Advertisement

یروشلم اسرائیل کا نیا دارلحکومت

Temple-Mount-Dome-of-the-Rock-631.jpg

تاریخی طور پر یہودی صدیوں سے اس علاقہ میں آباد ہیں اور مسلمان بہت بعد میں یہاں قابض ہوے اور پھر دوبارہ نکال دیے گئے، کیا یہ بات تاریخی طور درست نہیں کے یہودی ہی اس زمین اس اصل وارث ہیں ؟

مسلمان جو بعد میں یہاں آباد ھوے اب انکو بھی یہاں سے نہیں نکالا جاسکتا لیکن کیا ان کو حق ہے کے وہ اصل وارثوں سے زبردستی انکی زمین اور رہنے کا حق چھین لیں ؟

اور کیا آج اگر امریکا یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت مان لیتا ہے تو کیا اس سے زمین اور پہلے سے موجود حقائق میں کسی بھی صورت کوئی فرق پڑنے والا ہے ؟ اگر نہیں تو پھر موجودہ اسلامی حکومتوں کی طرف سے اتنی غو غا کیوں ہورہا ہے.

پاکستان جسکے کبھی بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں رہے تو اس کی صحت پر کیا اثر پڑنا ہے اگر اسرائیل کا دارلحکومت یروشلم چلا جائے ؟ فلسطینی حکام نے کونسا آج تک پاکستان کو اتنی گھاس دالی تھی کے ہم انکے غم میں مبتلا ہوجاییں ؟ ہاں بھارت سے انکی اچھی بنتی ہے، دیکھیں وہاں کیا رد عمل ہوتا ہے.

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

In New York, only six countries out of 193 UN member states fully supported Israel’s ties Jerusalem: Canada, Marshall Islands, Micronesia, Nauru, the United States and Israel itself.

The nine countries who abstained were: Australia, Cameroon, Central African Republic, Honduras, Panama, Papua New Guinea, Paraguay, South Sudan and Togo.

The resolution stated that “any actions taken by Israel, the occupying Power, to impose its laws, jurisdiction and administration on the Holy City of Jerusalem are illegal and therefore null and void and have no validity whatsoever.”

The UN General Assembly voted overwhelmingly to disavow Israeli ties to Jerusalem as part of six anti-Israel resolutions it approved on Thursday in New York. The vote was 151 in favor and six against, with nine abstentions.

Source: http://www.jpost.com/Israel-News/UN-disavows-Israeli-ties-to-Jerusalem-515730

:lol:
The UN resolution 151/6 against Israeli move, is also a conspiracy of these terrorists Muslims ..

It does not change the fact that 70% population of Bat ul Muqadas is Jewish. An other fact is Single vote of USA is heavier than other 192 members of UNO
 
Advertisement
It is not about being right or wrong, it is about a well recognized fact. An other fact is majority of the world accepts Israel as a legitimate state
دیناداروں کی اکثریت کے مطابق نسلی مذہبی ریاست کب حلال ہوئی
 
یہ صرف دو قوموں یا زمین کا جھگڑا نہیں ہے، اسکے پیچھے تین مذاہب کی تعلیمات کھڑی ہیں
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ تل ابیب جیسے جدید شہر میں ایسی کیا برائی ہے کہ کھنڈرات کے مرکز یروشلم میں دار الخلافہ بنانے کی ضد کی جاۓ؟ اور دوسری جہاں یہودیوں نے غزہ کا علاقہ فلسطینیوں کو دیا تھا وہاں یروشلم بھی دے دیتا اور تمام مسئلہ ہی ختم کر دیتا

یہودی دنیاوی طور پر بہت پڑھے لکھے اور آزاد خیال لوگ ہیں، لیکن مذہبی طور پر اتنے ہی دقیانوس
یہودی تعلیمات کے مطابق ایک وقت آۓ گا جب تمام دنیا پر یہودی حکومت ہو گی، مگر اس سے پہلے لازم ہے کہ یہودیوں کا آخری بادشاہ آئے، جو زبردست طاقتور ہوگا
بادشاہ کے آنے کے لئے چند شرائط ہیں، جن میں سے ایک اہم شرط تمام طاقت کا مرکز ایک ''عظیم یہودی ریاست'' کا قیام ہے اور دوسری اہم شرط سلیمان و داؤد علیہ سلام کا تخت (محل اور عبادت گاہ) دوبارہ قائم کرنا ہے، جو کہ روایات کے مطابق ذولقرنین نے تباہ کر دیے تھے
یہودی اس عمارت کو ہیکل سلیمانی اور آخری یہودی بادشاہ کو مسیحا کے نام سے یاد کرتے ہیں
عسائیوں اور مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق عیسیٰ علیہ سلام کی صورت میں اللہ کی طرف سے وعدہ کردہ مسیح نازل ہو چکا ہے جو زبردست طاقت(معجزات) رکھتا تھا، عیسیٰ علیہ سلام کو خاص بنی اسرائیل پر اُتارا گیا تھا اور اسکے بعد بنی اسرائیل پر حجت تمام ہو گئی تھی
مسلمان اور عیسائ اب اِس آنے والے مسیحا کو دجال اور اینٹی کرائس کے نام سے جانتے ہیں
اب یہاں مصیبت یہ کھڑی ہو گئی کہ یہودی جس جگہ پر ہیکل بنانا چاہتے ہیں وہاں پر مسلمانوں کی مقدس مسجد الاقصیٰ موجود ہے
فلسطین پر یہودی قبضے تک تو دنیا نے یہودی طاقت کے آگے کسی نہ کسی طرح سر جھکا دیا، خاص طور پر عرب اسرائیل جنگ میں عربوں کی شرمناک شکست نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی لیکن ہزار کوششوں کے باوجود بھی یہودی یروشلم کی متنازع حیثیت کو اس حد تک ختم نہیں کر سکے کہ وہاں بیت المقدس گرا کر ہیکل تعمیر کر سکیں
دنیا کی بڑی طاقتوں کے نزدیک اگر یہودیوں نے ایسا قدم اٹھایا تو مسلمان جہاد کے لئے اکھٹے ہو جائیں گے اور ایسی جنگ شروع ہو جاۓ گی جو تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی، اسی لئے امریکا نے ہر جائز ناجائز کام میں اسرائیل کی مدد کی لیکن اس معاملے پر کبھی رضامندی ظاہر نہیں کی کہ یروشلم کو اسرائیل کا دار الخلافہ مان لے
تل ابیب سے دار الخلافہ یروشلم منتقل کرنا اسی مقصد کی طرف ایک قدم ہے کہ یروشلم کی متنازع حثیت کو عالمی سطح پر ختم یا کم کیا جا سکے، اس سے اگلا قدم کیا ہو گا ؟؟ یہ وقت بتاۓ گا.........اب کوئی اسے مولوی کی کہانی کہے یا الف لیلیٰ کے قصے، لیکن بظاھر یہی دکھائی پڑتا ہے کہ ماڈرن آزاد خیال یہودی بھی دن رات اپنے مسیحا کی آمد کے لئے کام کر رہے ہیں​
 
Advertisement
تھریڈ سٹارٹر کی منطق کے مُطابق تو ہمیں پاکستان بھی چھوڑ دینا چاہیَے۔۔
کیونکہ یہ تو ہندووں کی زمین تھی۔۔اور ہماری اکثریت یہاں ناجائز طور پر قابض ہے۔۔
 
تھریڈ سٹارٹر کی منطق کے مُطابق تو ہمیں پاکستان بھی چھوڑ دینا چاہیَے۔۔
کیونکہ یہ تو ہندووں کی زمین تھی۔۔اور ہماری اکثریت یہاں ناجائز طور پر قابض ہے۔۔

ہمیں زمین کیوں چھوڑ دینی چاہیے جناب ؟ عرب وہاں حملہ آور ھوے اور قابض ہوگئے جب کے آپ کے آباؤ اجداد یہیں پیدا ہوے اور پھر زبردستی مسلمان بنا لئے گئے. فرق ہے.
 
Advertisement
Re: امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

دنیا کا ہر ملک چلایا سوائے ایران کے
 
ہمیں زمین کیوں چھوڑ دینی چاہیے جناب ؟ عرب وہاں حملہ آور ھوے اور قابض ہوگئے جب کے آپ کے آباؤ اجداد یہیں پیدا ہوے اور پھر زبردستی مسلمان بنا لئے گئے. فرق ہے.

پتہ نہیں کس دُنیا میں رہتے ہو۔۔

آپکے آباو اجداد شاید یہی پیدا ہوئے ہونگے۔۔اور زبردستی مسلمان بنائے گئے ہونگے۔۔

اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ سب کہ ساتھ ایسا ہی ہوا ہوگا۔۔

جاو جاکر پُوچھو۔۔
انڈین آج بھی ہمیں انٹروڈرز کہتے ہیں۔۔۔۔۔یعنی بیرونی حملہ آور۔۔

جہاں تک عربوں کی بات ہے۔۔
عرب ہزاروں سال سے میڈل ایسٹ میں ہی آباد ہیں۔۔

کوئی یورپ یا افریکہ سے یا آسمان سے نازل نہیں ہوئے
۔۔​
 
Re: امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

دنیا کا ہر ملک چلایا سوائے ایران کے

ایک بات سمجھ نہیں آتی آئے روز ایران کو برا بھلا حتی کہ اسےمجوسی بھی کہتے ہو اور اس سےتوقعات بھی وابسطہ رکھتے ہو آخر کیوں؟

تمہاری تسلی اور تشفی کے لئے

[h=1]روحانی: مسلمانوں کے خلاف ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے[/h]
_99082100_fc9a6022-caee-4d63-bb89-5622504709dd.jpg

ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکی کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے متوقع اعلان کو ’مسلم دنیا کے خلاف‘ ایک نیا منصوبہ قرار دیا ہے۔
ایرانی صدر کی ویب سائٹ پر جاری کردہ پیغام کے مطابق 'آج، دشمنوں نے مسلمانوں کے خلاف ایک نیا منصوبہ شروع کیا ہے اور انھوں نے قدس (یروشلم) کی آزادی کے عظیم مقصد کو نشانہ بنایا ہے‘۔
ویب سائٹ کے مطابق انھوں نے یہ بات بدھ کو تہران میں منعقدہ تین روزہ اسلامی یکجہتی کانفرنس کے شرکا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ 'قدس مسلمانوں اور فلسطین کا ہے۔ یہ کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں کوئی لوگوں کی سوچ اور جذبات کے خلاف کھڑا ہونے کی کوشش کرے۔ یہ خطے میں عالمی تکبر کی نئی مہم ہے‘۔

http://www.bbc.com/urdu/world-42245956

​
 
Advertisement
Re: امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

دنیا کا ہر ملک چلایا سوائے ایران کے

روحانی: مسلمانوں کے خلاف ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے

_99082100_fc9a6022-caee-4d63-bb89-5622504709dd.jpg

ایرانی صدر کی ویب سائٹ پر جاری کردہ پیغام کے مطابق 'آج، دشمنوں نے مسلمانوں کے خلاف ایک نیا منصوبہ شروع کیا ہے اور انھوں نے قدس (یروشلم) کی آزادی کے عظیم مقصد کو نشانہ بنایا ہے‘۔
ویب سائٹ کے مطابق انھوں نے یہ بات بدھ کو تہران میں منعقدہ تین روزہ اسلامی یکجہتی کانفرنس کے شرکا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ 'قدس مسلمانوں اور فلسطین کا ہے۔ یہ کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں کوئی لوگوں کی سوچ اور جذبات کے خلاف کھڑا ہونے کی کوشش کرے۔ یہ خطے میں عالمی تکبر کی نئی مہم ہے‘۔
​
http://www.bbc.com/urdu/world-42245956
 
Re: امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

Chalo acha hua, yay kasar bhi poori ho gaeey, Now the world will see the real face moderate Puppets in the Muslim world..Al SISI, MI6 Agent King Abdullah, Gulf gas station owners..
 
Re: امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

کیوں جھوٹ بولتے ھو بھائی. سعودی عرب کے اسرایئل کے ساتھ گہرے روابط ہیں. یہ سعودی عرب کی ہی شہ ھے کے امریکہ کو اس بات کا حوصلہ ھوا ھے

دنیا کا ہر ملک چلایا سوائے ایران کے
 
Re: امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

This is going to be disasterous!!!