This propoganda master should be jailed for spreading fake news. From the day one these ******* anchors wanted Corona to spread in Pakistan so that Pakistani suffer and they create s hype tp remove Imran Khan's Govt. Khan sahab innein dandaa dou kiyun ke inn haraam houroon ne baaz nahin aana ?
اس میں غلط کیا کہا ہے؟ عمران خان کو ویکسینیشن کے باوجود کرونا ہوگیا ہے صرف ویکسین پر انحصار کرکے سوشل ڈسٹینسنگ ختم کردینے سے کرونا زیادہ شدت اختیار کرجاے گا اور ویکسین سے تحفظ کیلئے اپنے اندر تبدیلیاں بھی پیدا کرلے گا
اس میں غلط کیا کہا ہے؟ عمران خان کو ویکسینیشن کے باوجود کرونا ہوگیا ہے صرف ویکسین پر انحصار کرکے سوشل ڈسٹینسنگ ختم کردینے سے کرونا زیادہ شدت اختیار کرجاے گا اور ویکسین سے تحفظ کیلئے اپنے اندر تبدیلیاں بھی پیدا کرلے گا
In Pakistan, people are believing different theories already.. Hamid Mir's tweet will discourage people from getting vaccine in the first place.
He is an ***hole
اس میں غلط کیا کہا ہے؟ عمران خان کو ویکسینیشن کے باوجود کرونا ہوگیا ہے صرف ویکسین پر انحصار کرکے سوشل ڈسٹینسنگ ختم کردینے سے کرونا زیادہ شدت اختیار کرجاے گا اور ویکسین سے تحفظ کیلئے اپنے اندر تبدیلیاں بھی پیدا کرلے گا
1. Vaccine doesn't prevent. It protects.
2. Antibodies are formed about a month after the second shot. Vaccine is not a magic serum which injects antibodies.
3. All vaccines in the market are capable of doing that.
عمل کا دارومدار نیت پر ہے امیر المومنین ابو حفص عمر بن الخطاب ؓ سے روایت ہے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اعمال کا دارومدار نیتوں ہی پر ہے۔ اور ہر شخص کے لیے وہی کچھ ہےجس کی اس نے نیت کی۔
اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی الله عنھا سے روایت ہے کہ :
مخبرِ صادق صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : (قیامت کے قریب ) ایک لشکر الله کے گھر ( کعبہ ) پر چڑھائیکرنے کے لئے نکلے گا جب وہ زمین کے کُھلے میدان میں پہنچے گا تو اس لشکر کے اگلے پچھلے سب لوگوں کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا ۔
حضرت عائشہ رضی الله تعالی عنھا نے عرض کیا : یا رسول الله صلی الله علیہ وسلم اگلے پچھلے سب لوگوں کو کیسے دھنسا دیا جائے گا ؟ ان میں دوکاندار بھی ہوں گے اور ایسے لوگ بھی ہوں گے جو ان حملہ آوروں میں سے نہ ہوں گے ۔
آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا :اگلے پچھلے سب ہی لوگ دھنسا دئیے جائیں گے ۔ پھر اپنی اپنی نیت پر اٹھائے جائیں گے ۔
حضرت عائشہ رضی الله تعالی عنھا کا پوچھنا حیرت کی وجہ سے ہے ۔ کہ سب تو جنگ کرنے نہیں آئے ہوں گے بلکہ ان کے ساتھ سودا سلف بیچنے والے اور نوکری چاکری کرنے والے بھی ہوں گے ۔ تو ایسے لوگ بلا قصور کیسے اور کیوں ہلاک کر دے جائیں گے ؟ تو نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : اس وقت تو مجرموں کے ساتھ ہونے کی وجہ سے سب ہلاک ہوں گے البتہ حشر کے دن اپنی اپنی نیت پر اٹھائے جائیں گے ۔ جو کعبے پر چڑھائی کرنے آئے تھے وہ تو مجرموں کے زمرے میں الگ اور جو اس نیت نیت سے نہیں آئے تھے وہ الگ کھڑے کئے جائیں گے ۔
اس حدیث مبارکہ سے معلوم ہوا کہ مجرموں بد کاروں اور گنہگاروں کے فقط ساتھ رہنا بھی عذابِ الٰہی اور قہرِ خداوندی میں گرفتار ہو جانے کا سبب بن جاتا ہے ۔ اگرچہ حشر کے دن آخرت کے عذاب سے کوئی اپنی نیت سے بچ بھی جائے ۔ اس لئے ایسے مجرموں اور گنہگاروں سے زیادہ سے زیادہ دور اور علیحدہ رہنا چاہئیے ۔
خان صاحب کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں ، خدا را کوئی اس لعنتی حامد میر کو خاموش کروائے۔۔ کوئ اس کمینہ صفت انسان کے عوام دوستی کے دعوے کا اعتبار کیوں کرے گا ، اسکی نیئت بری اور فطرت بد ہی ہو گی۔ یہی وہ ٹولہ تھا جنہوں نے چھے مہینے وبا فروشی کی اور اپنے مفاد کیلئے استعمال کیا ، سب کے نام اور بیان یاد ہیں ، حامد میر تو ۔مسکراتا تھا اور دعوے کرتا تھا أ مذید جب حامد میر کو اس ویکسین کے کامکرنے کا علم نہیں تو بیان داغنے کی کیا ضرورت آن پڑی۔