فرانسیسی زبان میں ایک لفظ ایٹیکٹ اور ایک ایتھکس ہوتا ہے ، ہماری سوسائٹی میں ان دونوں الفاظ کے معنی ایک کر دیے گئےہیں ، بچپن میں ایک کتاب شاید کرنل محمّد خان کی تھی اس میں آداب پرایک بڑا پرمزاح واقعہ بیان ہوا تھا ، اب پورا یاد نہیں لیکن ایک طوائف کا ذکر تھا کے اور ان کے ایٹیکٹس کا ذکر تھا کے کیا عظیم لوگ تھے، یہ محترمہ کیا کمال انسان تھیں، ان تعریفوں کے بعد کرنل صاحب نے لکھا کے محترمہ وقت کی بچت اور الجھن سے بچنے کے لئےشلوار یا پےجامہ نہیں پہنتی تھیں بلکے انہوں نے اپنی ٹانگوں پرٹیٹو بنوائے تھے اور ایسے لگتا تھا کے گویا پیجامہ پہنا ہو. پورا قصہ یاد نہیں لیکن عمران خان اور ان کے سپپورٹرز پر کوئی بد اخلاق ہونے کا الزام لگاتا ہے تو مجھے یہ واقعہ یاد آجاتا ہے کے کیسے کرپشن اور بد عنوانی کے نتیجے میں کروڑوں زندگیوں کو زد و کوب کرنے والے اور ایٹیکٹس اور اخلاقیات میں فرق نہ سمجھنے والوں کو یہ فکر ہے کے ان کے لئے ٹھیک الفاظ نہیں استمال کیے جا رہے .
فرانسیسی زبان میں ایک لفظ ایٹیکٹ اور ایک ایتھکس ہوتا ہے ، ہماری سوسائٹی میں ان دونوں الفاظ کے معنی ایک کر دیے گئےہیں ، بچپن میں ایک کتاب شاید کرنل محمّد خان کی تھی اس میں آداب پرایک بڑا پرمزاح واقعہ بیان ہوا تھا ، اب پورا یاد نہیں لیکن ایک طوائف کا ذکر تھا کے اور ان کے ایٹیکٹس کا ذکر تھا کے کیا عظیم لوگ تھے، یہ محترمہ کیا کمال انسان تھیں، ان تعریفوں کے بعد کرنل صاحب نے لکھا کے محترمہ وقت کی بچت اور الجھن سے بچنے کے لئےشلوار یا پےجامہ نہیں پہنتی تھیں بلکے انہوں نے اپنی ٹانگوں پرٹٹو بنوائے تھے اور ایسے لگتا تھا کے گویا پیجامہ پہنا ہو. پورا قصہ یاد نہیں لیکن عمران خان اور ان کے سپپورٹرز پر کوئی بد اخلاق ہونے کا الزام لگاتا ہے تو مجھے یہ واقعہ یاد آجاتا ہے کے کیسے کرپشن اور بد عنوانی کے نتیجے میں کروڑوں زندگیوں کو زد و کوب کرنے والے اور ایٹیکٹس اور اخلاقیات میں فرق نہ سمجھنے والوں کو یہ فکر ہے کے ان کے لئے ٹھیک الفاظ نہیں استمال کیے جا رہے .