- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
کرسی اور کیا
(bigsmile)
her aik ko paagaal khan samajh rakha hai kia :P
یہ بے چارے تو حسرتوں مے جی رہے ہیں ..زرداری اور نواز کی میوزیکل چئیر ختم ہی ہونے کا نام نہیں لیتی
(bigsmile)
Kahan KPK main?
Kahan KPK main?
Bohhot achhi baat hai, Jamaat ke taraf bohhot say loag raaghib hona bhee chahtay hain
magar masla wahan aata hai jahan jamaat maslehat ka shikaar ho kar bohhot bara potential vote bank lose kar deti hai
PML ko achha mat kaho, balkay meri taraf say sau burra kaho magar pti or imran ke baat aye tou maslehat aaray aa jaye, yehi wajah hai kay aisee aala tanzeem wali jamaat bhee ubhar kar saamnay naheen aa saki, kabhee kabhaar mushkil faislay lenay hotay hain, warna ussi tankhwah per guzara karro, maazrat kay saath
سراج الحق کا بیک گراؤنڈ مد نظر رکھتے ہووے میں ان کی عزت کرتا تھا مگر حال میں ہی ایک قابل بھروسہ سورس سے ان صاحب کی ایک منافقت کا پتا چلا اور یہ بھی پتا چلا کے جمعیتی اپنی منافقت کو "غیر جانب داری " کا نام دیتے ہیں. اسلام غیر جانب داری کا نہیں کہتا، اسلام کا سبق یہ ہے کے حق کو حق اور غلط کو غلط کہو . مگر افسوس سراج صاحب بھی حقدار کا ساتھ دینے کی بجاۓ فرماتے ہیں کے ہم غیر جانبدار ہیں. غیر جانبداری سے آپ کو شاید ایک دن اقتدار سے تو نواز دیا جاۓ مگر اس نظام کو تبدیل کرنے کا منافقانہ نعرا لگا کر آپ کم از کم بھدھو عوام کو مزید فدو نہ بنائیں
میرپور آزاد کشمیر کے حلقہ سے بیرسٹر سُلطان محمود تحریک انصاف کے اُمیدوار کامیاب ہوئے بیرسٹر سُلطان محمود ایک دفعہ آزاد ایک دفعہ مسلم کانفرنس ایک دفعہ پی پی تین دفعہ لبریشن لیگ ایک مرتبہ پپپلز مُسلم لیگ اور ایک دفعہ آج تحریک انصاف کے ٹکٹ سے کامیاب ہوئے ہیں یہ ان کا مظبوط حلقہ ہے ان کی جیت پر بغلیں بجانے والے یہ ضرور یاد رکھیں کہ موصوف آج ان کی جماعت کا حصہ ہیں کل کہیں اور ہوں گے اتنے لوگ کپڑے نہیں بدلتے جتنی یہ جماعتیں بدل چکے ہیں پانی کی جگہ شراب جیسے مشروب سے رغبت رکھتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اس میں غوطہ زن ہو کر غُسل بھی فرما لیتے ہیں گوروں کی تمام عادات کے مالک ہیں شراب پی کر ڈانس کرنے کے ہُنر میں مہارت رکھتے ہیں کچھ دن پہلے تک بلاول زرداری کی آنکھوں کا تارا تھے اور تبدیلی مشین کے ایک جادو چکر کے بعد تبدیلی کی علامت بن چکے تھے ....
اس قوم کو ایسی تبدیلی اور ایسی قیادت مبارک ہو ...

اتنے الزام لگادئیے۔ پاکستانی ہر شخص بنا بنایا مفتی پیدا ہوتا ہے۔ اتنی تہمتوں کے ساتھ اگر کچھ ثبوت بھی مہیا کر دیتے تو آپکی بات میں وزن ہوجاتا۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|