ بنیادوں پر ایک مہم چلتی ہے۔ انتظامیہ نوٹس لیتی ہے، وہ گرفتار ہوتا ہے، حوالات میں بند اسکی تصاویر لگتی ہیں، بظاہر مجرم کو اُسکے کیے کی سزا مل گئی کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ بعد ازاں طاقت، سفارش اور پیسے کے زور پر کمزور پراسیکیوشن اور سسٹم کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر وہ باہر آ جاتا ہے اور مظالم کا ٹوٹا سلسلہ پھر اُسی رفتار سے جاری رہتا ہے۔
پچھلے ہفتے قوم مفتی عزیز کی لوطی ویڈیو پر سیخ پا تھی، اُس سے پہلے گوجرانوالا کا یوٹیوبر زیر عتاب تھا، اُس سے پہلے موٹر سائیکل مکینک سے مار کھاتا ایک پھول سا بچہ، اُس سے پہلے زنجیروں میں جکڑے مدرسے کے طلبا کی مظلومیت وائرل تھی، اُس سے پہلے گھر میں کام کرنے والی تشدد زدہ ایک کمسن بچی اور اُس سے پہلے ۔ ۔ ۔ ۔
کب تک ویڈیو لیکج پر وقتی ایکشن یا ری ایکشن والا ڈرامہ چلتا رہیگا؟
عمران خان تبدیلی کا نعرہ لگا کر آیا تھا۔ ویڈیو اور بریکنگ نیوز سُن کر تو شوباز بھی مظلوموں کی داد رسی کیلئے کیمرہ مینوں کیساتھ پہنچ جایا کرتا تھا۔
کیا انصافی سرکار میں حصول انصاف کیلئے اپنی ویڈیو بنوا کر اُسکے وائرل ہونے کا انتظار کیا جائے؟

جب آلِ شریف کو دور تھاہتھ ہولا رکھیں صاحب
خان جی نے آخرکار گورنر بلوچستان سے استعفیٰ لے لیا ہے
اب تبدیلی آئی آئی۔۔۔
Need to bring reforms in all departments which is far without 2/3 majority. Previous rulers set up this corrupt system for their convenience/ benefits.