Advertisement

یورپی پارلیمان میں قرارداد: خان صاحب کے بڑے منہ کا نتیجہ

گزشتہ روز یورپی پارلیمان میں بھاری اکثریت (چھ کے مقابلے میں 681 ممبران نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا) سے ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں دیگر باتوں کے ساتھ باقاعدہ وزیراعظم عمران خان کے بیان کا حوالہ دیا گیا ،جو مذہبی بڑھک بازیاں پچھلے دنوں کرتے رہے۔قرارداد میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس معطل کردیا جائے جب تک پاکستان اپنے ملک میں توہینِ مذہب کے قوانین پر نظر ثانی نہیں کرتا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند نہیں کرتا۔


پاکستان کو اس سٹیٹس کی وجہ سے یورپی یونین کے ممالک میں ڈیوٹی فری ٹریڈ کی جو رعایت حاصل ہے، پاکستان اس سے محروم ہوجائے گا۔ جی ایس پی پلس سٹیٹس کی وجہ سے پچھلے چھ سات سالوں میں یورپین ممالک میں پاکستان کی ایکسپورٹس میں 65 فیصد اضافہ ہوا اور اربوں ڈالر کا ریوینیو حاصل ہوا۔ اگر یہ سٹیٹس ختم ہوا تو پاکستان ٹیرف کی وجہ سے یورپی منڈی میں مسابقت برقرار نہیں رکھ پائے گا اور نتیجہ ملک میں مزید بدحالی۔۔

اس سب کا کریڈٹ جاتا ہے ہمارے بڑے منہ والے وزیراعظم جنابِ عمران خان کو۔ قدیم چینی کہاوت ہے کہ جس کی کھوپڑی کا چیمبر خالی ہو، اس کی کمی اس کی زبان پوری کرتی ہے۔ خان صاحب کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے، چونکہ ان کا اوپر والا چیمبر شروع سے خالی ہے اس لئے وہ ہر وقت زبان چلا چلا کر اس کی کمی پوری کرتے رہتے ہیں۔ بڑے منہ والے خان صاحب نے حکومت سنبھالتے ہی مذہبی بیان بازی شروع کردی، چونکہ ان کے پاس کوئی پلان تو تھا نہیں گزرتے وقت کے ساتھ کارکردگی صفر کی صفر رہی ، لہذا انہوں نے سوچا کہ ختمِ نبوت، عشقِ رسول، توہینِ رسالت جیسے معاملات پر منہ چلا کر عوام میں مقبول ہوا جائے۔۔ خیر عوام میں تو مقبول ہوئے یا نہیں یہ الگ موضوع ہے، مگر مغربی ممالک کی شہہ سرخیوں میں ضرور آنے لگے۔ مغربی میڈیا خان صاحب کے احمقانہ اور قدامت پرستانہ بیانات کو نشر کرتا رہا اور پاکستان کا امیج دنیا بھر میں ایک ایسے ملک کے طور پر ابھرتا رہا جس کی قوم تو مذہبی جنونی ہے ہی، اب وزیراعظم بھی مذہبی جنونی منتخب ہوبیٹھا ہے۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ مولویوں اور عوامی مظاہروں کاعالمی سطح پر اتنا اثر نہیں ہوتا جتنا ملک کے وزیراعظم کے بیانات کا ہوتا ہے۔

بڑے منہ والے خان صاحب کے مسلسل احمقانہ اقدامات کے بعد اب نوازشریف تو مزید مدبر، زیرک، سمجھدار اور ملک کے حق میں ہزار درجہ بہتر محسوس ہونے لگا ہے، نوازشریف کا ایک بیان بھی آپ نکال کر دکھا دیں جو اس نے فرانس کے خلاف، امریکہ کے خلاف، برطانیہ کے خلاف، سعودی عرب کے خلاف یا انڈیا کے خلاف دیا ہو۔ نواز شریف نہایت دانشمندی کے ساتھ خارجہ محاذ پر پاکستان کے تعلقات کو بیلنس کرکے چلتا رہا، بیرون ملک دوروں میں ایک ایک بات پرچی پر لکھ کر بولتا تھا کہ کہیں اس کے کسی بیان سے ملک کو نقصان نہ ہوجائے۔۔ جبکہ دوسری طرف بڑے منہ والے خان صاحب ہیں جو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھیک کا طیارہ مانگ کر امریکہ پہنچے اور وہاں جاکر اپنا منہ کھول کر جگالی کردی کہ میں سعودیہ اور ایران کی صلح کرواسکتا ہوں۔ محمد بن سلمان نے کہا اس بھکاری کی یہ اوقات، ابھی مجھ سے ڈالروں اور تیل کی بھیگ لے کر گیا ہے، طیارہ بھی مجھ سے لے کر گیا ہے اور یہ بھکاری ہمارا ثالثی بنا بیٹھا ہے، اس نے وہیں سے طیارہ واپس منگوا لیا، اور خان صاحب دھکے کھاتے ہوئے بسوں میں واپس آئے۔ اس کے بعد بڑے منہ والے خان صاحب مسلسل اردگان کی تعریفیں کرتے رہے اور محمد بن سلمان کو ناراض کرتے رہے، نتیجہ کیا نکلا محمد بن سلمان نے اپنی دی ہوئی بھیک واپس مانگ لی،، موخر قیمت پر دیاجانے والا تیل بھی بند کردیا۔ نقصان کس کو ہوا۔۔؟ پاکستان کو۔۔

بڑے منہ والے خان صاحب نے فرانس کے خلاف مسلسل بیان بازی کرکے ملک کے اندر بھی انتشار اور فساد کی راہ ہموار کی اور عالمی سطح پر بھی پاکستان کو پابندیوں کی طرف لے جارہا ہے۔۔ نقصان کس کا ہورہا ہے۔۔؟پاکستان کا۔۔ بڑے منہ والے خان صاحب روز اٹھتے ہی مودی کے خلاف ایک ٹویٹ داغ دیتے تھے، مودی کو تقاریر میں ہٹلر پکارتے رہے، نتیجہ کیا نکلا، پاکستان کے انڈیا کے ساتھ تعلقات بند گلی میں پہنچ گئے، تجارت بند ہوگئی۔ اور اب آرمی چیف جنرل باجوہ تیس صحافیوں کو بلا کر سات گھنٹے تک ان کو بریف کرتے ہیں کہ ہم انڈیا کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے جارہے ہیں، آپ کوئی واویلا مت کیجئے گا۔۔

غرضیکہ بے شمار مثالیں ہیں جہاں بڑے منہ والے خان صاحب کی لمبی زبان کی وجہ سے پاکستان کا نقصان ہوا۔ اب میری ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے گزارش ہے کہ جب تک اس بڑے منہ اور لمبی زبان والے شخص کو آپ نے کرسی پر بٹھا رکھا ہے، کم از کم اس کے منہ پر چھکو چڑھا دیجئے تاکہ پاکستان مزید خفت اور زیاں سے بچ سکے۔۔۔
​

dffee.jpg
​
​
 
Advertisement
Ki Muhammad (SAW) se wafa tum ne tou hum tere hain.
These European blackmailers are used to Corrupt leaders who don't say a word on blasphemy. This time a leader is hitting them hard and exposed their double standards, on the name of Holcaust they don't allow you to say a single word ?
Meri taraf se tumara aur tumarey Europ waloon ka fitey moun.
 
Advertisement

غریب کسانوں کی معاشی مدد کیلئے نواز شریف حکومت نے ایک سکیم شروع کی تھی "کٹا پال سکیم". . . .
(دروغ بر گردنِ راوی)۔

خانصاحب نے اپنی حکومتی ناکامیاں چھپانے کیلئے ایک منفرد سکیم شروع کی ہے، "کٹا کھول سکیم" . . . . یعنی حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے روز ایک نیا کٹا کھول دو۔
​
 
Advertisement
قوم کی اکثریت بار بار رسول کی حرمت پر جان قربان کرنے کا دعوا کرتی ہے لیکن دعوا بغیر کسی امتحان کہ قابل قبول نہیں. صحابہ کرام کا بھی الله نے جان مال کہ زریعہ امتحان لیا اور اب پاکستانی قوم کی باری ہے. اچھا ہے پاکستان پر جلد پابندیاں لگ جائیں تاکہ یہ قوم دنیا کو دکھا سکے کہ ہم اپنی نبی کی ناموس کی خاطر ہر قربانی جھیلنے کو تیار ہیں. گڈ لک پاکستانیوں. آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی خان صاحب کو گالیاں دینی ہے بلکہ خان صاحب کا شکریہ ادا کرنا ہے جنہوں نے آپ کو یہ موقع فراہم کیا کہ آپ عشق رسول کی کسوٹی پر پورا اتریں جس طرح صحابہ اور دیگر مومنین پورا اترے

آج کہ بعد جو بھی مہنگائی اور بیروزگاری کا شور مچاۓاسکو فورا گستاخ رسول ڈیکلئیر کر کہ ایک سبز رنگ کا مدنی ڈنڈا اسکی تشریف میں دیا جائے
 
PTI Laanti PM agreed to bring resolution in parliament calling for expelling french ambaasador....He was going to explain to west about Islamophobia.....in return European parliament decides to teach him about preferential trade status. Imran khan ne 200 billion IMF k mu p maarney thay....EU ne tumhari exports TUMHARE MU p maardi......ye hai teri PTI
 
Last edited:
Ki Muhammad (SAW) se wafa tum ne tou hum tere hain.
These European blackmailers are used to Corrupt leaders who don't say a word on blasphemy. This time a leader is hitting them hard and exposed their double standards, on the name of Holcaust they don't allow you to say a single word ?
Meri taraf se tumara aur tumarey Europ waloon ka fitey moun.

محمد سے وفا کا تو تقاضا تھا کہ فرانسیسی سفیر کو نکال باہر کیا جاتا، مگر خان صاحب تو ابھی تک اسے گود میں لئے بیٹھے ہیں؟ کیا آپ کے خان صاحب محمد کے وفادار نہیں۔۔؟؟​
 
قوم کی اکثریت بار بار رسول کی حرمت پر جان قربان کرنے کا دعوا کرتی ہے لیکن دعوا بغیر کسی امتحان کہ قابل قبول نہیں. صحابہ کرام کا بھی الله نے جان مال کہ زریعہ امتحان لیا اور اب پاکستانی قوم کی باری ہے. اچھا ہے پاکستان پر جلد پابندیاں لگ جائیں تاکہ یہ قوم دنیا کو دکھا سکے کہ ہم اپنی نبی کی ناموس کی خاطر ہر قربانی جھیلنے کو تیار ہیں. گڈ لک پاکستانیوں. آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی خان صاحب کو گالیاں دینی ہے بلکہ خان صاحب کا شکریہ ادا کرنا ہے جنہوں نے آپ کو یہ موقع فراہم کیا کہ آپ عشق رسول کی کسوٹی پر پورا اتریں جس طرح صحابہ اور دیگر مومنین پورا اترے

بات تو صحیح ہے اس بار قوم کو پوری طرح ناموسِ رسالت پر قربان کرہی دینا چاہئے، جو باقی بچ جائیں ان کو امید ہے عقل آجائے گی۔۔۔ ​
 
Advertisement
گزشتہ روز یورپی پارلیمان میں بھاری اکثریت (چھ کے مقابلے میں 681 ممبران نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا) سے ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں دیگر باتوں کے ساتھ باقاعدہ وزیراعظم عمران خان کے بیان کا حوالہ دیا گیا ،جو مذہبی بڑھک بازیاں پچھلے دنوں کرتے رہے۔قرارداد میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس معطل کردیا جائے جب تک پاکستان اپنے ملک میں توہینِ مذہب کے قوانین پر نظر ثانی نہیں کرتا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند نہیں کرتا۔


پاکستان کو اس سٹیٹس کی وجہ سے یورپی یونین کے ممالک میں ڈیوٹی فری ٹریڈ کی جو رعایت حاصل ہے، پاکستان اس سے محروم ہوجائے گا۔ جی ایس پی پلس سٹیٹس کی وجہ سے پچھلے چھ سات سالوں میں یورپین ممالک میں پاکستان کی ایکسپورٹس میں 65 فیصد اضافہ ہوا اور اربوں ڈالر کا ریوینیو حاصل ہوا۔ اگر یہ سٹیٹس ختم ہوا تو پاکستان ٹیرف کی وجہ سے یورپی منڈی میں مسابقت برقرار نہیں رکھ پائے گا اور نتیجہ ملک میں مزید بدحالی۔۔

اس سب کا کریڈٹ جاتا ہے ہمارے بڑے منہ والے وزیراعظم جنابِ عمران خان کو۔ قدیم چینی کہاوت ہے کہ جس کی کھوپڑی کا چیمبر خالی ہو، اس کی کمی اس کی زبان پوری کرتی ہے۔ خان صاحب کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے، چونکہ ان کا اوپر والا چیمبر شروع سے خالی ہے اس لئے وہ ہر وقت زبان چلا چلا کر اس کی کمی پوری کرتے رہتے ہیں۔ بڑے منہ والے خان صاحب نے حکومت سنبھالتے ہی مذہبی بیان بازی شروع کردی، چونکہ ان کے پاس کوئی پلان تو تھا نہیں گزرتے وقت کے ساتھ کارکردگی صفر کی صفر رہی ، لہذا انہوں نے سوچا کہ ختمِ نبوت، عشقِ رسول، توہینِ رسالت جیسے معاملات پر منہ چلا کر عوام میں مقبول ہوا جائے۔۔ خیر عوام میں تو مقبول ہوئے یا نہیں یہ الگ موضوع ہے، مگر مغربی ممالک کی شہہ سرخیوں میں ضرور آنے لگے۔ مغربی میڈیا خان صاحب کے احمقانہ اور قدامت پرستانہ بیانات کو نشر کرتا رہا اور پاکستان کا امیج دنیا بھر میں ایک ایسے ملک کے طور پر ابھرتا رہا جس کی قوم تو مذہبی جنونی ہے ہی، اب وزیراعظم بھی مذہبی جنونی منتخب ہوبیٹھا ہے۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ مولویوں اور عوامی مظاہروں کاعالمی سطح پر اتنا اثر نہیں ہوتا جتنا ملک کے وزیراعظم کے بیانات کا ہوتا ہے۔

بڑے منہ والے خان صاحب کے مسلسل احمقانہ اقدامات کے بعد اب نوازشریف تو مزید مدبر، زیرک، سمجھدار اور ملک کے حق میں ہزار درجہ بہتر محسوس ہونے لگا ہے، نوازشریف کا ایک بیان بھی آپ نکال کر دکھا دیں جو اس نے فرانس کے خلاف، امریکہ کے خلاف، برطانیہ کے خلاف، سعودی عرب کے خلاف یا انڈیا کے خلاف دیا ہو۔ نواز شریف نہایت دانشمندی کے ساتھ خارجہ محاذ پر پاکستان کے تعلقات کو بیلنس کرکے چلتا رہا، بیرون ملک دوروں میں ایک ایک بات پرچی پر لکھ کر بولتا تھا کہ کہیں اس کے کسی بیان سے ملک کو نقصان نہ ہوجائے۔۔ جبکہ دوسری طرف بڑے منہ والے خان صاحب ہیں جو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھیک کا طیارہ مانگ کر امریکہ پہنچے اور وہاں جاکر اپنا منہ کھول کر جگالی کردی کہ میں سعودیہ اور ایران کی صلح کرواسکتا ہوں۔ محمد بن سلمان نے کہا اس بھکاری کی یہ اوقات، ابھی مجھ سے ڈالروں اور تیل کی بھیگ لے کر گیا ہے، طیارہ بھی مجھ سے لے کر گیا ہے اور یہ بھکاری ہمارا ثالثی بنا بیٹھا ہے، اس نے وہیں سے طیارہ واپس منگوا لیا، اور خان صاحب دھکے کھاتے ہوئے بسوں میں واپس آئے۔ اس کے بعد بڑے منہ والے خان صاحب مسلسل اردگان کی تعریفیں کرتے رہے اور محمد بن سلمان کو ناراض کرتے رہے، نتیجہ کیا نکلا محمد بن سلمان نے اپنی دی ہوئی بھیک واپس مانگ لی،، موخر قیمت پر دیاجانے والا تیل بھی بند کردیا۔ نقصان کس کو ہوا۔۔؟ پاکستان کو۔۔

بڑے منہ والے خان صاحب نے فرانس کے خلاف مسلسل بیان بازی کرکے ملک کے اندر بھی انتشار اور فساد کی راہ ہموار کی اور عالمی سطح پر بھی پاکستان کو پابندیوں کی طرف لے جارہا ہے۔۔ نقصان کس کا ہورہا ہے۔۔؟پاکستان کا۔۔ بڑے منہ والے خان صاحب روز اٹھتے ہی مودی کے خلاف ایک ٹویٹ داغ دیتے تھے، مودی کو تقاریر میں ہٹلر پکارتے رہے، نتیجہ کیا نکلا، پاکستان کے انڈیا کے ساتھ تعلقات بند گلی میں پہنچ گئے، تجارت بند ہوگئی۔ اور اب آرمی چیف جنرل باجوہ تیس صحافیوں کو بلا کر سات گھنٹے تک ان کو بریف کرتے ہیں کہ ہم انڈیا کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے جارہے ہیں، آپ کوئی واویلا مت کیجئے گا۔۔

غرضیکہ بے شمار مثالیں ہیں جہاں بڑے منہ والے خان صاحب کی لمبی زبان کی وجہ سے پاکستان کا نقصان ہوا۔ اب میری ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے گزارش ہے کہ جب تک اس بڑے منہ اور لمبی زبان والے شخص کو آپ نے کرسی پر بٹھا رکھا ہے، کم از کم اس کے منہ پر چھکو چڑھا دیجئے تاکہ پاکستان مزید خفت اور زیاں سے بچ سکے۔۔۔
​

dffee.jpg
​
​
We all respect our beloved Prophet (PBUH) more than our and our family's lives but we have to understand that in the West people hardly give any importance to religion and religious personalities so they don't understand the importance of the word desecration/blasphemy the way we do. When we retaliate so much on their excesses it ignites them further to do more insolence. Being Muslims we should never sit quietly on this rather should use all the available peaceful means to register our protest. But being reckless in protests can bring bad consequences. It will not help any purpose.
 
گزشتہ روز یورپی پارلیمان میں بھاری اکثریت (چھ کے مقابلے میں 681 ممبران نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا) سے ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں دیگر باتوں کے ساتھ باقاعدہ وزیراعظم عمران خان کے بیان کا حوالہ دیا گیا ،جو مذہبی بڑھک بازیاں پچھلے دنوں کرتے رہے۔قرارداد میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس معطل کردیا جائے جب تک پاکستان اپنے ملک میں توہینِ مذہب کے قوانین پر نظر ثانی نہیں کرتا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند نہیں کرتا۔


پاکستان کو اس سٹیٹس کی وجہ سے یورپی یونین کے ممالک میں ڈیوٹی فری ٹریڈ کی جو رعایت حاصل ہے، پاکستان اس سے محروم ہوجائے گا۔ جی ایس پی پلس سٹیٹس کی وجہ سے پچھلے چھ سات سالوں میں یورپین ممالک میں پاکستان کی ایکسپورٹس میں 65 فیصد اضافہ ہوا اور اربوں ڈالر کا ریوینیو حاصل ہوا۔ اگر یہ سٹیٹس ختم ہوا تو پاکستان ٹیرف کی وجہ سے یورپی منڈی میں مسابقت برقرار نہیں رکھ پائے گا اور نتیجہ ملک میں مزید بدحالی۔۔

اس سب کا کریڈٹ جاتا ہے ہمارے بڑے منہ والے وزیراعظم جنابِ عمران خان کو۔ قدیم چینی کہاوت ہے کہ جس کی کھوپڑی کا چیمبر خالی ہو، اس کی کمی اس کی زبان پوری کرتی ہے۔ خان صاحب کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے، چونکہ ان کا اوپر والا چیمبر شروع سے خالی ہے اس لئے وہ ہر وقت زبان چلا چلا کر اس کی کمی پوری کرتے رہتے ہیں۔ بڑے منہ والے خان صاحب نے حکومت سنبھالتے ہی مذہبی بیان بازی شروع کردی، چونکہ ان کے پاس کوئی پلان تو تھا نہیں گزرتے وقت کے ساتھ کارکردگی صفر کی صفر رہی ، لہذا انہوں نے سوچا کہ ختمِ نبوت، عشقِ رسول، توہینِ رسالت جیسے معاملات پر منہ چلا کر عوام میں مقبول ہوا جائے۔۔ خیر عوام میں تو مقبول ہوئے یا نہیں یہ الگ موضوع ہے، مگر مغربی ممالک کی شہہ سرخیوں میں ضرور آنے لگے۔ مغربی میڈیا خان صاحب کے احمقانہ اور قدامت پرستانہ بیانات کو نشر کرتا رہا اور پاکستان کا امیج دنیا بھر میں ایک ایسے ملک کے طور پر ابھرتا رہا جس کی قوم تو مذہبی جنونی ہے ہی، اب وزیراعظم بھی مذہبی جنونی منتخب ہوبیٹھا ہے۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ مولویوں اور عوامی مظاہروں کاعالمی سطح پر اتنا اثر نہیں ہوتا جتنا ملک کے وزیراعظم کے بیانات کا ہوتا ہے۔

بڑے منہ والے خان صاحب کے مسلسل احمقانہ اقدامات کے بعد اب نوازشریف تو مزید مدبر، زیرک، سمجھدار اور ملک کے حق میں ہزار درجہ بہتر محسوس ہونے لگا ہے، نوازشریف کا ایک بیان بھی آپ نکال کر دکھا دیں جو اس نے فرانس کے خلاف، امریکہ کے خلاف، برطانیہ کے خلاف، سعودی عرب کے خلاف یا انڈیا کے خلاف دیا ہو۔ نواز شریف نہایت دانشمندی کے ساتھ خارجہ محاذ پر پاکستان کے تعلقات کو بیلنس کرکے چلتا رہا، بیرون ملک دوروں میں ایک ایک بات پرچی پر لکھ کر بولتا تھا کہ کہیں اس کے کسی بیان سے ملک کو نقصان نہ ہوجائے۔۔ جبکہ دوسری طرف بڑے منہ والے خان صاحب ہیں جو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھیک کا طیارہ مانگ کر امریکہ پہنچے اور وہاں جاکر اپنا منہ کھول کر جگالی کردی کہ میں سعودیہ اور ایران کی صلح کرواسکتا ہوں۔ محمد بن سلمان نے کہا اس بھکاری کی یہ اوقات، ابھی مجھ سے ڈالروں اور تیل کی بھیگ لے کر گیا ہے، طیارہ بھی مجھ سے لے کر گیا ہے اور یہ بھکاری ہمارا ثالثی بنا بیٹھا ہے، اس نے وہیں سے طیارہ واپس منگوا لیا، اور خان صاحب دھکے کھاتے ہوئے بسوں میں واپس آئے۔ اس کے بعد بڑے منہ والے خان صاحب مسلسل اردگان کی تعریفیں کرتے رہے اور محمد بن سلمان کو ناراض کرتے رہے، نتیجہ کیا نکلا محمد بن سلمان نے اپنی دی ہوئی بھیک واپس مانگ لی،، موخر قیمت پر دیاجانے والا تیل بھی بند کردیا۔ نقصان کس کو ہوا۔۔؟ پاکستان کو۔۔

بڑے منہ والے خان صاحب نے فرانس کے خلاف مسلسل بیان بازی کرکے ملک کے اندر بھی انتشار اور فساد کی راہ ہموار کی اور عالمی سطح پر بھی پاکستان کو پابندیوں کی طرف لے جارہا ہے۔۔ نقصان کس کا ہورہا ہے۔۔؟پاکستان کا۔۔ بڑے منہ والے خان صاحب روز اٹھتے ہی مودی کے خلاف ایک ٹویٹ داغ دیتے تھے، مودی کو تقاریر میں ہٹلر پکارتے رہے، نتیجہ کیا نکلا، پاکستان کے انڈیا کے ساتھ تعلقات بند گلی میں پہنچ گئے، تجارت بند ہوگئی۔ اور اب آرمی چیف جنرل باجوہ تیس صحافیوں کو بلا کر سات گھنٹے تک ان کو بریف کرتے ہیں کہ ہم انڈیا کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے جارہے ہیں، آپ کوئی واویلا مت کیجئے گا۔۔

غرضیکہ بے شمار مثالیں ہیں جہاں بڑے منہ والے خان صاحب کی لمبی زبان کی وجہ سے پاکستان کا نقصان ہوا۔ اب میری ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے گزارش ہے کہ جب تک اس بڑے منہ اور لمبی زبان والے شخص کو آپ نے کرسی پر بٹھا رکھا ہے، کم از کم اس کے منہ پر چھکو چڑھا دیجئے تاکہ پاکستان مزید خفت اور زیاں سے بچ سکے۔۔۔
​

dffee.jpg
​
​
Im illiterate.. as he said in the first line of his speech . Khan wanna educate west about how deeply we are connected with our beloved Prophet PBBH .. imagine you in Europe and you talk about Holocaust even you are illiterate they will fk u up .
 

عمران خان نے الیکشنز سے پہلے جو وعدے عوام سے کیے تھے انہیں پورا کرنے کیلئے حکومت مطلوب تھی
حکومت مل گئی لیکن اپنے حجم و ہئیت کی وجہ سے نا قابلِ تکمل وعدے پورے نہیں کیے جا سکے
حاکم بن جانے کے بعد اب خان صاحب کو بھٹو کیطرح عالمی اسلامی رہنما بننے کا شوق چرایا
اور
یہ بات بالکل غلط ثابت ہوئی کہ شوق کی کوئی قیمت نہیں ہوتی
قیمت ہوتی ہے . . . . . . جو پاکستان ادا کر رہا ہے اور کرے گا
​
 
Advertisement
You are the most shameful person. IK tried to defend Prophet Mohammad P.BU.H and you say doing that is "Bara Mun". So if anyone try to defend Our Prophet P.B.U.H you will call him "Bara Mun". If your parents would have used Halal to raise you then you wouldn't have courage to say anything like that...Filthy Disgusting
 
Ki Muhammad (SAW) se wafa tum ne tou hum tere hain.
These European blackmailers are used to Corrupt leaders who don't say a word on blasphemy. This time a leader is hitting them hard and exposed their double standards, on the name of Holcaust they don't allow you to say a single word ?
Meri taraf se tumara aur tumarey Europ waloon ka fitey moun.
Oh bahi dunya taqatwar ki hay... jinkay sath holocaust howa tha, wo karachi ki population say bhi kam hayn lakin unhon nay sabko agay lagaya howa hay, hum yahan bus apnay mulk ko destroy karkay, hamara PM requests kar kar k aur doosray muslim mulk ham pay hans hans k ishq-e-rasool dikha rehay hayn.... rona kis baat ka hay, unki marzi, wo jo marzi karayn, musalmano mayn itni taqat aur himmat hay tou karwa layn unka mounh band, ya na lagnay dayn restrictions... balkay PM sahib ko aur molvi hazrat ko tou issay as a victory present karna chayey k hum nay gushtakhon ko majboor kardiya k hum pay restrictions lagayen...
 
قوم کی اکثریت بار بار رسول کی حرمت پر جان قربان کرنے کا دعوا کرتی ہے لیکن دعوا بغیر کسی امتحان کہ قابل قبول نہیں. صحابہ کرام کا بھی الله نے جان مال کہ زریعہ امتحان لیا اور اب پاکستانی قوم کی باری ہے. اچھا ہے پاکستان پر جلد پابندیاں لگ جائیں تاکہ یہ قوم دنیا کو دکھا سکے کہ ہم اپنی نبی کی ناموس کی خاطر ہر قربانی جھیلنے کو تیار ہیں. گڈ لک پاکستانیوں. آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی خان صاحب کو گالیاں دینی ہے بلکہ خان صاحب کا شکریہ ادا کرنا ہے جنہوں نے آپ کو یہ موقع فراہم کیا کہ آپ عشق رسول کی کسوٹی پر پورا اتریں جس طرح صحابہ اور دیگر مومنین پورا اترے

آج کہ بعد جو بھی مہنگائی اور بیروزگاری کا شور مچاۓاسکو فورا گستاخ رسول ڈیکلئیر کر کہ ایک سبز رنگ کا مدنی ڈنڈا اسکی تشریف میں دیا جائے
​
پاک رسول کی حُرمت پر ناپاک چیز کی قربانی قبول نہیں ہوتی
نام نہاد عاشقانِ رسول دوسروں کی گاڑیاں، سرکار املاک اور غریبوں کے رکشوں کی راکھ تو بطور قربانی پیش کر سکتی ہے اپنی جان نہیں۔
​
 
You are the most shameful person. IK tried to defend Prophet Mohammad P.BU.H and you say doing that is "Bara Mun". So if anyone try to defend Our Prophet P.B.U.H you will call him "Bara Mun". If your parents would have used Halal to raise you then you wouldn't have courage to say anything like that...Filthy Disgusting

Some people cannot stop themselves from worshipping their corrupt masters even in the month of Ramadhan. Murda-Rood is only destroying his own akhira by constantly trying to malign Imran Khan.