D Chauk nahi balki Adyala....
Pooray mulk ko band kar do....
Chacha Chawal ki gaand maaar do...
Ye Patwari bhi hai aur monafiq bhi....... Yahoodi bhi aur Yazeed bhi.
آزاد خیال بندے کا یہی ہوتا ہے اسے کسی جیل میں بھی ڈال دو
اچھا ہے فٹنس کا خیال رکھتا ہے سرکاری سیکیورٹی کی کسٹڈی میں ہے ورنہ سی آئی اے وغیرہ کے بندے اسے پھڑکا چکے ہوتے اسکے جیسے جذباتی نمونے کے لیئے یہی ٹھیک ہے فی الحال
ہاں اگر روس یوکرین میں نیٹو کو صاف شکست دیتا ہے تو شائد خان باہر آجائے اور اگر اگلی حکومت امریکہ میں پھر سے ڈیموکریٹس کی آگئی تو پھر خان صاحب کل ملا کر اگلے دس سال تک اندر ہی رہیں گے شائد انکو جرنیلی ہمدردی کے تحت کبھی پانچ سال بعد جیل کے بجائے کسی صحت افزا مقام پر شفٹ کر دیا جائے شائد کسی پاگل خانے میں اور اسکو سب جیل ڈکلیئر کر دیا جائے عزّت سے نہیں جاتے بنی گالہ تو نہ جائیں
بس مقتدر حلقے اس بات کو جان لیں کہ عمران کی جان بچا کر شائد آپ نے اچھا کام کیا ہو لیکن یہ ملک انھی زرداریوں اور شریفوں کو ایک ساتھ رکھ کر دے دینا، کوئی دانشمندی نہیں
بھلے سے اس ملک میں پورا مارشل لاء لگائیں اور ایک ٹیکنوکریٹ حکومت لا کر بٹھائیں جس کے پاس ٹیکس دینے والے شریف لوگوں پر مزید ٹیکس لگا نے کے علاوہ بھی معیشت ٹھیک کرنے کا کوئی فارمولا ہو
ٹیکس اور بنیادی اشیاء کی قیمتیں بڑھا دینے سے جو قرض کی وصولی ہوتی ہے اور آپکا قرض کا گراف نیچے جاتا ہوا دکھائی بھی دیتا ہے تو دوسری جانب آپکی انڈسٹری کو بھی تالے لگ رہے ہوتے ہیں اور چابیاں ملک سے باہر جانے لگتی ہیں سادہ زبان میں: آپ اپنی پیداواری صلاحیت سے محروم ہوتے جاتے ہیں، جو کہ آپکی اکانومی کی اصل میں موت ہے۔
اور یہ زرداری اور شریفے آئی ایم ایف کے آگے ایسے ہی ڈرامے لگا کر مزید قرضہ پکڑ کر نکل لیں گے اگلی حکومت کے پاس مزید ٹیکس لگا کر قرض واپس کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔
ملک کو عمران خان کی معلوم نہیں کہ اتنی ضرورت ہے یا نہیں۔ لیکن اس ملک کو کم از کم انھی شاہکار نمونوں کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ ان سے جان چھڑائیں، ورنہ پاکستان کو اس تیزی سے بدلتے دور میں بچانا مشکل ہوگا۔