Advertisement

یہ سب ٹوٹل خفیہ طریقے سے کیا گیا! - ڈاکٹر معید پیرزادہ

Advertisement
ویسے سایفر کیس اور نو مئی کے ناٹک نے دنیا کی لمبر ون "آئی ایس آئی" کا جو جنازہ نکالا ہے ان پر اب پوری قوم کا اعتبار ہی اٹھ گیا ہے ، اب انکو اپنے جلسوں میں کپاس چننے ، اینٹوں کے بھٹوں اور شوگر ملوں میں کام کرنے والے مجبوروںکو پیسوں کا لالچ دے کر لانے کے علاوہ کوئی منہ لگانے کو تیار نہیں ہے
 
Aur ya sub kam awam kay tax kay paisown say ho raha hay. Koi pochnay wal nehain hay.
 
Advertisement
ویسے سایفر کیس اور نو مئی کے ناٹک نے دنیا کی لمبر ون "آئی ایس آئی" کا جو جنازہ نکالا ہے ان پر اب پوری قوم کا اعتبار ہی اٹھ گیا ہے ، اب انکو اپنے جلسوں میں کپاس چننے ، اینٹوں کے بھٹوں اور شوگر ملوں میں کام کرنے والے مجبوروںکو پیسوں کا لالچ دے کر لانے کے علاوہ کوئی منہ لگانے کو تیار نہیں ہے
ایک چیز نوٹ کی آپ لوگوں نے۔۔
میچ نمبر 29
تاریخ 29
بھارت کا سکور 229
انگلینڈ کا سکور 129
سب کے آخر میں 9 ہے۔۔

یہ سب کچھ 9 مئی کی مذمت کےلئے کیا گیا۔۔۔
شمن گل نے 9 رنز بنا کر مذمت کی

کوہلی نے 9 بالز کھیل کر مذمت کی۔۔اور 0 رن بنا کر بتایا کہ وہ سانحہ نو مئی میں 0 پرسنٹ بھی ملوث نہیں​
download-7.jpg
 
ماشاللہ کیا علم ریاضی ہے آپ کے پاس