Advertisement

ہٹانا ہے تو ہٹا دیں، اپنی بات پر قائم ہوں

سلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)سیاسی جماعتوں کی تنقید اور استعفے کے مطا لبے کے بعد بھی نگران وزیر داخلہ ملک حبیب نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کی تعریف سے متعلق اپنے بیان کی تائید کی ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے یہ بیان سیکیورٹی ریفرنس اور ذاتی تجزیے کی بنیاد پر دیا تھا۔

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب میاں نواز شریف وزیراعظم تھے اس وقت میں آئی جی پنجاب تھا ، جب بھی میاں نواز شریف سے ملاقات یا گفتگو ہوئی تو انہوں نے ہمیشہ پاکستان کی بہتری کیلئے بات کی اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ میں نے جب یہ بات کی اس وقت میں نے کہا تھا کہ ”ہماری ایک ٹاپ نیشنل لیڈرشپ بینظیر بھٹو شہیدسیکیورٹی کی خرابی کے باعث شہید ہو چکی ہیں، میں نہیں چاہتا کہ اس وقت دوسری بڑی پارٹی کے لیڈرمیاں نواز شریف کے ساتھ یہ المیہ ہو، میں نے خالصتاً سیکیورٹی کی بنیاد پر اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا جبکہ میاں نواز شریف کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا بھی ذکر کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں سچ بولوں گا، میں نے جس پیرائے میں بات کی تھی اب بھی اسی کن طرح بات کروں گا ۔ انہوں نے واضح کیا کہ جس وقت وہ انٹرویو دے رہے تھے اس وقت انہوں نے کہا تھا کہ انہیں تمام ہائی پروفائل لیڈرز کی سیکیورٹی گریڈنگ کرنی ہے اور اس کیلئے میں نے پاکستان کے سارے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز کی میٹنگ کال کی ہے جبکہ اس سلسلے میں ریفرنس بھی دیا ہے۔ میں نے جو ریفرنس دیا وہ محترمہ بینظیر بھٹو والے المیے سے متعلق دیا تھا کہ جب بینظیر بھٹو شہید ہوئیں تو ہمارے ملک میں بہت بے چینی کی فضاءپیدا ہوئی اور بہت نقصان ہوا، میں نہیں چاہتا کہ دوسری بڑی جماعت کے سربراہ کے ساتھ بھی کوئی ایسا المیہ ہو۔

جب ان سے یہ سوال پوچھا گیا کہ اگر سیکیورٹی خدشات کی بنیاد پر بات کی تو پھر پیپلز پارٹی، اے این پی سمیت کسی دوسری جماعت کا نام کیوں نہیں لیا، آپ نے کہا کہ بینظیر بھٹو کے بعد صرف نواز شریف ہی قومی لیڈر ہے او ر اس سے یہ تاثر بھی پیدا ہوتا ہے کہ آپ عوام کو مشورہ دے رہے ہیں اور شائد تنقید کا سامنا بھی اسی وجہ سے کرنا پڑ رہا ہے تو انہوں نے کہا کہ میری لگن صرف نواز شریف سے نہیں اس ملک کے ساتھ ہے اور عوام جسے بھی لے کر آئے گی اسے میں سیلوٹ کروں گا، میں کسی ایسی پوزیشن میں نہیں کہ میں یہ فیصلہ دے سکوں یا عوام کو مشورہ دے سکوں کہ عوام کے اٹھارہ کروڑ لوگ کس کو منتخب کریں گے، عوام جسے بھی منتخب کریں گے اسے سیلوٹ کروں گا۔ متنازعہ بیانات کے باعث عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ میں اس ملک و قوم کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کو تیار ہوں، اس ملک کے لئے میں جان بھی دے سکتا ہوں، عہدہ تو کوئی بات نہیں، اگر کسی بھی فورم پر مجھے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا تو میں اسے قبول کروں گا۔
09

اپریل 2013 (23:31)

​
news-1365532286-2459.jpg

YEH bhi kursi ce nahee uthhey ga PPP walon ki tara yeh bhi un he ki tara BE-SHAREM aur DEHT ha.NOORA bhi kursi ka LAHLCHY ha.

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
شرم تو آتی ہوگی ، ویسے اپنے آپ استعفیٰ دینے کا اس ملک میں رواج تو نہیں ہے ---
​
 
Last edited:
لکھ لعنت تیرے تے، نواز شریف اور مُلکی بہتری کیلیئے بات کرے ؟

زرداری اور نورے جیسے لیڈر اپنے افسروں سے اُنکی کارکردگی پر نہیں بلکہ اُنکی لوُٹ مار میں اپنا حصہ بٹورنے پر بات کرتے ہیں۔ یہ بات پاکستان کا ہر بیوکریٹ جانتا ہے۔ ساری پوسٹنگز، ٹرانسفرز ہوتی ہی اِن غلیظ حُکام کے مفادات کی رکھوالی کیلیئے ہیں۔ اکثر افسران حُکام کے پالتو ہوتے ہیں۔ ہمارے جِٹے انپڑھ سیاستدانوں کو تو اُن چور بازاریوں کا اتا پتا ہی نہیں ہوتا جو یہ افسر شاہی اُنہیں سِکھاتی ہے۔ وہ تو سیدھے مال بنانے آتے ہیں، بس۔

بحر حال ایسے نِگرانوں میں نجم سیٹھی پوُنڈ کی طرح نوروں کو لڑا ہے۔ اُن کے لگائے تقریباً سارے افسر لُڑکھا دیئے۔ کل نِکا نورا (شو باز) رو رہا تھا کہ سارے تقرر تبادلے پنجاب میں ہی ہو رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ہور چوپو۔

ایک زرداری - سب کی خواری۔

​
 
Advertisement
Array yeh N-League ki government main 5 years kay liay seat pakki ker raha hai ... abhi to sirf 2 months ki seat hai ....
 
لکھ لعنت تیرے تے، نواز شریف اور مُلکی بہتری کیلیئے بات کرے ؟

زرداری اور نورے جیسے لیڈر اپنے افسروں سے اُنکی کارکردگی پر نہیں بلکہ اُنکی لوُٹ مار میں اپنا حصہ بٹورنے پر بات کرتے ہیں۔ یہ بات پاکستان کا ہر بیوکریٹ جانتا ہے۔ ساری پوسٹنگز، ٹرانسفرز ہوتی ہی اِن غلیظ حُکام کے مفادات کی رکھوالی کیلیئے ہیں۔ اکثر افسران حُکام کے پالتو ہوتے ہیں۔ ہمارے جِٹے انپڑھ سیاستدانوں کو تو اُن چور بازاریوں کا اتا پتا ہی نہیں ہوتا جو یہ افسر شاہی اُنہیں سِکھاتی ہے۔ وہ تو سیدھے مال بنانے آتے ہیں، بس۔

بحر حال ایسے نِگرانوں میں نجم سیٹھی پوُنڈ کی طرح نوروں کو لڑا ہے۔ اُن کے لگائے تقریباً سارے افسر لُڑکھا دیئے۔ کل نِکا نورا (شو باز) رو رہا تھا کہ سارے تقرر تبادلے پنجاب میں ہی ہو رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ہور چوپو۔

ایک زرداری - سب کی خواری۔

​

PMLN is absolutely correct in this, if there are so many transfers in Punjab on the pretext that fair people will be brought forward then that should happen in all provinces. PMLN is trying to make the point that all forces are out to get them and these things will favor their position.
 
​آپ غلط ہیں، اس طرح آپ گویا ایم کیو ایم کے اس مطالبے کی تصدیق کر رہے ہیں کہ پہلے پورے پاکستان سے اسلحہ ختم کرو پھر کراچی آئو۔دراصل یہ دلیل بہت بودی ہے اور کچھ چھپانے کی کوشش ہے، لگتا ہے کہ جاتے جاتے میاں صاحب جھرلو کا جو انتظام کر گئے تھے اس پر زد پڑ رہی ہے، باقی اللہ جانے
 
You are wrong because most transfers have already taken place and others are in motion.
 
the whole nation salute you sir nawaz shareef is only one who can save pakistan nobody else
 
Well i think there are 2 quiet obvious reasons for this.

1) Imran khan ko great kehnay ya os k rival ki khushamad karnay say kuch nai hoga kyu k agar IK ki hukumat i toh Khushamad aur rival ki tareef ka koi fyda/nuksan nai hoga aur jo bhi faisla hoga meri per hoga.

2) Nawaz Sharif k hukumat i toh wo muje apni tareef karnay per shayad koi ohda de de.

He is quiet genius i think.