خاتون اول کا پرس ، مشین کی قیمت سے دس گناہ زیادہ مہنگا ہو گا جس کو اس نے نمایاں لٹکایا ہوا ہے اور مشین کو ہاتھ ایسے لگا رکھا ہے جیسے قصائی صدقے کے بکرے کو ہاتھ لگواتا ہے
جب تک یہ امیر اور غریب کا فرق رہیگا ھم وہی کے وہی رہینگے لیکن نوجوانوں میں اس تفریق کو ختم کرنے کا جو ولولہ پایا جاتا ہے وہ کافی حد تک اطمینان بخش ہے انشااللہ وہ دن جلد آییگا جب ہر گھر کی عورت خاتون اول ہوگی اور ہر مرد اگر وزیراعظم نہیں تو خوددار ضرور ہوگا
اپ نے بہت خوبصورت فقرے میں تشریح کی ہے: مشین کو ہاتھ ایسے لگا رکھا ہے جیسے قصائی صدقے کے بکرے کو ہاتھ لگواتا ہے- مجھے لگتا ہے زرداری نے ان کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا ہوگا:lol:
This is the oldest publicity stunt, pics distributing sewing machines.
Helping poor should never be publisized, it shows the cheap frame of mind. But what do we expect from this corrupt govt.
جب تک یہ امیر اور غریب کا فرق رہیگا ھم وہی کے وہی رہینگے لیکن نوجوانوں میں اس تفریق کو ختم کرنے کا جو ولولہ پایا جاتا ہے وہ کافی حد تک اطمینان بخش ہے انشااللہ وہ دن جلد آییگا جب ہر گھر کی عورت خاتون اول ہوگی اور ہر مرد اگر وزیراعظم نہیں تو خوددار ضرور ہوگا
جب تک یہ امیر اور غریب کا فرق رہیگا ھم وہی کے وہی رہینگے لیکن نوجوانوں میں اس تفریق کو ختم کرنے کا جو ولولہ پایا جاتا ہے وہ کافی حد تک اطمینان بخش ہے انشااللہ وہ دن جلد آییگا جب ہر گھر کی عورت خاتون اول ہوگی اور ہر مرد اگر وزیراعظم نہیں تو خوددار ضرور ہوگا
اپ نے بہت خوبصورت فقرے میں تشریح کی ہے: مشین کو ہاتھ ایسے لگا رکھا ہے جیسے قصائی صدقے کے بکرے کو ہاتھ لگواتا ہے- مجھے لگتا ہے زرداری نے ان کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا ہوگا:lol:
امریکہ ---> قربانی کا بکرا ---> زرداری ---> قربانی کا بکرا ---> راجہ--->قربانی کا بکرا--->راجہ کی رانی --->قربانی کا بکرا ---> سلائی مشین--->پاکستان کی غریب عوام