- Joined
- Oct 10, 2016
- Posts
- 986
- Reaction score
- 1,360
- Points
- 0
ہلاکو خان بنام سلطان قطز مملوک 1260 Date
مشرقی اور مغرب کے بادشاہوں کے بادشاہ، عظیم خان کا مملوک قطز کو جو ہمارے تلواروں سے بچنے کے لئے فرار ہو گیا تھا. آپ کو یہ سوچنا چاہئے کہ ہم نے دوسرے ممالک کے ساتھ کیا ہے اس لئے اپ ہمارے بات مان لو( جھک جاو). آپ نے سنا ہوگا کہ ہم نے ایک وسیع سلطنت کو کس طر�* فت�* کیا ہے اور زمین کو ان خرابیوں سے پاک کیا جس نے اسے نقصان پہنچایا. ہم نے بہت سے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ان کی آبادی کو تہہ تیغ کیا. تم ہماری فوجوں کے دہشت سے فرار نہیں ہوسکتے. تم بھاگ کہاں سکتے ہو تم ہم سے بچنے کے لئے کونسی راہ اختیار کروگے؟ ہمارے گھوڑے تیز ہوتے ہیں، ہمارے تیر تیز، ہمارے تلوار برق کیطر�* گرتے ہیں، ہمارے دل پہاڑوں کیطر�* سخت ہیں، ہمارے فوجیوں کی تعداد ریت کے ذروں جتنی ہیں. قلعے ہماری پیشقدمی نہیں روک سکتی، نہ ہی فوجیں ہمیں روک پاتی ہیں.
خدا کے سامنے ہمارے خلاف دعائیں کام نہیں کرتی ہم آنسوؤں سے متاثر ہوتے ہیں، اور نہ ہی آہ و زاری سے.
صرف ان لوگوں کو ہمارے معافی ملتی ہیں جو اپنی جان کی بھیک مانگے جلدی سے جواب دو اس سے پہلے کہ طبل جنگ بج جائے. مزا�*مت کی کوشش کی تو تم کو خوفناک تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا. ہم آپ کی مساجد کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے اور آپ کے خدا کی کمزوری کو ظاہر کر دیں گے. ہم آپ کے بچوں اور بوڑھوں کو ایک ساتھ قتل کرینگے. اس وقت آپ وا�*د دشمن ہے جس کےخلاف ہمیں مارچ کرنا پڑے گا.
سلطان الملك المظفر سيف الدين قطز نے منگول ایلچی کا سر تن سے جدا کرنے کے بعد اس کا سر قاہرہ کے دروازے پر ٹانک دیا. مصر میں موجود شامی، یمنی اور دوسرے ممالک سے بھاگے ہوئے لوگوں نے اپنا سامان باندھ کر نقل مکانی شروع کردی. سلطان کے وزیروں نے بھی بادشاہ کی جنگ کی مخالفت کی تو سلطان نے کہا "میں منگولوں سے لڑنے جا رہا ہو جن کو جان پیاری ہو وہ ملک چھوڑ سکتا ہیں میں نہیں روکو گا لیکن ہمارے خواتین کے عزتوں کی بے �*رمتی کے ذمہ دار آپ لوگ ہونگے.
سلطان قطز نے عین جالوت میں منگولوں کا ایسا صفایا کر دیا کہ منگول کھبی مصر پر �*ملہ آور نہیں ہوسکے اس واقعہ کے ٹھیک 741 سال بعد امریکہ کے وزیر خارجہ نے مسلم دنیا کے سب سے تگڑی فوج کے سربراہ جو ایک کمانڈو جرنیل تھا کو فون کیا اور اس سے کہا " تم ہمارے ساتھ ہو یا ان کے ساتھ کیونکہ اگر آپ ان کے ساتھ ہو تو ہم آپ کو پتھر کے زمانے میں پہنچا دینگے " کمانڈو کی گھگی بند ہوگئی اس نے کافی کا کپ ہونٹوں سے ہٹا کر میز پر رکھا اور اپنے �*واس مجتمع کرکے اپنے فوجی لباس سے چہرے پر بہنے والے پسینے کو خشک کرنے کی کوشش کی اس کی منہ سے صرف اتنا نکل سکا "آپ کے ساتھ" اور فون بند ہوگیا. سانس ب�*ال ہونے اور پسینہ خشک ہونے تک کافی ٹھنڈی ہوچکی تھی اور کیوبن سگار بجھ چکا تھا. مشی نے اپنے کتے کو گود میں بیٹھا کر اپنی بہادری کے بارے میں کتاب لکھنے کا فیصلہ کر لیا تھا.
آج ہم ترقی کے راہوں پر سرپٹ دوڑ رہے ہیں دنیا ہمیں امن کا نشان سمجھتا ہے. کمانڈو کے اس فیصلے پر دنیا بھر کے تاجر پاکستان میں آنے کیلئے ابھی تک قطاروں میں کھڑے ہیں. یہاں ہندوں، عیسائی، شیعہ اور سنی سب م�*فوظ ہیں. ہمارے بچوں اور بوڑھوں نے کھبی گولی کی شکل نہیں دیکھی خودکش �*ملوں کے واقعات دیکھنے اور سننے کیلئے انٹرنیشنل نیوز دیکھنے پڑتے ہیں. جب کھبی سلطان قطز، رکن الدین ببرس، صلا�* الدین اور ٹیپو سلطان کا تذکرہ آئے گا ہمارے جرنیل نیازی اور مشرف کے بغیر بے مزہ لگے گا.
راج کرنے دو ہمیں , تاج سجے رہنے دو
ہم زمیں کے ہیں خدا, ہم پہ یقیں رہنے دو
روز گلیوں میں جو مرتے ہیں انہیں مرنے دو
انکی فطرت میں ہے ماتم سو انہیں کرنے دو
انہیں لعنت میں غلامی کی پڑا رہنے دو
ہے جہالت تو جہالت کی سزا سہنے دو
جب یہی طے ہے ہمیں لکھنی ہے قسمت انکی
ان کی نسلوں میں یہی پیٹ کا غم رہنے دو
چھین لو انکی زباں, اندھا انہیں رہنے دو
ایسا لاچار کرو, کاسہ نشیں رہنے دو
انہیں بتلاؤ کہ جمہور ہمارا کیا ہے
سانس انکی ہے مگر بس میں ہمارے ہو گی
نہ کوئی خواب کسی آنکھ میں بسنے پائے
نہ کوئی راہِ بغاوت پہ نکلنے پائے
اب یہاں سر نہ کبھی کوئی بھی اٹھنے پائے
کوئی چنگاری کبھی شعلہ نہ بننے پائے
بات �*ق کی جو کرے اسکو جلا کے رکھ دو
سوچنا جرم لکھو , سوچ مٹا کے رکھ دو
مانا جنگل ہے مگر اس کو بسا رہنے دو
الٹی گنگا نہ کہو , دیکھو اسے بہنے دو
ان کو لاشوں کی طر�* زندہ گڑا رہنے دو
ہمیں دن رات یہاں جشن بپا کرنے دو
جب تلک ہیں یہ م�*ل , عیش ہیں قائم اپنے
تخت گر چھوٹ گئے , دار ٹھکانہ ہو گا
شاہ جی بقلم خود بخود

- Featured Thumbs
- http://urdusadpoetrypk.com/wp-content/uploads/2017/07/halaku.jpg
Last edited by a moderator: