Advertisement

ہماری ذمہ داری ہے کہ عوام کو کہا جائے کہ صرف ویکسین پر بھروسہ نہ کریں- حامد

Advertisement
اس میں غلط کیا کہا ہے؟
عمران خان کو ویکسینیشن کے باوجود کرونا ہوگیا ہے
صرف ویکسین پر انحصار کرکے سوشل ڈسٹینسنگ ختم کردینے سے کرونا زیادہ شدت اختیار کرجاے گا اور ویکسین سے تحفظ کیلئے اپنے اندر تبدیلیاں بھی پیدا کرلے گا
​
 
Advertisement
اس میں غلط کیا کہا ہے؟
عمران خان کو ویکسینیشن کے باوجود کرونا ہوگیا ہے
صرف ویکسین پر انحصار کرکے سوشل ڈسٹینسنگ ختم کردینے سے کرونا زیادہ شدت اختیار کرجاے گا اور ویکسین سے تحفظ کیلئے اپنے اندر تبدیلیاں بھی پیدا کرلے گا
​
In Pakistan, people are believing different theories already.. Hamid Mir's tweet will discourage people from getting vaccine in the first place.
He is an ***hole
 
اس میں غلط کیا کہا ہے؟
عمران خان کو ویکسینیشن کے باوجود کرونا ہوگیا ہے
صرف ویکسین پر انحصار کرکے سوشل ڈسٹینسنگ ختم کردینے سے کرونا زیادہ شدت اختیار کرجاے گا اور ویکسین سے تحفظ کیلئے اپنے اندر تبدیلیاں بھی پیدا کرلے گا
​
His words are completely wrong.

1. Vaccine doesn't prevent. It protects.
2. Antibodies are formed about a month after the second shot. Vaccine is not a magic serum which injects antibodies.
3. All vaccines in the market are capable of doing that.
 
Advertisement
عمل کا دارومدار نیت پر ہے
امیر المومنین ابو حفص عمر بن الخطاب ؓ سے روایت ہے فرمایا:
میں نے رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
اعمال کا دارومدار نیتوں ہی پر ہے۔ اور ہر شخص کے لیے وہی کچھ ہےجس کی اس نے نیت کی۔
 
*حدیث نمبر~~~~2*

*حشر کے دن لوگ اپنی اپنی نیتوں پر اٹھیں گے*

اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی الله عنھا سے روایت ہے کہ :

مخبرِ صادق صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : (قیامت کے قریب ) ایک لشکر الله کے گھر ( کعبہ ) پر چڑھائیکرنے کے لئے نکلے گا جب وہ زمین کے کُھلے میدان میں پہنچے گا تو اس لشکر کے اگلے پچھلے سب لوگوں کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا ۔

حضرت عائشہ رضی الله تعالی عنھا نے عرض کیا : یا رسول الله صلی الله علیہ وسلم اگلے پچھلے سب لوگوں کو کیسے دھنسا دیا جائے گا ؟ ان میں دوکاندار بھی ہوں گے اور ایسے لوگ بھی ہوں گے جو ان حملہ آوروں میں سے نہ ہوں گے ۔

آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا :اگلے پچھلے سب ہی لوگ دھنسا دئیے جائیں گے ۔ پھر اپنی اپنی نیت پر اٹھائے جائیں گے ۔

حضرت عائشہ رضی الله تعالی عنھا کا پوچھنا حیرت کی وجہ سے ہے ۔ کہ سب تو جنگ کرنے نہیں آئے ہوں گے بلکہ ان کے ساتھ سودا سلف بیچنے والے اور نوکری چاکری کرنے والے بھی ہوں گے ۔ تو ایسے لوگ بلا قصور کیسے اور کیوں ہلاک کر دے جائیں گے ؟
تو نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : اس وقت تو مجرموں کے ساتھ ہونے کی وجہ سے سب ہلاک ہوں گے البتہ حشر کے دن اپنی اپنی نیت پر اٹھائے جائیں گے ۔ جو کعبے پر چڑھائی کرنے آئے تھے وہ تو مجرموں کے زمرے میں الگ اور جو اس نیت نیت سے نہیں آئے تھے وہ الگ کھڑے کئے جائیں گے ۔

اس حدیث مبارکہ سے معلوم ہوا کہ مجرموں بد کاروں اور گنہگاروں کے فقط ساتھ رہنا بھی عذابِ الٰہی اور قہرِ خداوندی میں گرفتار ہو جانے کا سبب بن جاتا ہے ۔ اگرچہ حشر کے دن آخرت کے عذاب سے کوئی اپنی نیت سے بچ بھی جائے ۔ اس لئے ایسے مجرموں اور گنہگاروں سے زیادہ سے زیادہ دور اور علیحدہ رہنا چاہئیے ۔

*مأخذ*

وَاتَّقُوا فِتْنَةً لَّا تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ

اور اس فتنے سے ڈرو جو خصوصیت کے ساتھ انہی لوگوں پر واقع نہ ہو گا جو تم میں گناہگار ہیں اور جان رکھو کہ اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔
 
خان صاحب کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں ،
خدا را کوئی اس لعنتی حامد میر کو خاموش کروائے۔۔ کوئ اس کمینہ صفت انسان کے عوام دوستی کے دعوے کا اعتبار کیوں کرے گا ، اسکی نیئت بری اور فطرت بد ہی ہو گی۔ یہی وہ ٹولہ تھا جنہوں نے چھے مہینے وبا فروشی کی اور اپنے مفاد کیلئے استعمال کیا ، سب کے نام اور بیان یاد ہیں ، حامد میر تو ۔مسکراتا تھا اور دعوے کرتا تھا أ مذید جب حامد میر کو اس ویکسین کے کامکرنے کا علم نہیں تو بیان داغنے کی کیا ضرورت آن پڑی۔


​
 
اور ہماری بھی ذمہ داری ہے اس غدار کو ایکسپوز کرتے رہیں۔ بی اے پاس صحافی ہیلتھ ایکسپرٹ بنا ہوا ہے ٹویٹر پے اور وہ بھی انگلش میں۔
?