- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ویسے سایفر کیس اور نو مئی کے ناٹک نے دنیا کی لمبر ون "آئی ایس آئی" کا جو جنازہ نکالا ہے ان پر اب پوری قوم کا اعتبار ہی اٹھ گیا ہے ، اب انکو اپنے جلسوں میں کپاس چننے ، اینٹوں کے بھٹوں اور شوگر ملوں میں کام کرنے والے مجبوروںکو پیسوں کا لالچ دے کر لانے کے علاوہ کوئی منہ لگانے کو تیار نہیں ہےLoading X post…Open original post on X
Aur ya sub kam awam kay tax kay paisown say ho raha hay. Koi pochnay wal nehain hay.ویسے سایفر کیس اور نو مئی کے ناٹک نے دنیا کی لمبر ون "آئی ایس آئی" کا جو جنازہ نکالا ہے ان پر اب پوری قوم کا اعتبار ہی اٹھ گیا ہے ، اب انکو اپنے جلسوں میں کپاس چننے ، اینٹوں کے بھٹوں اور شوگر ملوں میں کام کرنے والے مجبوروںکو پیسوں کا لالچ دے کر لانے کے علاوہ کوئی منہ لگانے کو تیار نہیں ہے
ویسے سایفر کیس اور نو مئی کے ناٹک نے دنیا کی لمبر ون "آئی ایس آئی" کا جو جنازہ نکالا ہے ان پر اب پوری قوم کا اعتبار ہی اٹھ گیا ہے ، اب انکو اپنے جلسوں میں کپاس چننے ، اینٹوں کے بھٹوں اور شوگر ملوں میں کام کرنے والے مجبوروںکو پیسوں کا لالچ دے کر لانے کے علاوہ کوئی منہ لگانے کو تیار نہیں ہے
ماشاللہ کیا علم ریاضی ہے آپ کے پاسایک چیز نوٹ کی آپ لوگوں نے۔۔
میچ نمبر 29
تاریخ 29
بھارت کا سکور 229
انگلینڈ کا سکور 129
سب کے آخر میں 9 ہے۔۔
یہ سب کچھ 9 مئی کی مذمت کےلئے کیا گیا۔۔۔
شمن گل نے 9 رنز بنا کر مذمت کی
کوہلی نے 9 بالز کھیل کر مذمت کی۔۔اور 0 رن بنا کر بتایا کہ وہ سانحہ نو مئی میں 0 پرسنٹ بھی ملوث نہیں![]()
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|