تحریک انصاف ایک دفعہ پھر ہار گئی - تحریک انصاف کی مقبولیت کم ہوتی جا رہی ہے - تحریک انصاف کی ہار میں بھابھی ریہام کا ہاتھ - غرض اسطرح کی پروپوگنڈا سے بھر پور جملے بازی اپ پورے میڈیا میں دیکھیں گے اور نہیں دیکھیں گے کے تحریک انصاف ہار کر بھی کیسے جیتی ؟ تحریک انصاف کے کچھ ہمدرد بھی غصے میں ہیں ، یہ تمام لوگ سیاست میں نووارد ہیں ایسے ہی جیسے جسٹس وجیہ اور ان جیسے کی جو تحریک انصاف میں ا کر چلے گئے
عمران خان اکثر کہتے ہیں کے نواز شریف کبھی بھی پولیس کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتے بھی جو پارٹی حکومت میں تو وہ فنڈز کا رخ ادھر ہی موڑ دیتی ہے اور جب وزیر اعظم بھی اس علاقے میں ا کر جھوٹے وعدے کر جاے تو ہار کیسی ؟ پری پول رگنگ کے بغیر مسلم لیگ کوئی الیکشن جیت ہی نہیں سکتی
ویسے بھی اگر کوئی مسلم لیگی امیدوار کی ویڈیو جس میں وہ اپنے آباؤاجداد کا کارنامہ فخریہ طور پر بتا رہیں ہوں ، اسکی ویڈیو کوئی عدالت میں پیش کر دے تو کیا وہ اپنی سیٹ قائم رکھ سکتا ہے ؟
مگر کوئی میڈیا والا یہ سوال کیوں اٹھا ے گا ؟
عمران خان ایک دفعہ پھر ہار کر جیت گے . اس دفعہ الیکشن میں بائیو مٹرک سسٹم کا استمال ہوا ہے ابھی خبریں نہیں ای ہیں کے وہ سسٹم کامیاب ہوا ھے کے فیل ؟
اگر وہ سسیٹم کامیاب ہو جاتا ہے تو جسطرح عمران خان نے دنیائے کرکٹ کو نوٹرل امپائر کا تحفہ دے کر کرکٹ کو فرو خ دیا تھا ، اس مرتبہ وہ پاکستان کو الیکشن میں بائیو میٹرک سسٹم کا تحفہ دے پاکستان کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے تبدیل کر دیں گے
مگر اس تاریخی واقع کو میڈیا والا کیوں تشیر کرے گا جو پاکستان کی الیکشن تاریخ کا ایک ٹرننگ پوانٹ ہے
جو یہ کہتے ہیں عمران خان جوڈیشل کمیشن میں فیصلہ اپنے حق میں نہیں کروا سکے ، آج وہ بات بھی باطل قرار پائی ہے پاکستانی سیاست ایک کانٹوں کی سیج ہے ، یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ، اس میں بہت زیادہ صبر چاھئے
اصل فیصلہ ہمیشہ وقت کرتا ہے الله حق ہے ، باطل ہمیشہ رسوا ہو گا یہ سوچنے والوں پر منحصر ہے کے وہ کسی خبر کو کیسے پرکھتے ہیں
اگر میڈیا کے زہن ساز دولے شاہ کے چوھے ہوں تو کیا ہے سوشل میڈیا تو ہے نہ
ویسے بھی اگر کوئی مسلم لیگی امیدوار کی ویڈیو جس میں وہ اپنے آباؤاجداد کا کارنامہ فخریہ طور پر بتا رہیں ہوں ، اسکی ویڈیو کوئی عدالت میں پیش کر دے تو کیا وہ اپنی سیٹ قائم رکھ سکتا ہے ؟
ضرور پیش کیجئے پر براہ کرم پوری وڈیو پیش کیجئے گا جس فقرے پر سیاست ڈاٹ پی کے نے وہ وڈیو کٹ کرکے مہم چلائی تھی اس کے بعد والا حصہ بھی سنوا دیجئے گا
-------------- اور ہاں، اگر یہ تحریک انصاف کی جیت ہے تو اللہ کرے کہ آپ کو ایسی جیت لاکھوں بار نصیب ہو اللہ کرے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی جیتتے رہیں اور ایسے ہی اپنی ایسی ہر"جیت" پرخوش ہوتے رہیں شکریہ
ضرور پیش کیجئے پر براہ کرم پوری وڈیو پیش کیجئے گا جس فقرے پر سیاست ڈاٹ ہی کے نے وہ وڈیو کٹ کرکے مہم چلائی تھی اس کے بعد والا حصہ بھی سنوا دیجئے گا
-------------- اور ہاں، اگر یہ تحریک انصاف کی جیت ہے تو اللہ کرے کہ آپ کو ایسی لاکھوں جیتیں نصیب ہوں اللہ کرے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی جیتتے رہیں اور اپنی ایسی جیتوں پر خوش ہوتے رہیں شکریہ
انشااللہ ، عمران خان ہارنے کے لئے پیدا ہی نہیں ہوا ہے اسکی وقتی ہار میں اسکی قل وکتی جیت ہے
ہارتا وہ ہے جو ہمت ھار جاتا ہے ہارتا وہ جو جو کسی لالچ کے لئے کسی چیز کی خوہش کرے اور نہ حاصل کر سکے
He is warrior till his last breath
We are standing behind him since he is not fighting for himself, he is fighting for Pakistan. May ALLAH bless him
Let the history judge him
Agreed but I want to point out to past few yrs of IKs behavior in politics..Dignity is not one of his virtues...so sorry you can not get that from IK or any of his trolls..Cheers
ضرور پیش کیجئے پر براہ کرم پوری وڈیو پیش کیجئے گا جس فقرے پر سیاست ڈاٹ پی کے نے وہ وڈیو کٹ کرکے مہم چلائی تھی اس کے بعد والا حصہ بھی سنوا دیجئے گا
-------------- اور ہاں، اگر یہ تحریک انصاف کی جیت ہے تو اللہ کرے کہ آپ کو ایسی جیت لاکھوں بار نصیب ہو اللہ کرے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی جیتتے رہیں اور ایسے ہی اپنی ایسی ہر"جیت" پرخوش ہوتے رہیں شکریہ
LOL Pakistan Tabah ho dayee Patwari apni dehari ka he sochtay rahtay hain :P ;
for the thread starter , bro 2 big things happened in mean time , death of Gen. Hameed Gul and today's blast in which Punjab's interior minister died ... so it is logical media will not talk about one election of haripur .
what you and other PTI supports have to think is PTI is the govt. in waiting now , its time IK and PTI should work on future plans and how they r going to deal with different problems , KPK govt. is making lot of laws and they r learning a lot PTI should learn more and more :) and don't worry about PML N :) PPP when was in govt. use to win lot of bi elections too :)
ضرور پیش کیجئے پر براہ کرم پوری وڈیو پیش کیجئے گا جس فقرے پر سیاست ڈاٹ پی کے نے وہ وڈیو کٹ کرکے مہم چلائی تھی اس کے بعد والا حصہ بھی سنوا دیجئے گا
-------------- اور ہاں، اگر یہ تحریک انصاف کی جیت ہے تو اللہ کرے کہ آپ کو ایسی جیت لاکھوں بار نصیب ہو اللہ کرے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی جیتتے رہیں اور ایسے ہی اپنی ایسی ہر"جیت" پرخوش ہوتے رہیں شکریہ
Agreed but I want to point out to past few yrs of IKs behavior in politics..Dignity is not one of his virtues...so sorry you can not get that from IK or any of his trolls..Cheers
ضرور پیش کیجئے پر براہ کرم پوری وڈیو پیش کیجئے گا جس فقرے پر سیاست ڈاٹ پی کے نے وہ وڈیو کٹ کرکے مہم چلائی تھی اس کے بعد والا حصہ بھی سنوا دیجئے گا
-------------- اور ہاں، اگر یہ تحریک انصاف کی جیت ہے تو اللہ کرے کہ آپ کو ایسی جیت لاکھوں بار نصیب ہو اللہ کرے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی جیتتے رہیں اور ایسے ہی اپنی ایسی ہر"جیت" پرخوش ہوتے رہیں شکریہ
ارے؟ ابھی تو آپ فرما رہے تھے کہ ہار ہے ہی نہیں، یہ تو جیت ہے اب کہہ رہے ہیں کہ ہے تو ہار لیکن اس سے جیت ملے گی
بھئی بہت کنفیوژ کرتے ہیں آپ
مطلب جب این اے 246 ہارے تو اصل میں اس کی وجہ سے ملتان میں جیت ملنی تھی اور ملتان میں اس لئے ہارے کہ کنٹونمنٹ بورڈ میں جیت ملنی تھی اور کینٹ میں ہارنے سے اصل میں گلگت بلتستان میں جیت ملنی تھی اور گلگت بلتستان میں وقتی ہار سے این اے 19 میں جیت ملنی تھی لیکن یہ بھی ہار گئے
اور اب آپ کو یقین ہے کہ این اے 19 میں یہ وقتی ہار ہے کیونکہ اس ہار کے نتیجے میں آپ بلدیاتی الیکشنز میں کلین سویپ فرمائیں گے
آپ پہلے ذرا باہر کا ایک چکر لگا کر آئیں کھلی فضا میں دو چار سانس لیں ٹھیک ہو جائیں گے انشااللہ
Agreed but I want to point out to past few yrs of IKs behavior in politics..Dignity is not one of his virtues...so sorry you can not get that from IK or any of his trolls..Cheers
الیکشن کمیشن کی جدوجہد اور پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابات کی محنت اور کس کی؟
اور اگر آپ یہ فرمائیں گے کہ جناب نیازی نے کوئی جدوجہد کی تو آپ کی خام خیالی ہے انہوں نے وزیراعظم کے استعفے کے لئے اور ریحام خاتون سے شادی کے لئے ضرور کوشش کی اس کے سوا نہ ان کا کوئی مقصد تھا اور نہ ہی جدوجہد شکریہ
Do luchi lafange or corrupt ke dermiye muqablah tha ......dono suraton main corrupt luchai lafangai ni hi jeetna tha chahi PML ho ye PTI ...awam ko kiye milna tha sawai zindahbad murdabad ke naron ke:(
ارے؟ ابھی تو آپ فرما رہے تھے کہ ہار ہے ہی نہیں، یہ تو جیت ہے اب کہہ رہے ہیں کہ ہے تو ہار لیکن اس سے جیت ملے گی
بھئی بہت کنفیوژ کرتے ہیں آپ
مطلب جب این اے 246 ہارے تو اصل میں اس کی وجہ سے ملتان میں جیت ملنی تھی مگر ملتان بھی ہار گئے اور ملتان میں اس لئے ہارے کہ کنٹونمنٹ بورڈ میں جیت ملنی تھی مگر کنٹونمنٹ الیکشنز بری طرح ہار گئے اور کینٹ میں ہارنے سے اصل میں گلگت بلتستان میں جیت ملنی تھی لیکن گلگت بلتستان میں ہار گئے اور گلگت بلتستان میں وقتی ہار سے این اے 19 میں جیت ملنی تھی لیکن یہ بھی ہار گئے
اور اب آپ کو یقین ہے کہ این اے 19 میں یہ وقتی ہار ہے کیونکہ اس ہار کے نتیجے میں آپ بلدیاتی الیکشنز میں کلین سویپ فرمائیں گے
آپ پہلے ذرا باہر کا ایک چکر لگا کر آئیں کھلی فضا میں دو چار سانس لیں ٹھیک ہو جائیں گے انشااللہ
الیکشن کمیشن کی جدوجہد اور پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابات کی محنت اور کس کی؟
اور اگر آپ یہ فرمائیں گے کہ جناب نیازی نے کوئی جدوجہد کی تو آپ کی خام خیالی ہے انہوں نے وزیراعظم کے استعفے کے لئے اور ریحام خاتون سے شادی کے لئے ضرور کوشش کی اس کے سوا نہ ان کا کوئی مقصد تھا اور نہ ہی جدوجہد شکریہ
الیکشن کمیشن کی جدوجہد اور پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابات کی محنت اور کس کی؟
اور اگر آپ یہ فرمائیں گے کہ جناب نیازی نے کوئی جدوجہد کی تو آپ کی خام خیالی ہے انہوں نے وزیراعظم کے استعفے کے لئے اور ریحام خاتون سے شادی کے لئے ضرور کوشش کی اس کے سوا نہ ان کا کوئی مقصد تھا اور نہ ہی جدوجہد شکریہ
وزیراعظم کی انتخابی اصلاحات کا ایک پورا چیپٹر ہے جو مسلم لیگ نون کے منشور میں شامل ہے اقتدار میں آتے ہی انتخابی اصلاحات کی کمیٹی بنا دی گئی تھی اور نون لیگ کے منشور کے پوائینٹس پر کام شروع ہو گیا تھا کابینہ کی تشکیل کے فوری بعد جناب اسحاق ڈار کے زیر صدارت اس کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا تھا ۔ 2013 میں
اس کمیٹی میں تحریک انصاف کے ارکان بھی شامل تھے، لیکن پھر یہ لوگ وزیراعظم کا استعفی لینے اور ریحام خاتون کی شادی میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ چھوڑ گئے جب کہ اصلاحات کمیٹی نے اپنا کام تقریبا مکمل کر لیا ہے، جو بل کی صورت اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا شکریہ
الیکشن کمیشن کی جدوجہد اور پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابات کی محنت اور کس کی؟
اور اگر آپ یہ فرمائیں گے کہ جناب نیازی نے کوئی جدوجہد کی تو آپ کی خام خیالی ہے انہوں نے وزیراعظم کے استعفے کے لئے اور ریحام خاتون سے شادی کے لئے ضرور کوشش کی اس کے سوا نہ ان کا کوئی مقصد تھا اور نہ ہی جدوجہد شکریہ
Mohtarma agr such ko tasleem kr lia jye to is m tasleem krne wale ki qadr hoti or us ki bat ko ahmiat dijati hy.
agr ni mane gi to ap ki hr bat ko jhoot he smja jy ga koi ap ki kisi bat pr yaqeen ni kry ga chahe such he kyo na ho.
is liye ap ye maney k BioMtritric system lane m ya electoral reforms m Imran ki boht contribution.
wrna election to pehly b boht howy hy us waqt reforms kyo ni hui?