Advertisement

ہماری خاتون اول

ذرا فرق ملاحظہ ہو - حاکم و محکوم کا

امر و غریب کا

خاتون اول کا پرس ، مشین کی قیمت سے دس گناہ زیادہ مہنگا ہو گا
جس کو اس نے نمایاں لٹکایا ہوا ہے اور مشین کو ہاتھ ایسے لگا رکھا ہے جیسے قصائی صدقے کے بکرے کو ہاتھ لگواتا ہے​

01_01.jpg
 
Advertisement
جب تک یہ امیر اور غریب کا فرق رہیگا ھم وہی کے وہی رہینگے
لیکن نوجوانوں میں اس تفریق کو ختم کرنے کا جو ولولہ پایا جاتا ہے وہ کافی حد تک اطمینان بخش ہے انشااللہ وہ دن جلد آییگا جب ہر گھر کی عورت خاتون اول ہوگی اور ہر مرد اگر وزیراعظم نہیں تو خوددار ضرور ہوگا
​
 
Advertisement

اپ نے بہت خوبصورت فقرے میں تشریح کی ہے: مشین کو ہاتھ ایسے لگا رکھا ہے جیسے قصائی صدقے کے بکرے کو ہاتھ لگواتا ہے- مجھے لگتا ہے زرداری نے ان کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا ہوگا:lol:
​
 
Advertisement
This is the oldest publicity stunt, pics distributing sewing machines.
Helping poor should never be publisized, it shows the cheap frame of mind. But what do we expect from this corrupt govt.
 
جب تک یہ امیر اور غریب کا فرق رہیگا ھم وہی کے وہی رہینگے
لیکن نوجوانوں میں اس تفریق کو ختم کرنے کا جو ولولہ پایا جاتا ہے وہ کافی حد تک اطمینان بخش ہے انشااللہ وہ دن جلد آییگا جب ہر گھر کی عورت خاتون اول ہوگی اور ہر مرد اگر وزیراعظم نہیں تو خوددار ضرور ہوگا
​
​iNSHALLAH very well said bro......
 
جب تک یہ امیر اور غریب کا فرق رہیگا ھم وہی کے وہی رہینگے
لیکن نوجوانوں میں اس تفریق کو ختم کرنے کا جو ولولہ پایا جاتا ہے وہ کافی حد تک اطمینان بخش ہے انشااللہ وہ دن جلد آییگا جب ہر گھر کی عورت خاتون اول ہوگی اور ہر مرد اگر وزیراعظم نہیں تو خوددار ضرور ہوگا
​

Inshahallah very soon.
 
اپ نے بہت خوبصورت فقرے میں تشریح کی ہے: مشین کو ہاتھ ایسے لگا رکھا ہے جیسے قصائی صدقے کے بکرے کو ہاتھ لگواتا ہے- مجھے لگتا ہے زرداری نے ان کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا ہوگا:lol:
​

Perhaps Zar appointed Raja the PM of Pakistan because of this khatoon e awal.
 
امریکہ ---> قربانی کا بکرا ---> زرداری ---> قربانی کا بکرا ---> راجہ--->قربانی کا بکرا--->راجہ کی رانی --->قربانی کا بکرا ---> سلائی مشین--->پاکستان کی غریب عوام