Advertisement

یہ اے آر وائی کا سافٹویر کس نے اپڈیٹ کر دیا ہے؟

Advertisement
This monster is not establishment's monster. This monster is against establishment and state because in past establishment was creating these monsters who have created the monster now. Did you siasat dot pk monsters got this monster's point? LOL
 

اسے یوں بھی دیکھ سکتے ہیں..... گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے
باقی تُسی آپ سیانے بیانے او

? ​
ڈاکٹر صاب یہ کوئی عام گیدڑ نہیں ہے. یہ حامد میر، سلیم صافی، محسن داوڑ جیسے بد نسلے گیڈر ہیں جن کے مالکان انکی پشت پر ہیں. با لکل اسی طرح جس طرح نواز نریندر، مائی بھاگی، الطاف اور زرداری جیسے مجرموں کوئی کچھ نہیں اکھاڑ سکا انکا بھی کوئی کچھ نہیں کر سکتا. انکے قبیل کی اکثریت موجودہ حکومت اور اداروں کا حصہ ہے. خان ایسے ہی نہیں سر پٹختا پھرتا. کاش کہ وہ مردم شناس ہوتا​