Advertisement

ہم کیا چاہتے ہیں ؟ رابطہ مہم کا آغاز

Jamaat-Islami-Election-Symbol.png
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Bohhot achhi baat hai, Jamaat ke taraf bohhot say loag raaghib hona bhee chahtay hain

magar masla wahan aata hai jahan jamaat maslehat ka shikaar ho kar bohhot bara potential vote bank lose kar deti hai

PML ko achha mat kaho, balkay meri taraf say sau burra kaho magar pti or imran ke baat aye tou maslehat aaray aa jaye, yehi wajah hai kay aisee aala tanzeem wali jamaat bhee ubhar kar saamnay naheen aa saki, kabhee kabhaar mushkil faislay lenay hotay hain, warna ussi tankhwah per guzara karro, maazrat kay saath
 
Advertisement
سراج الحق کا بیک گراؤنڈ مد نظر رکھتے ہووے میں ان کی عزت کرتا تھا مگر حال میں ہی ایک قابل بھروسہ سورس سے ان صاحب کی ایک منافقت کا پتا چلا اور یہ بھی پتا چلا کے جمعیتی اپنی منافقت کو "غیر جانب داری " کا نام دیتے ہیں. اسلام غیر جانب داری کا نہیں کہتا، اسلام کا سبق یہ ہے کے حق کو حق اور غلط کو غلط کہو . مگر افسوس سراج صاحب بھی حقدار کا ساتھ دینے کی بجاۓ فرماتے ہیں کے ہم غیر جانبدار ہیں. غیر جانبداری سے آپ کو شاید ایک دن اقتدار سے تو نواز دیا جاۓ مگر اس نظام کو تبدیل کرنے کا منافقانہ نعرا لگا کر آپ کم از کم بھدھو عوام کو مزید فدو نہ بنائیں
 
Last edited:
Advertisement
Kahan KPK main?

اے پٹواری! جتنا خان ترے پر سوار ہے. تیرے دماگ سے لے کر تیرے باٹم تک ہر بات میں ہر چیز میں تجھے خان یا اس سے متعلقہ کوئی چیز ہی نظر آتی ہے، خان تو تیری رگ رگ میں سمایا ہے ......بتا رے چکر کیا ہے بے ؟؟؟؟؟

;)(hmm)
 
Bohhot achhi baat hai, Jamaat ke taraf bohhot say loag raaghib hona bhee chahtay hain

magar masla wahan aata hai jahan jamaat maslehat ka shikaar ho kar bohhot bara potential vote bank lose kar deti hai

PML ko achha mat kaho, balkay meri taraf say sau burra kaho magar pti or imran ke baat aye tou maslehat aaray aa jaye, yehi wajah hai kay aisee aala tanzeem wali jamaat bhee ubhar kar saamnay naheen aa saki, kabhee kabhaar mushkil faislay lenay hotay hain, warna ussi tankhwah per guzara karro, maazrat kay saath

magar masla wahan aata hai jahan jamaat maslehat ka shikaar ho kar bohhot bara potential vote bank lose kar deti hai HA HA HA .....look pic ab kia khahon pher bhi maslehat ka shikaar jamaat islami hoti ha HA HA HA

10425395_764366763661878_261276711125024813_n.jpg
 
سراج الحق کا بیک گراؤنڈ مد نظر رکھتے ہووے میں ان کی عزت کرتا تھا مگر حال میں ہی ایک قابل بھروسہ سورس سے ان صاحب کی ایک منافقت کا پتا چلا اور یہ بھی پتا چلا کے جمعیتی اپنی منافقت کو "غیر جانب داری " کا نام دیتے ہیں. اسلام غیر جانب داری کا نہیں کہتا، اسلام کا سبق یہ ہے کے حق کو حق اور غلط کو غلط کہو . مگر افسوس سراج صاحب بھی حقدار کا ساتھ دینے کی بجاۓ فرماتے ہیں کے ہم غیر جانبدار ہیں. غیر جانبداری سے آپ کو شاید ایک دن اقتدار سے تو نواز دیا جاۓ مگر اس نظام کو تبدیل کرنے کا منافقانہ نعرا لگا کر آپ کم از کم بھدھو عوام کو مزید فدو نہ بنائیں

میرپور آزاد کشمیر کے حلقہ سے بیرسٹر سُلطان محمود تحریک انصاف کے اُمیدوار کامیاب ہوئے بیرسٹر سُلطان محمود ایک دفعہ آزاد ایک دفعہ مسلم کانفرنس ایک دفعہ پی پی تین دفعہ لبریشن لیگ ایک مرتبہ پپپلز مُسلم لیگ اور ایک دفعہ آج تحریک انصاف کے ٹکٹ سے کامیاب ہوئے ہیں یہ ان کا مظبوط حلقہ ہے ان کی جیت پر بغلیں بجانے والے یہ ضرور یاد رکھیں کہ موصوف آج ان کی جماعت کا حصہ ہیں کل کہیں اور ہوں گے اتنے لوگ کپڑے نہیں بدلتے جتنی یہ جماعتیں بدل چکے ہیں پانی کی جگہ شراب جیسے مشروب سے رغبت رکھتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اس میں غوطہ زن ہو کر غُسل بھی فرما لیتے ہیں گوروں کی تمام عادات کے مالک ہیں شراب پی کر ڈانس کرنے کے ہُنر میں مہارت رکھتے ہیں کچھ دن پہلے تک بلاول زرداری کی آنکھوں کا تارا تھے اور تبدیلی مشین کے ایک جادو چکر کے بعد تبدیلی کی علامت بن چکے تھے ....​

​

​

​

اس قوم کو ایسی تبدیلی اور ایسی قیادت مبارک ہو ...

اتنے الزام لگادئیے۔ پاکستانی ہر شخص بنا بنایا مفتی پیدا ہوتا ہے۔ اتنی تہمتوں کے ساتھ اگر کچھ ثبوت بھی مہیا کر دیتے تو آپکی بات میں وزن ہوجاتا۔
 
جماعتی کی سیاست صرف منافقت پر منحصر ہوتی ہے۔ یہ لوگ پاکستان کے لئے کبھی باہر نہیں نکلیں گے، ہاں سعودیہ کے لئے فورا" سڑکوں پر ہوں گے۔
 
میرپور آزاد کشمیر کے حلقہ سے بیرسٹر سُلطان محمود تحریک انصاف کے اُمیدوار کامیاب ہوئے بیرسٹر سُلطان محمود ایک دفعہ آزاد ایک دفعہ مسلم کانفرنس ایک دفعہ پی پی تین دفعہ لبریشن لیگ ایک مرتبہ پپپلز مُسلم لیگ اور ایک دفعہ آج تحریک انصاف کے ٹکٹ سے کامیاب ہوئے ہیں یہ ان کا مظبوط حلقہ ہے ان کی جیت پر بغلیں بجانے والے یہ ضرور یاد رکھیں کہ موصوف آج ان کی جماعت کا حصہ ہیں کل کہیں اور ہوں گے اتنے لوگ کپڑے نہیں بدلتے جتنی یہ جماعتیں بدل چکے ہیں پانی کی جگہ شراب جیسے مشروب سے رغبت رکھتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اس میں غوطہ زن ہو کر غُسل بھی فرما لیتے ہیں گوروں کی تمام عادات کے مالک ہیں شراب پی کر ڈانس کرنے کے ہُنر میں مہارت رکھتے ہیں کچھ دن پہلے تک بلاول زرداری کی آنکھوں کا تارا تھے اور تبدیلی مشین کے ایک جادو چکر کے بعد تبدیلی کی علامت بن چکے تھے ....​

​

​

​

اس قوم کو ایسی تبدیلی اور ایسی قیادت مبارک ہو ...
​
​

​
​

​

​

is sab ka jamayat aur siraj-ul-haq sab ki munafaqat say kaya taluq hai???????
 
اتنے الزام لگادئیے۔ پاکستانی ہر شخص بنا بنایا مفتی پیدا ہوتا ہے۔ اتنی تہمتوں کے ساتھ اگر کچھ ثبوت بھی مہیا کر دیتے تو آپکی بات میں وزن ہوجاتا۔

kis dunya mani rahte ho bahi......ab tum se kia bath ki jai