Advertisement

ہلاکو خان بنام سلطان قطز

ہلاکو خان بنام سلطان قطز مملوک 1260 Date

مشرقی اور مغرب کے بادشاہوں کے بادشاہ، عظیم خان کا مملوک قطز کو جو ہمارے تلواروں سے بچنے کے لئے فرار ہو گیا تھا. آپ کو یہ سوچنا چاہئے کہ ہم نے دوسرے ممالک کے ساتھ کیا ہے اس لئے اپ ہمارے بات مان لو( جھک جاو). آپ نے سنا ہوگا کہ ہم نے ایک وسیع سلطنت کو کس طر�* فت�* کیا ہے اور زمین کو ان خرابیوں سے پاک کیا جس نے اسے نقصان پہنچایا. ہم نے بہت سے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ان کی آبادی کو تہہ تیغ کیا. تم ہماری فوجوں کے دہشت سے فرار نہیں ہوسکتے. تم بھاگ کہاں سکتے ہو تم ہم سے بچنے کے لئے کونسی راہ اختیار کروگے؟ ہمارے گھوڑے تیز ہوتے ہیں، ہمارے تیر تیز، ہمارے تلوار برق کیطر�* گرتے ہیں، ہمارے دل پہاڑوں کیطر�* سخت ہیں، ہمارے فوجیوں کی تعداد ریت کے ذروں جتنی ہیں. قلعے ہماری پیشقدمی نہیں روک سکتی، نہ ہی فوجیں ہمیں روک پاتی ہیں.
خدا کے سامنے ہمارے خلاف دعائیں کام نہیں کرتی ہم آنسوؤں سے متاثر ہوتے ہیں، اور نہ ہی آہ و زاری سے.

صرف ان لوگوں کو ہمارے معافی ملتی ہیں جو اپنی جان کی بھیک مانگے جلدی سے جواب دو اس سے پہلے کہ طبل جنگ بج جائے. مزا�*مت کی کوشش کی تو تم کو خوفناک تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا. ہم آپ کی مساجد کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے اور آپ کے خدا کی کمزوری کو ظاہر کر دیں گے. ہم آپ کے بچوں اور بوڑھوں کو ایک ساتھ قتل کرینگے. اس وقت آپ وا�*د دشمن ہے جس کےخلاف ہمیں مارچ کرنا پڑے گا.

سلطان الملك المظفر سيف الدين قطز نے منگول ایلچی کا سر تن سے جدا کرنے کے بعد اس کا سر قاہرہ کے دروازے پر ٹانک دیا. مصر میں موجود شامی، یمنی اور دوسرے ممالک سے بھاگے ہوئے لوگوں نے اپنا سامان باندھ کر نقل مکانی شروع کردی. سلطان کے وزیروں نے بھی بادشاہ کی جنگ کی مخالفت کی تو سلطان نے کہا "میں منگولوں سے لڑنے جا رہا ہو جن کو جان پیاری ہو وہ ملک چھوڑ سکتا ہیں میں نہیں روکو گا لیکن ہمارے خواتین کے عزتوں کی بے �*رمتی کے ذمہ دار آپ لوگ ہونگے.
سلطان قطز نے عین جالوت میں منگولوں کا ایسا صفایا کر دیا کہ منگول کھبی مصر پر �*ملہ آور نہیں ہوسکے اس واقعہ کے ٹھیک 741 سال بعد امریکہ کے وزیر خارجہ نے مسلم دنیا کے سب سے تگڑی فوج کے سربراہ جو ایک کمانڈو جرنیل تھا کو فون کیا اور اس سے کہا " تم ہمارے ساتھ ہو یا ان کے ساتھ کیونکہ اگر آپ ان کے ساتھ ہو تو ہم آپ کو پتھر کے زمانے میں پہنچا دینگے " کمانڈو کی گھگی بند ہوگئی اس نے کافی کا کپ ہونٹوں سے ہٹا کر میز پر رکھا اور اپنے �*واس مجتمع کرکے اپنے فوجی لباس سے چہرے پر بہنے والے پسینے کو خشک کرنے کی کوشش کی اس کی منہ سے صرف اتنا نکل سکا "آپ کے ساتھ" اور فون بند ہوگیا. سانس ب�*ال ہونے اور پسینہ خشک ہونے تک کافی ٹھنڈی ہوچکی تھی اور کیوبن سگار بجھ چکا تھا. مشی نے اپنے کتے کو گود میں بیٹھا کر اپنی بہادری کے بارے میں کتاب لکھنے کا فیصلہ کر لیا تھا.
آج ہم ترقی کے راہوں پر سرپٹ دوڑ رہے ہیں دنیا ہمیں امن کا نشان سمجھتا ہے. کمانڈو کے اس فیصلے پر دنیا بھر کے تاجر پاکستان میں آنے کیلئے ابھی تک قطاروں میں کھڑے ہیں. یہاں ہندوں، عیسائی، شیعہ اور سنی سب م�*فوظ ہیں. ہمارے بچوں اور بوڑھوں نے کھبی گولی کی شکل نہیں دیکھی خودکش �*ملوں کے واقعات دیکھنے اور سننے کیلئے انٹرنیشنل نیوز دیکھنے پڑتے ہیں. جب کھبی سلطان قطز، رکن الدین ببرس، صلا�* الدین اور ٹیپو سلطان کا تذکرہ آئے گا ہمارے جرنیل نیازی اور مشرف کے بغیر بے مزہ لگے گا.

راج کرنے دو ہمیں , تاج سجے رہنے دو
ہم زمیں کے ہیں خدا, ہم پہ یقیں رہنے دو

روز گلیوں میں جو مرتے ہیں انہیں مرنے دو
انکی فطرت میں ہے ماتم سو انہیں کرنے دو

انہیں لعنت میں غلامی کی پڑا رہنے دو
ہے جہالت تو جہالت کی سزا سہنے دو

جب یہی طے ہے ہمیں لکھنی ہے قسمت انکی
ان کی نسلوں میں یہی پیٹ کا غم رہنے دو

چھین لو انکی زباں, اندھا انہیں رہنے دو
ایسا لاچار کرو, کاسہ نشیں رہنے دو

انہیں بتلاؤ کہ جمہور ہمارا کیا ہے
سانس انکی ہے مگر بس میں ہمارے ہو گی

نہ کوئی خواب کسی آنکھ میں بسنے پائے
نہ کوئی راہِ بغاوت پہ نکلنے پائے

اب یہاں سر نہ کبھی کوئی بھی اٹھنے پائے
کوئی چنگاری کبھی شعلہ نہ بننے پائے

بات �*ق کی جو کرے اسکو جلا کے رکھ دو
سوچنا جرم لکھو , سوچ مٹا کے رکھ دو

مانا جنگل ہے مگر اس کو بسا رہنے دو
الٹی گنگا نہ کہو , دیکھو اسے بہنے دو

ان کو لاشوں کی طر�* زندہ گڑا رہنے دو
ہمیں دن رات یہاں جشن بپا کرنے دو

جب تلک ہیں یہ م�*ل , عیش ہیں قائم اپنے
تخت گر چھوٹ گئے , دار ٹھکانہ ہو گا

شاہ جی بقلم خود بخود
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
آج ہر بندہ جانتا ہے کہ امریکا کی چبھن کا اصل سبب پاک فوج اور ایٹمی طاقت تھی جس کے لئے امریکا نے افغان دہشت گردوں کا بہانہ بنایا ، جنرل مشرف صاحب کے فیصلے کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ، لیکن یہ بات سفیانیوں کی سمجھ میں کبھی نہیں آئے گی آج بھی سفیانی حضرات ، نواز شریف کی طرح دہائی دیتے ہوئے پائے جاتے ہیں

​
کیوں ٹھوکا مجھے
:lol:​
 
Puri kahani mein yeh baat ghalat hai keh sultan qatar ney muqabila keya woh bechara to dar gaya tha yeh beberus tha jo fauj ka general tha usney sarey ikhtiarat apney hath mein ley aur muqabila keya. Fact ko saheh karo plz
 
Advertisement
نالائق جب معلومات نہیں ہو تو نہیں بولتے جنگ سلطان قطز نے لڑی اس وقت ببرس ایک فوجی کمانڈر تھا اور جنگوں میں بادشاہ اور شہزادے لڑتے تھے. بابر،
غزنوی، ابدالی اور غوری خود لڑے تھے اگر چہ وہ بادشاہ تھے.
 
بات چاہے پودوں پر بھی ہو رہی ہو گی تب بھی اپ اپنا مسلکی زہر اگلنا نہی بھولو گے۔ ڈنگ مارنے کی عادت جاتی نہی جتنا مرضی دودھ پلائے اپکو
آج ہر بندہ جانتا ہے کہ امریکا کی چبھن کا اصل سبب پاک فوج اور ایٹمی طاقت تھی جس کے لئے امریکا نے افغان دہشت گردوں کا بہانہ بنایا ، جنرل مشرف صاحب کے فیصلے کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ، لیکن یہ بات سفیانیوں کی سمجھ میں کبھی نہیں آئے گی آج بھی سفیانی حضرات ، نواز شریف کی طرح دہائی دیتے ہوئے پائے جاتے ہیں

​
کیوں ٹھوکا مجھے
:lol:​
 
یہ بات کوفیو کو سمجھ آتی ہے کہ کسے بیعت کا یقین دلا کر یزید کے فوجی بن کر بعد میں اہ و بکا کیا جائے. یہ بات میر جعفر اور میر صادق کو سمجھ آتی ہیں کہ کس طر* مسلمان *کمرانوں کے خلاف انگریزوں کا ساتھ دیا جائے. اس لئے سزا یہیں ہے کہ ہر سال اللہ انہیں سڑکوں پر ذلیل کرتا ہت.
ان کی زنجیر زنی کو روک سکو تو روکو
 
بات چاہے پودوں پر بھی ہو رہی ہو گی تب بھی اپ اپنا مسلکی زہر اگلنا نہی بھولو گے۔ ڈنگ مارنے کی عادت جاتی نہی جتنا مرضی دودھ پلائے اپکو
کیا پاک فوج اور ایٹمی طاقت بھی شیعہ ہے؟
 
Advertisement
صف اول کے سپاہیوں کو بیشمار جوتے اور انگنت پیاز کہلانے کے بعد بھی ایٹ مور کا حکم آیا ہے. غائب رہنے والوں کے لئے آمر کی تعریف کرنا جرم نہیں کوئی اور کرے تو آمر پرست ٹھہرتا ہے
 
یہ بات کوفیو کو سمجھ آتی ہے کہ کسے بیعت کا یقین دلا کر یزید کے فوجی بن کر بعد میں اہ و بکا کیا جائے. یہ بات میر جعفر اور میر صادق کو سمجھ آتی ہیں کہ کس طر�* مسلمان �*کمرانوں کے خلاف انگریزوں کا ساتھ دیا جائے. اس لئے سزا یہیں ہے کہ ہر سال اللہ انہیں سڑکوں پر ذلیل کرتا ہت.
ان کی زنجیر زنی کو روک سکو تو روکو������
کسی ایڈز زدہ بڈھی طوائف کے بچے! تجھے تیری ماتا کی فریاد پر میرے ہی کلینک میں اُسکی کوکھ سے ساتویں مہینے زنجیروں کے ذریعے کھینچ کر میرے سٹاف نے نکالا تھا کیوں کہ تو اپنی ماں کے اندر پڑا اُسکے کے حصے کی نسوار کھا جاتا تھا اور اُسے اپنا نسواری نشہ پورا کرنے کیلئے اپنا مریل جسم سستے داموں بیچنا پڑتا تھا۔

بہنیں بیچ کر لنڈن جانے والے سستی نسل کے لوطیے پٹھان! تیری جرات کیسے ہوئی کہ تو آ کر یہاں مسلک تشیع اور عزاداری امام حسین علیہ السلام پر بھونکے؟
فرقہ واریت سے بیزار کوئی ماڈریٹر تیرے گلے میں پیشابی رنگ کا پٹہ ڈال کر تجھے وہاں کیوں نہیں گھسیڑتا جہاں سے تیرے باقیماندہ بھائی بہنیں ٹپک کر راہ چلتے گرے تھے؟
اگر ماڈز تیرے گلے میں رسی ڈال کر کھونٹے سے نہیں باندھ سکتے پھر میں تو تیری شلوار تیرے منہہ پر چڑھا کر "منہہ اندھیرے" یونہی تیری لترول کروں گا . . . . . روک سکتا ہے تو روک لے۔

​
 
Last edited:
یہ بات کوفیو کو سمجھ آتی ہے کہ کسے بیعت کا یقین دلا کر یزید کے فوجی بن کر بعد میں اہ و بکا کیا جائے. یہ بات میر جعفر اور میر صادق کو سمجھ آتی ہیں کہ کس طر�* مسلمان �*کمرانوں کے خلاف انگریزوں کا ساتھ دیا جائے. اس لئے سزا یہیں ہے کہ ہر سال اللہ انہیں سڑکوں پر ذلیل کرتا ہت.
ان کی زنجیر زنی کو روک سکو تو روکو������
پھٹغانی بیغیرت! اگر اپنی ماں کی ماہواری پی کر جوان ہوا ہے تو ادھر ہی رہنا اب۔ اپنے خلیفہ ملا عمر پاٹھان کی طرح لاتوں میں دم اور ہمیں امریکی سمجھ کر اپنی بہنیں چھوڑ کر میدان سے بھاگنا نہیں۔
جس طرح تو عزاداری امام حسین پر بھونک رہا ہے میں بھی جواباً تیرے دھرم کے چیتھڑے اڑا سکتا ہوں لیکن آج میں نے ایک بار پھر تجھے لیرو لیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سوچا، کیوں تیرے جیسے "چُوپو" کی وجہ سے لاکھوں دوسرے لوگوں کے جذبات مجروح کروں۔

چوپو پتہ ہے نہ کسے کہتے ہیں؟
ایڈز کا وہ جسم فروش مریض جو چوُپ کر دیہاڑی کمائے۔
​
 
Last edited:

کسی ایڈز زدہ بڈھی طوائف کے بچے! تجھے تیری ماتا کی فریاد پر میرے ہی کلینک میں اُسکی کوکھ سے ساتویں مہینے زنجیروں کے ذریعے کھینچ کر میرے سٹاف نے نکالا تھا کیوں کہ تو اپنی ماں کے اندر پڑا اُسکے کے *صے کی نسوار کھا جاتا تھا اور اُسے اپنی نسواری نشہ پورا کرنے کیلئے اپنا مریل جسم سستے داموں بیچنا پڑتا تھا۔

بہنیں بیچ کر لنڈن جانے والے سستی نسل کے لوطیے پٹھان! تیری جرات کیسے ہوتی ہے تو آ کر یہاں مسلک تشیع اور عزاداری امام *سین علیہ السلام پر بھونکے؟
فرقہ واریت سے بیزار کوئی ماڈریٹر تیرے گلے میں پیشابی رنگ کا پٹہ ڈال کر تجھے وہاں کیوں نہیں گھسیڑتا جہاں سے تیرے باقیماندہ بھائی بہنیں پھسل کر راہ چلتے گرتے تھے؟
اگر ماڈز تیرے گلے میں رسی ڈال کر کھونٹے سے نہیں باندھ سکتے تو میں تمہیں تیری شلوار تیرے منہہ پر چڑھا کر "منہہ اندھیرے" یونہی لترول کروں گا، روک سکتا ہے تو روک لے۔

​

اوئی مجوسی جاو غیر مردوں کو اپنے گھروں میں مٹھی بھر گندم لیکر متعہ کرنے اپنے گھر آنے سے روک سکتے ہو تو روکو
 
Advertisement
اوئی مجوسی جاو غیر مردوں کو اپنے گھروں میں مٹھی بھر گندم لیکر متعہ کرنے اپنے گھر آنے سے روک سکتے ہو تو روکو
تیری بھین نے تجھے اپنا ریٹ بھی بتا دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
لیکن
میں نے تو اُسے مٹھی بھر گندم اور ایک گنا دے کر بھیجا تھا ۔ ۔ ۔
وہ بھی تیری بھین ہے گنا خود چوپ گئی گندم جا کر تجھے دے دی
:lol:[FONT=&quot]۔[/FONT]
بھین کے اکاونٹ چیک کرنے کی بجائے میرے پاس آ جا میں تجھے گنا دیتا ہوں چوُس کر سیراب ہو جا۔​
 
Last edited:
ازبک ،چيچن،عرب اور تمام دنیا سے آئے کالے ،پیلے ،دھشت گردوں کو اپنی بیٹیاں دینے والے اپنی بیٹیاں لے کر فاتح جرنیل ہری سنگھ کے پاس بھی پہنچے تھے لیکن ہری سنگھ لنگوٹ کا پکا تھا وہ ان کی بیٹیاں تو نہیں ان کی غیرت اور ناک کا بال "اسپ لیلی" نامی گھوڑی کے پشت پر سوار ہو کر اسے لے بھاگا وہ دن اور آج کا دن یہ لوگ اب تک ان کی عزت و غیرت پر پڑنے والا یہ تازیانہ برداشت نہیں کر پائے آج بھی یہ زخم انہیں رہ،رہ کر ستاتا ہے بیٹیاں تو کبھی بھی ان کے لئے عزت کا میعار نہیں رہیں سو آج تک دیتے ہیں جس کا جی چاھے جا کر لے آئے
اب انہیں روک سکتے ہو تو روک لو
ان نسوار خوروں کی تاریخ ہے ہر فاتح کے سامنے اپنی بہنیں بیٹیاں ڈال کر خود ٹانگوں میں پونچھل دبا بھاگ نکلنے کی۔
پاکستان میں تو سادات کو شاہ احتراماً کہا جاتا ہے لیکن آپکو پتا ہے اسکے نام کیساتھ شاہ کیوں لگا ہے؟
یہ جنرل مانک شاہ کی سٹ ہے، جب بنگلہ دیش بنا تو انکا خاندان مشرقی پاکستان میں پشتون طائفہ لیکر گیا ہوا تھا جب جنرل مانک شاہ نے انکی مجرا پارٹی پر حملہ کر کے ہائیڈر شاہ کی بنیاد ڈالی , , , بلکہ . . . . ڈالا۔
​
 
Last edited:
اوئی مجوسی جاو غیر مردوں کو اپنے گھروں میں مٹھی بھر گندم لیکر متعہ کرنے اپنے گھر آنے سے روک سکتے ہو تو روکو
نسوار خور کھوتی کے بچے! کی بورڈ نظر آنا بند ہو گیا، یا دو پوسٹیں گھسوا کر آنکھوں آگے اندھیرا چھا گیا . . . اور . . . . پورا کمپیوٹر ہی نظر آنا بند ہے؟​
 
صف اول کے سپاہیوں کو بیشمار جوتے اور انگنت پیاز کہلانے کے بعد بھی ایٹ مور کا حکم آیا ہے. غائب رہنے والوں کے لئے آمر کی تعریف کرنا جرم نہیں کوئی اور کرے تو آمر پرست ٹھہرتا ہے
ابے او صف اول کے منافق! اگر سو جوتے کھانے سے کوئی مرتا تو تیری تو نسل کئی صدیاں پہلے ختم ہو جاتی۔
تمہارے جیسی ڈھیٹ کاکروچ نسل کے لوگ تو ایٹم بمب سے نہیں مرتے۔
تاریخی طور پر جن کی جنگی حکمت عملی میدان سے گیدڑوں کی طرح بھاگ نکلنا رہی ہو وہ بھی امریکہ کو آنکھیں دکھانے کی حسرت لیے پھر رہے ہیں۔
احمق انصاری! اللہ نے تمہیں یہ آنکھیں دکھانے کیلئے نہیں بلکہ ہیجڑوں کیطرح مٹکانے اور گندے گندے اشارے کرنے کیلئے دی ہیں۔
​
 
Advertisement

نسوار خور کھوتی کے بچے! کی بورڈ نظر آنا بند ہو گیا، یا دو پوسٹیں گھسوا کر آنکھوں آگے اندھیرا چھا گیا . . . اور . . . . پورا کمپیوٹر ہی نظر آنا بند ہے؟​

سچ سچ بتا آج کتنے مرد مٹھی بھر گند لیکر تمہارے گھر متعہ کرنے آئے تھے؟
 
سچ سچ بتا آج کتنے مرد مٹھی بھر گند لیکر تمہارے گھر متعہ کرنے آئے تھے؟
جب تیری بہن میرے گھر آئی تھی تو اُس نے مجھ سے وعدہ لیا تھا کہ میں تجھے نہیں بتاؤں گا کہ کتنے مرد تھے۔ وہ رو رو کر بتا رہی تھی کہ تو اُسکی ساری گندم چھین لیتا ہے۔ کہتی تھی جب میں اپنے بھائی ہائیڈر سیاہ سے نہیں پوچھتی کہ اُس نے کتنے مرد چوسے تو وہ مجھ سے کیوں پوچھتا ہے؟
پھٹغانی! ہم گاہکوں سے پوچھنے کی بجائے سیدھی طرح اپنی بہن پر اعتبار کیا کر ۔ ۔ ۔ ویسے تو دھندے میں بہن بھائی کی بے اعتباری اچھی بات نہیں لیکن اگر تجھے حساب کتاب کرنا ہی ہے تو اپنی بہن کی لائی ہوئی گندم کی مٹھیاں گن لیا کر . . . . جتنی مٹھیاں اُتنے مرد ۔ ۔ :lol:۔
​
 
Last edited:
سچ سچ بتا آج کتنے مرد مٹھی بھر گند لیکر تمہارے گھر متعہ کرنے آئے تھے؟
نسوار خور کھوتی کے بچے! کی بورڈ نظر آنا بند ہو گیا، یا دو پوسٹیں گھسوا کر آنکھوں آگے اندھیرا چھا گیا . . . اب . . . . پورا کمپیوٹر ہی نظر آنا بند ہے؟​
 

ابے او صف اول کے منافق! اگر سو جوتے کھانے سے کوئی مرتا تو تیری تو نسل کئی صدیاں پہلے ختم ہو جاتی۔
تمہارے جیسی ڈھیٹ کاکروچ نسل کے لوگ تو ایٹم بمب سے نہیں مرتے۔
تاریخی طور پر جن کی جنگی حکمت عملی میدان سے گیدڑوں کی طرح بھاگ نکلنا رہی ہو وہ بھی امریکہ کو آنکھیں دکھانے کی حسرت لیے پھر رہے ہیں۔
احمق انصاری! اللہ نے تمہیں یہ آنکھیں دکھانے کیلئے نہیں بلکہ ہیجڑوں کیطرح مٹکانے اور گندے گندے اشارے کرنے کیلئے دی ہیں۔
​
منہ بولے مومنوں کا بس چلے تو اسلام کو بنو ہاشم تک محدود کرکے ختم ہی کردیں. لیکن رحمت العالمین کا دین کسی نسل کی محتاجی کے بغیر ساری دنیا میں پھیلے گا اور نسلی مومنوں کا منہ چڑائے گا
پاکستان میں صف اول کے سپاہی عراق میں امریشیعہ اتحاد کے فریق اشارے کنائے نہیں کندھے کے ساتھ کندھے ملے ہیں
 
Last edited:
انصاری لگتا ہے تو بھی ڈاکٹر صاحب سےمٹھی بھر گندم اور چوسنے کے لئے "گنا" لئے بنا نہیں ٹلے گا ذرا گن کر بتا تجھے کتنی مٹھی گندم اور گنے چاھیں فی نفس ایک مٹھی گندم اورچوسنے کے لئے ایک ہی گنا ملےگا یہ کہنا ہے ڈاکٹر صاحب کا ​

تم نے اپنی شفٹ کے پیسے پورے کر لئے. ڈاکوٹر سے سنخہ لے لینا اس کی دھاڑی بھی لگ جائے گی​