Advertisement

ہمارے اخلاقیات کےعجیب الفطرت میعار

فرانسیسی زبان میں ایک لفظ ایٹیکٹ اور ایک ایتھکس ہوتا ہے ، ہماری سوسائٹی میں ان دونوں الفاظ کے معنی ایک کر دیے گئےہیں ، بچپن میں ایک کتاب شاید کرنل محمّد خان کی تھی اس میں آداب پرایک بڑا پرمزاح واقعہ بیان ہوا تھا ، اب پورا یاد نہیں لیکن ایک طوائف کا ذکر تھا کے اور ان کے ایٹیکٹس کا ذکر تھا کے کیا عظیم لوگ تھے، یہ محترمہ کیا کمال انسان تھیں، ان تعریفوں کے بعد کرنل صاحب نے لکھا کے محترمہ وقت کی بچت اور الجھن سے بچنے کے لئےشلوار یا پےجامہ نہیں پہنتی تھیں بلکے انہوں نے اپنی ٹانگوں پرٹیٹو بنوائے تھے اور ایسے لگتا تھا کے گویا پیجامہ پہنا ہو. پورا قصہ یاد نہیں لیکن عمران خان اور ان کے سپپورٹرز پر کوئی بد اخلاق ہونے کا الزام لگاتا ہے تو مجھے یہ واقعہ یاد آجاتا ہے کے کیسے کرپشن اور بد عنوانی کے نتیجے میں کروڑوں زندگیوں کو زد و کوب کرنے والے اور ایٹیکٹس اور اخلاقیات میں فرق نہ سمجھنے والوں کو یہ فکر ہے کے ان کے لئے ٹھیک الفاظ نہیں استمال کیے جا رہے .​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
فرانسیسی زبان میں ایک لفظ ایٹیکٹ اور ایک ایتھکس ہوتا ہے ، ہماری سوسائٹی میں ان دونوں الفاظ کے معنی ایک کر دیے گئےہیں ، بچپن میں ایک کتاب شاید کرنل محمّد خان کی تھی اس میں آداب پرایک بڑا پرمزاح واقعہ بیان ہوا تھا ، اب پورا یاد نہیں لیکن ایک طوائف کا ذکر تھا کے اور ان کے ایٹیکٹس کا ذکر تھا کے کیا عظیم لوگ تھے، یہ محترمہ کیا کمال انسان تھیں، ان تعریفوں کے بعد کرنل صاحب نے لکھا کے محترمہ وقت کی بچت اور الجھن سے بچنے کے لئےشلوار یا پےجامہ نہیں پہنتی تھیں بلکے انہوں نے اپنی ٹانگوں پرٹٹو بنوائے تھے اور ایسے لگتا تھا کے گویا پیجامہ پہنا ہو. پورا قصہ یاد نہیں لیکن عمران خان اور ان کے سپپورٹرز پر کوئی بد اخلاق ہونے کا الزام لگاتا ہے تو مجھے یہ واقعہ یاد آجاتا ہے کے کیسے کرپشن اور بد عنوانی کے نتیجے میں کروڑوں زندگیوں کو زد و کوب کرنے والے اور ایٹیکٹس اور اخلاقیات میں فرق نہ سمجھنے والوں کو یہ فکر ہے کے ان کے لئے ٹھیک الفاظ نہیں استمال کیے جا رہے .
Agree
 
عمران خان کو سلیکٹڈڈ کہنے والے بتا رہے ہیں اسٹبلشمنٹ نیوٹرل ہو گئی ہے۔ نیوترل ہونے کا مطلب بھی سمچھا رہے ہی ہیں
 
That is one of the main reasons why we are called a 3rd world country.

Here whenever you gi against any type of evil, instead of supporting you, people will always find flaws in your method or style.

I have faced this issue through my life and it is same is it was decades ago.