Advertisement

یوم تکبیر: کریڈٹ کم ظرف مانگتے ہیں اہل ظرف نہیں یہ دوسرے دیتے ہیں بن مانگے

Advertisement
اس نوازے لوہارے کو غلطی سے بعض لوگوں نے وزیراعظم کے عہدے تک پہنچانے میں جس طرح مدد کی لیکن یہ کم ظرف لوہار خاندان کا چشم و چراغ انسان اپنی اوقات سے باہر نکل گیا اور پوری قوم اور ملک کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ کر ڈاکو بن کر بیٹھ گیا اور تمام کرپٹ خاندانوں کی سوسائٹی بنا ڈالی۔ سلوٹ ٹو پاکستان کے اداروں کو اور عوام کو جنہوں نے اس کم ظرف انسان نوازے لوہار کو اس کی اوقات یاد دلا کر ایک باعزت اور غیرت مند قوم ہونے کا ثبوت دیا ھے۔ پاکستان کیسی کے باپ کی جاگیر نہیں اور نہ ہی یہ قوم کیسی خاندان کی غلام ھے اور آئیندہ بھی یہ قوم ایسی طرح سے ملک کو لوٹنے والے چوروں لٹیروں ڈاکوؤں یا ملک کواپنے خاندان کی جاگیر سمجھنے والوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ انشاءاللہ
 
Advertisement

دھماکوں کے بعد کیا ہوا تھا؟ اس پر کسی تحقیقاتی صحافی، کالم نویس یا اینکر نے کبھی کوئی بات کی؟ کہ کیسے اسوقت کی حکومت نے بنکوں سے اپنے خاص بندوں کے راتو رات ڈالر نکلوا کر پھر اکاونٹ فریز کر دیئے گئے تھے کبھی عوام نے اس بارے کچھ سنا؟؟
 
EZIRA7WWsAAphmI
 
ہاں ،البتہ ،ممبئی دھماکوں کا کریڈٹ نوازنے لے لیا تھا ۔۔